ایران میں طبقاتی جدوجہد عہدِ قدیم سے جدید تک(حصہ اول)
مزدک، طبقاتی جدوجہد کا ایرانی سورما! یہ 528عیسوی کا کوئی دن ہے ۔ایران کے ساسانی فرماں رواں قباد کا دربار لگا ہوا ہے اور شہنشاہِ معظم تخت پر جلوہ افروز ہے ۔ایک طرف شاہ کا جانشین نوشیرواں ہے جو دو← مزید پڑھیے
