کیا امام خمینیؒ کشمیری تھے؟(2)۔۔ثاقب اکبر
امام خمینیؒ کے جد اعلیٰ سید حیدر موسوی کشمیر میں سید حیدر موسوی 776ھ میں کشمیر کے لیے روانہ ہوئے۔ وہ ماں باپ دونوں کی طرف سے حسینی سید تھے۔ جس زمانے میں سید حیدر کشمیر پہنچے، اس زمانے میں← مزید پڑھیے
