کیا کیا نہ ڈھونگ رچائے تمھاری پذیرائی کیلئے۔۔آصف جیلانی
امریکی صدر ٹرمپ پہلی بار ہندوستان کے دورہ پر پیر 24فروری کو احمد آباد پہنچنے والے ہیں۔ احمد آباد کا انتخاب اس لئے کیا ہے کہ یہ ٹرمپ کے جگری دوست نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کا دارالحکومت ہے۔← مزید پڑھیے
