یروشلم ، ٹرمپ کا متنازعہ فیصلہ اور مسلم دنیا۔۔۔ طاہر یاسین طاہر
طاقت کے اپنے اصول اور ضابطے ہوتے ہیں۔ یہی زمینی حقیقت ہے، اگر کوئی نہیں مانتا تو اس کا علاج نہیں،نقصان اٹھائے گا اور پچھتائے گا۔فرد سے لے کر معاشروں اور ممالک تک یہ بات سچ ہے۔ہم اپنے اردگرد اس← مزید پڑھیے
