اصطلاحات اور ان کے غیر متعین مصادیق
کوئی بھی معاملہ کرنے سے پہلے اس سے متعلق باتوں اور اصطلاحات کو غیر مبہم الفاظ میں لکھ لینا چاہیے۔ یہ نہ صرف قانونی ضرورت ہے بلکہ عوامی ضرورت بھی ہے۔ ایک صاحب میرے پاس مالیات سے متعلق فتویٰ پوچھنے← مزید پڑھیے
