سائیں کا دور۔۔۔سہیل وڑائچ
وادی سندھ کے سب باسی سائیں ہیں، پانچ ہزار سال پہلے موہنجودڑو کا حکمران Priest Kingتھا، یہ پروہت جسے سادہ زبان میں سائیں کہتے ہیں، مجسموں میں ہلکی ہلکی کنگھی کی ہوئی داڑھی اور پھولوں والی اجرک پہنے آج بھی← مزید پڑھیے
