یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا← مزید پڑھیے
کسی بھی ملک میں لینڈ کرتے ہی اس کی اوقات کھل کھلا کر سامنے آ جاتی ہے۔ ایئر پورٹ کا کلچر، ماحول اور مقامی لوگوں کا مینرازم پورے ملک کا خلاصہ ہوتا ہے اور اگر بوجوہ ایسا نہ ہو تو← مزید پڑھیے
اٹھتی جوانیوں کے دن تھے جب نعرہ گونج رہا تھا: ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔ طنطنے اور دبدبے والی وہ جماعت اسلامی تو ’’ صاحب فراش‘‘ ہو کر بستر سے جا لگی ہے اور اب اس کے ’’ غریب محترم‘‘← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمٰن ایک بڑے جلوس کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد پہنچتے پہنچتے مارچ کے شرکاء کی تعداد لاکھوں میں ہوجائےگی۔ سوال یہ ہے کہ مولانا کے← مزید پڑھیے
2019 میں ایک مدت بعد عالمی منظر نامے پر عوامی جدوجہد نے حکمران طبقے کو سیاسی قوت کے بل بوتے پر للکارنا شروع کیا ہوا ہے۔ دسمبر 2018 میں سوڈان جیسے قدامت پسند معاشرے میں روٹی کی قیمت میں معمولی← مزید پڑھیے
پہلی قسط:کرتار پور ایک سچا سودا؟۔۔۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ تو کیا ہم نے کرتارپور کوریڈور کھول کر، ایک وسیع کمپلکس تعمیر کر کے اس کے قدرتی صدیوں قدیم ہریاول بھرے ماحول کو تبدیل کر کے، ہم نے بابا نانک کی مانند← مزید پڑھیے
آج کا سب سے بڑا سیاسی سوال یہ ہے کہ کیا آزادی مارچ سے کچھ ہوگا؟ حکومت اور ریاست کا سادہ جواب ہے کچھ نہیں ہوگا۔ اُنہیں یقین ہے کہ آزادی مارچ با آسانی گزر جائے گا۔ حکومتی عمال کو← مزید پڑھیے
’جیسے ہی وہاں سے گزرا تو داتا صاحب ؒ کے حضور جا کھڑا ہوا۔ داتا صاحبؒ مجھے محفل میں لے گئے جس میں بہت بلند پایہ اولیا اللہ بیٹھے تھے۔ داتا صاحبؒ نے ایک طشت منگوایا جس میں ایک دستار← مزید پڑھیے
اک بہت ہی بنیادی اور سادہ سا سوال ہے جو مختلف قسم کے سیانوں سے پوچھ رہا ہوں لیکن جواب ندارد۔ کوئی تو ہو جو مجھے یہ معمولی سی بات سمجھا دے کہ جب تک پاکستان کی اقتصادی شرح نمو← مزید پڑھیے
’’لبرل‘‘ مشہور ہوئے ہمارے کئی معتبر نام ان نوں بہت پریشان ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے مارچ کا تجزیہ کرنے کی انہیں فرصت نہیں۔ اصل فکر انہیں یہ لاحق ہے کہ ان ہی جیسے چند ’’لبرل‘‘ خواتین وحضرات’’مولویوں‘‘ کے مارچ کی← مزید پڑھیے
اب تم نے پہلی بات تو یہی کرنی ہے کہ ذرا بتائیں تو سہی کہ کن کو میری ضرورت ہے؟سیرل ٹھہرو۔ دم لو۔ مجھے تمھاری جلد بازی پسند نہیں ۔ڈان کو چھوڑنے اور اتوار کو کالم نہ لکھنے کا کہہ← مزید پڑھیے
ارادہ باندھ رکھا تھا کہ مولانا کے مارچ کے بارے میں اب مزید کچھ نہیں لکھنا۔ اس کے اسلام آباد پہنچ جانے تک انتظار کیا جائے۔ مزید براں مجھے پیمرا کی جانب سے جاری ہوئی ان ہدایات کے بارے میں← مزید پڑھیے
آزادی مارچ اس وقت ہماری سیاست کا عنوان بن چکا ہے ۔ اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا اور بہت آنے والے دنوں میں لکھا جائے گا۔ تاہم یہ معاملہ محض سیاسی نہیں ، یہ ایک سماجی معاملہ بھی← مزید پڑھیے
جان سی میکس ویل لیڈر شپ ٹرینر ہے‘ یہ مشی گن میں رہتا ہے‘ عمر 72 سال ہے‘ 100کتابوں کا مصنف ہے اور اس کی ایک کتاب ”دی21 ار رفیوٹ ایبل لاز آف لیڈر شپ“ لیڈر شپ کی بنیادی کتابوں← مزید پڑھیے
اپنے سیاسی مخالفین کو “کچھ بھی ہو جائے میں انہیں این آر او نہیں دوں گا، نہ ڈیل کروں گا اور نہ ڈھیل دوں گا” کے بلند و بالا نعرے لگانے والی پی ٹی آئی حکومت اب اپوزیشن راہنماؤں کی← مزید پڑھیے
ان مثالوں کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حب الوطنی یا دفاعی اداروں سے متعلقہ ڈرامے دنیا بھر میں ایک نارم ہیں۔ ہم اپنے جذبات کو ایک جانب رکھ کر تجزیہ کریں تو آئی ایس پی آر نے کوئی انوکھا یا نیا کام نہیں کیا۔ پھر بھی تنقید جاری ہے۔ اس تنقید کی جڑیں کہاں ہیں یہ دیکھنا بھی ضروری ہے۔ ← مزید پڑھیے
سیاست میں بسااوقات ایک دن تو کیا ایک گھنٹے میں ہوئے فیصلے بھی کئی دہائیوں تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔اتوار کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ آج سے شروع ہونا ہے۔ مجھے← مزید پڑھیے
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ کیا کشمیر اب بھارت کا حصہ بن چکا ہے؟ دل چسپ حقیقت یہ ہے کہ یہ واردات بھارت نے 2019 ء میں ڈالی ہے لیکن اقوام متحدہ کی← مزید پڑھیے
ریاست ماں کے بجائے بدمعاش بن جائے تو اپنے لئے محبت نہیں بلکہ نفرت پیدا کرتی ہے۔ یہی وہ نفرت تھی جس نے 1971میں پاکستان کو دو لخت کیا۔ کون نہیں جانتا کہ آل انڈیا مسلم لیگ ڈھاکہ میں بنائی← مزید پڑھیے
دنیا بدل گئی، حالات بدل گئے، تاریخ تک تبدیل ہوگئی مگر پانچ صدیاں گزرنے کے باوجود انگریزی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، اس کے سینکڑوں ڈائیلاگ ضرب المثل بن چکے ہیں،← مزید پڑھیے