ہم اتوار کی شام کھوڑیاں گاؤں پہنچے جوباغ سے دو گھنٹے کی مسافت پہ تھا۔اگر ہم باغ سے ہی صبح لیپہ روانہ ہوتے تو ہم ایک دن میں لیپہ سے واپس نہیں آ سکتے تھے۔لہذا ہمارے دوست شرافت حسین نے← مزید پڑھیے
صبر رشتے جوڑ سکتا ہے۔ بے صبرا انسانوں کی بستی میں نہیں رہ سکتا، اسے تو خدا نے باغِ بہشت میں نہیں رہنے دیا تھا۔ صبر جواب آں غزل ہے جو آسمان سے تیر و نشتر نچھاور کرتے ہوۓ سیدھا← مزید پڑھیے
سنسکرت میں ‘گُرو’ کا مطلب ہوتا ہے استاد اور ‘کولا’ کو کنبہ یا گھر کہا جاتا ہے۔ گروکولہ (گروکولم بھی کہتے ہیں) قدیم ہندوستان میں سب سے پہلے تعلیمی نظام کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جہاں شیشیا (طلبا) ایک← مزید پڑھیے
مذہبی اعتبار سے مقدس سمجھی جانے والی بعض شخصیات کے متعلق جب بھی کسی تاریخی واقعہ پر کوئی تکنیکی سوال پوچھا جاتا ہے یا ثبوت مانگا جاتا ہے تو طرفین کے مخالف دھڑوں سے کچھ ایسی آوازیں اٹھتی ہیں ۔۔”یہ← مزید پڑھیے
میں Global Slavery Indexہوں ،اورغلامی کے عالمی انڈیکس کے مطابق غلام و ہ انسان ہے جس کے حقوق سلب کر لئے گئے ہوں ۔اسے کسی دوسرے انسان کی ملکیت سمجھا جائے جیسے جانور یا کوئی مشین ہوتی ہے ۔ اللہ← مزید پڑھیے
ایران نے انڈیا کو چاہ بہار سے زاہدان تک بچھائے جانے والے ریلوے لائن پروجیکٹ سے الگ کر دیا۔ ایران اب چاہ بہار کو ترقی اور اس ریلوے لائن کو اپنے وسائل سے بغیر انڈین مدد کے تعمیر کرے گا۔← مزید پڑھیے
یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں ویگنوں‘ بسوں اور ٹرینوں میں سفر کرتا تھا‘ آپ بھی اگر کبھی اس لذت سے ہم کنار رہے ہیں تو پھر آپ اچھی طرح جانتے ہیں ٹرین میں کوئی ایک بے چارہ← مزید پڑھیے
ترکی کے صدر نے پندرہ سو برس قبل تعمیر ہوئی ایک عمارت میں خلافتِ عثمانیہ کے دوران بنائی مسجد کی ’’بحالی‘‘ کا اعلان کیا تو اس کی بابت کچھ لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔متعلقہ کالم کے آغاز ہی میں نہایت← مزید پڑھیے
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بلیک واٹر ورلڈ وائیڈ پر واضح کردیا ہے کہ آئندہ سے اس کے معاہدے کی تجدید نہیں کی جائے گی،اس پرائیویٹ سکیورٹی ایجنسی یا کمپنی پر امریکی سفارت کاروں کو تحفظ کی فراہمی کے دوران 73شہریوں← مزید پڑھیے
پچھلی تین دہائیوں سے ایک پلاننگ کے تحت عوام کو شعور اور تعلیم سے دور رکھا گیا ہے۔ عوام نے ڈگریاں تو لے لیں لیکن شعور و آگہی سے دور ہی رہے۔عوام تو عوام کچھ سیاستدان بھی ایسے ہی ہیں۔← مزید پڑھیے
اپنے دین سے لگاؤ ہونا خدا کو ماننے والے ہر انسان کا فطری عمل ہے۔ جبکہ دین پہنچانے والے سے جذباتی لگاؤ اور جذباتی تعلق کاہونا بھی عین قابل فہم اور قدرتی بات ہے۔ دین بنیاد طور پہ خلق کا← مزید پڑھیے
آج کا یورپ ایگزسٹینشلزم کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نئے نئے اور بے شمار فلسفوں کی پیدوار ہے۔ یہ فلسفے انسانی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ جینے کی آزادی، بولنے کی آزادی، رائے دینے کی آزادی، یہ سب یورپ← مزید پڑھیے
انقلابی بغاوت کا وہ سلسلہ جو بستیل کے قلعے پر حملے سے شروع ہوا نہایت سرعت کے ساتھ ہر کوچہ و بازار میں پھیلتا چلا گیا۔ تاجر پیشہ اور کاریگروں نے شہروں میں اور کسانوں نے دیہاتوں میں ایک ہفتے← مزید پڑھیے
تو پھر ترکی کی کونسل آف اسٹیٹ نے دس جولائی کو اپنا فیصلہ سُنا دیا جو عین طیب اردگان کی توقعات اور وعدے کے مطابق تھا۔فیصلے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد اس نے بڑی جی داری سے اس کا اعلان← مزید پڑھیے
ہر انقلاب اپنی ماہیت میں داستان در داستان ہوتا ہے۔ یہ بات فرانس کے انقلاب پر بھی صادق آتی ہے۔ 14 جولائی 1789 کو انقلاب فرانس کا نقارہ بجا۔ انقلاب کے وقت فرانس پر بادشاہ لوئی سولہ کی حکومت تھی۔← مزید پڑھیے
بالآخرآیا صوفیہ دوبارہ آباد ہوگئی اوروہاں نماز ادا کی جانے لگی۔ اللہ کرے ترکی عدلیہ کے ذریعے کیا گیا صدراردوغان کا یہ فیصلہ ترکی کے ساتھ تمام ملت اسلامیہ کے لئےنیک فال ثابت ہو۔ اللہ کرے کہ اب کبھی کسی← مزید پڑھیے
رجب طیب اردوان کا جمہوریہ ترکی ایشیا اور یورپ کی سرحد پر واقع ایک عظیم الشان ملک ہے جس میں چھے کروڑ سے زائد ترک مسلمان آباد ہیں۔ترک قوم یورپ سے لے کر روس تک اور مشرق وسطیٰ سے لے← مزید پڑھیے
میں پچھلے تین روز سے باغ آزاد جموں کشمیر میں ہوں اورکشمیر کی خوبصورت فضاؤں اور چشموں کی طرح صاف شفاف لوگوں کی محبت اورمیزبانی لطف اندوز ہو رہا ہوں۔باغ آزاد کشمیر کا انتہائی پرفضا مقام ہے جس کی آبادی← مزید پڑھیے
مریدکے سے ایک نوجوان حافظ عباس کہ مقفٰی و مسجع گفتگو کرنے کا عادی اور اِسی لکھنو ی طرز میں لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہے، حالانکہ اِس کی عمر ابھی سننے اور پڑھنے کی ہے، کئی دنوں سے اس← مزید پڑھیے
برصغیر میں برطانوی راج کا زمانہ تھا، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر پر برطانوی پرچم لہرانے کے دور کا یہ مشہور واقعہ ہے۔ 1880ء میں برطانیہ کا اس وقت کے مشترکہ ہندوستان میں اقتدار مستحکم ہو چکا تھا۔ یہ واقعہ مشرقی پنجاب کے ضلع مظفر نگر کا مشہور قصبہ کاندھلہ کا ہے ، کاندھلہ کو ویسے بھی ایک نسبت علمائے کرام کا مولدو مسکن ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل رہی ہے۔← مزید پڑھیے