امریکہ اور یورپ سے وہاڑی تک۔۔۔۔عطا الحق قاسمی
ایک وقت تھا کہ سارا سال اندرون اور بیرونِ ملک سفر میں گزرتا تھا۔ کہیں سیمینار، کہیں مشاعرہ، کہیں ’’بزبانِ قاسمی‘‘ کے عنوان سے میرے ساتھ سولو پروگرام۔ پھر یہ ہوا کہ مختلف علمی و ادبی کے علاوہ سفارتی ادارے← مزید پڑھیے
