یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں ایک بڑا آدمی تھا۔ دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر تھی۔ میری کہی ہوئی ہر بات زبان زدِ خاص و عام ہو جاتی تھی۔ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز میرے آگے← مزید پڑھیے
ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس← مزید پڑھیے
چینی مافیا ایک دفعہ پھر سے ایکشن میں نظر آرہا ہے۔ چینی بازاروں میں ناپید اور قیمتیں آسمان پر ہیں۔ اس سے پہلے آٹا مافیا حرکت میں تھا۔ گندم کا آٹا کھانے والے آٹا چکیوں کے چکر لگا لگا مایوس لوٹ رہے ہیں۔ آٹا مل جائے تو بھی مایوس لوٹ جاتے ہیں کہ قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ لیکن یہ بحران مافیا کا پیدا کردا ہے اور بہت جلد اس پہ قابو پا لیا جائے گا۔← مزید پڑھیے
دنیا میں ایک دور برف کا بھی تھا‘ پورا کرہ ارض منجمد تھا اور انسان برفوں میں خوراک کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا‘ اس زمانے میں صرف وہ جانور اس کے ساتھی تھے جو برف توڑ کر نیچے← مزید پڑھیے
ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں← مزید پڑھیے
امجد اسلام امجد چونکہ تخلیقی صلاحیت کے بدستور مالک ہیں،اس لیے کچھ نہ کچھ تازگی اور تبدیلی پیدا کرتے رہتے ہیں،ورنہ تو پچھلے چند برسوں سے لگا تار خود بھی بور ہورہے ہیں،اور اپنے ناظرین،قارئین،اور سامعین کو بھی اکتاہٹ پر← مزید پڑھیے
جس بھونڈے اور بے رحمانہ طریقے سے فلسطینیوں کی عدم شرکت کے باوجود ٹرمپ نے نیتن یاہو سے مل کر فلسطینیوں کے لئے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا ہے،اس سے یہ خدشات قوی ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ← مزید پڑھیے
کوئی بندہ آپ کو تین چار تھپڑ رسید کردے یعنی ایسے تھپڑ جن کا نشان دس منٹ بعد ختم ہو جائے اور کوئی دانت بھی نہ ٹوٹے تو ذرا کروا کے دکھائیں پرچہ۔ ایسے کیسز میں آپ لاکھ سر پیٹتے← مزید پڑھیے
دنیا کا نقشہ نکالیں اور مشرق وسطی ٰ کا علاقہ دیکھیں، ایک سے بڑھ کر ایک طرم خان مسلمان ملکوں کے نام نظر آئیں گے، مصر، اردن، عمان، لبنان اورنہ جانے کیا کیا، اِن تمام ملکوں کے درمیان ایک دو← مزید پڑھیے
سچی بات ہے آج کام چوری و حرام خوری کا ارادہ تھا لیکن بھلا ہو جان برادر مظہر برلاس کا جس نے میرا ایک نیم بھرا زخم پھر سے ہرا کر دیا۔ آپ نے کالم لکھا کہ پنجاب کو کیسی← مزید پڑھیے
عجیب سی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں ہم لوگ اور اِس نحوست سے نکلنے کیلئے ہاتھ پائوں مارتے ہیں تو مزید دھنستے چلے جاتے ہیں۔ چند گنی چنی شخصیات اور مخصوص حالات نے پوری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے۔← مزید پڑھیے
ماضی کو بھلانا ممکن نہیں۔ کچھ یادیں آپ کو ہمیشہ توانا اور بے چین رکھتی ہیں۔ کچھ کہنے یا کرنے کو مجبور۔چند واقعات مگر ایسے بھی ہوجاتے ہیں جو آپ کو گزری عمررائیگاں کے سفر کی صورت دیکھنے کو مجبور← مزید پڑھیے
حاجی صاحب لاہور کی اکبری منڈی میں بیوپاری ہیں‘ ان پڑھ ہیں‘ غریب تھے‘ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور یہ فیڈ ملز کو مکئی اور سویا بین سپلائی کرنے لگے‘ سائیکل سے لینڈ کروزر پر آ گئے‘یہ وقت کے← مزید پڑھیے
اِس بار وہ ایک لشکر تھا، ایک بڑا لشکر جس کی ہیبت سے اہل قریش کا دل بیٹھا جا رہا تھا، 313 اب لاکھوں فرزندانِ توحید کی شکل اختیارکر چکے تھے اور اْن کا رہبر، اْن کا رہنما، اْن کا← مزید پڑھیے
اُس دن اسلام آباد کا موسم بہت سرد تھا۔ صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ یہ موسم دل میں ایسی خواہشیں پیدا کر رہا تھا جو میرے لیے عیاشی کے زمرے میں آتی ہیں۔ اُس دن میں ایک پرانے ساتھی← مزید پڑھیے
دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کو عموماً ایک سفاک اور جنگی جنون کا حامی حکمران سمجھا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسی ہٹلر کو نوبل انعام برائے امن کیلئے بھی نامزد← مزید پڑھیے
ایک بار پھر بہت شدت سے یہ خیال ستاناشروع ہوگیاہے کہ انٹرنیٹ علم کو فروغ دینے کے بجائے Fake Newsکے ذریعے ہیجان پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ اس کی بدولت علم کے خزانوں تک جو رسائی میسر ہے← مزید پڑھیے
پہلی جنگ عظیم کے دوران جس بالفور ڈیکلیریشن کے ذریعے یہودیوں کو فلسطین میں آبادیاں بنانے کی اجازت اور ایک اسرائیلی حکومت قائم کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا، آج تقریباً ایک صدی کے بعد اُس علاقے کی صورت کچھ← مزید پڑھیے
کمسن بچوں کے لئے علیحدہ عدالتی قانون کوئی نئی سوچ نہیں ہے، البتہ پاکستان میں یہ قانون ابہام کا شکار رہا ہے، جب تک پاکستانی پارلیمنٹ نے اس کو کمسن بچوں کے عدالتی قانون کے آرڈینس 2000ء کے تحت 2018ء← مزید پڑھیے
آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،← مزید پڑھیے