ڈان لیک ،سول بالادستی اور سیاست دان سبط حسن گیلانی ڈان لیک بنیادی طور پر کوئی قومی سطح کا جرم تھا ہی نہیں۔ یہ ایک ایسا غبارہ تھا جس میں ہوا کی بجائے گیس بھری گئی۔ چنانچہ ایک خاص سطح← مزید پڑھیے
ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ← مزید پڑھیے
اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کے احباب سے لے کر پاکستان بار کونسل کے عمائدین تک، سب سے مجھے ایک سوال پوچھنا ہے:کیاہم بارہ مئی کے خون کے بیوپاری ہیں جو ہر سال اس روز دکان کھول کر بیٹھ← مزید پڑھیے
مستونگ میں ایک اور اندوہناک سانحہ نادر بلوچ آج مستونگ میں پیش آنے والے سانحہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شہداء اور پسماندگان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ہے اور دعا ہے رب جلیل سے کہ تمام← مزید پڑھیے
ثاقب اکبر پاک افغان چمن بارڈر پر ہونے والا سانحہ ایسا نہیں کہ جس سے سرسری طور پر گزر جایا جائے۔ چند روز قبل افغانستان کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں جو جانی نقصان ہوا ہے،← مزید پڑھیے
ایران کے بارھویں صدارتی انتخابات نادر بلوچ ہمسایہ ملک اسلامی جمہوری ایران میں 19 مئی کو بارہویں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس وقت دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امیدواروں کی انتخابی مہم عروج← مزید پڑھیے
پاکستان نے تو اپنے دو فوجی آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے کافی حد تک دہشتگردی پر قابو پالیا ہے، لیکن افغانستان میں اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی دہشتگردی پر قابو پاسکے۔ پاکستان سے← مزید پڑھیے
دھتکار، پھنکار، للکار، مار اور فرار یہ پانچ الفاظ چانکیہ کے ایکشن ورڈز Action Words ہیں جو چانکیہ کی فلاسفی کا نچوڑ ہیں. ہندووں میں آج تک صرف ایک سیاسی فلسفی پیدا ہوا ہے ۔ کوٹلیہ چانکیہ۔ فلسفئِ سیاسیات ہونے← مزید پڑھیے
فیس بک پر آج ایرانی آرمی چیف کے بیان کے تناظر میں کی گئی ایک پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ پاک فوج میں مسلکی تقسیم کا کوئی وجود نہیں جس پر بعض احباب نے اتفاق نہیں کیا اور اپنی← مزید پڑھیے
صاحبزادہ محمد امانت رسول جمہوری نظام میں انتخابات کی بہت اہمیت ہے۔ انتخابات درحقیقت عوام کا اختیار ہے ،وہ جس جماعت کے حق میں چاہیں اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ دانشور ،سیاستدان اور علماءکرام اسی حق کو صحیح استعمال کرنے کے← مزید پڑھیے
“سفید ریچھ سے نمٹ لیں پھر کابل پر بلاشرکت غیرے تمہاری حکمرانی ہو گی”۔ملحدوں کے خاتمہ کے لئے یہ وہ سبز باغ تھا جو مجاہدین کو دکھایا گیا تھا اور ان سے وعدہ کیا گیا تھا کہ روس کی شکست← مزید پڑھیے
بیانیے کی موت ( ناصر منصور ) پاکستان کی ریاستی ساخت کو مد نظر رکھے بغیر موجودہ دگر گوں حالات کا تجزیہ اور پھر مستقبل کے لیے با معنی لائحہ عمل طے کرنا مشکل ہے ۔تاریخی طور پر پاکستان کے← مزید پڑھیے
سڑکیں بنائیں،پیسے کمائیں طاہر یاسین طاہر لیڈر وہی ہوتا ہے جو بحران میں ثابت قدم رہے۔جس کے پاس ویژن ہو اور جس کے اعصاب مضبوط ہوں،قوت فیصلہ کا مالک ہو اور عوامی جذبات کا نباض بھی۔تاریخ ِعالم ہمیں بتاتی ہے← مزید پڑھیے
اگر کوئی خبر بار بار، کثرت سے اور نمایاں طور پر پیش کی جاتی تو دیکھنے سننے اور پڑھنے والے عوام اُس خبر کو واقعتاً اہم سمجھ لیتے ہیں. یہی مین سٹریم میڈیا کا کردار ہوتا ہے. میکس میک کومبز← مزید پڑھیے
حکمت یار کی واپسی آصف محمود گلبدین حکمت یار منظر عام پر آ گئے۔ نوید دی جا رہی ہے: یہ مسیحا ہے جو بیس سال بعد منظر پر طلوع ہوا ہے،اب سارے دکھ دور ہو جائیں گے اور اسلامی انقلاب← مزید پڑھیے
پانامہ کیس کی سماعت کے دوران ایک جج صاحب نے فرمایا تھا کہ اخباروں کی اہمیت اتنی ہی ہوتی ہے کہ ان میں پکوڑے رکھے جا سکتے ہیں ۔ کل اسی کیس کے پہلے بنےپانچ رکنی بینچ اور اب جے← مزید پڑھیے
جرنیلی اور سیاسی پاٹوں کے بیچ پستے عوام سبط حسن گیلانی ہمارے بہت سارے لکھنے والے اور دوسرے باشعور طبقات ایک بنیادی بات کا خیال نہیں رکھتے، وہ سیاسی جرنیلوں پر تنقید کرتے ہوے فوج کا نام استعمال کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں بڑھتی ہوئی آبادی اور موجودہ گورنمنٹ سکولز میں دی جانے والی تعلیمی سہولیات کی کمی کی وجہ سے بہت سے نئے پرائیویٹ ادارے کھل رہے ہیں۔ موجودہ حالات میں ان پرائیویٹ سکولز کا ہونا ناگزیر ہے۔ لیکن عموماً← مزید پڑھیے
پنڈ کی ایک سادی حسینہ جس کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ سادگی میں اپنی مثال آپ ہے لڑکے بالک اس کے گرویدہ تھے۔ آوازیں کستے۔۔۔ وہ بے توجہی سے گزر جاتی ۔ نام اس کا تھا پولی(بھولی)۔ کسی← مزید پڑھیے
عربی میں ”عبد“ غلام کو کہا جاتا ہے۔ عبد کے لیے عام طور پر بندہ کا لفظ بھی بطور مترادف استعمال کیا جاتا ہے۔اسی طرح لفظ بندگی عبادت کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بندہ یا بندگی کے← مزید پڑھیے