فی الوقت ’’ٹھنڈ پروگرام‘‘ پر اکتفاء کریں۔۔نصرت جاوید
چار برس پہلے کا واقعہ ہے۔پنجاب کے ایک نامور سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک بہت ہی بااثر صاحب اپنے اسلام آباد والے گھر میں تنہا بیٹھے تھے۔ عملی سیاست سے خرابی صحت کی بناء پر لاتعلق ہونے کو← مزید پڑھیے
