علماء اسلام کی پاکستان میں سیاسی جدوجہد کی تاریخ بہت لمبی ہے۔ اور یہ برطانوی ہند میں علماء کی آزادی کے لئے کی گئی جدوجہد سے شروع ہوتی ہے۔کہا جاتا ہے کہ سیاسی فرنٹ پر علماء پہلی بار تب نمودار← مزید پڑھیے
پہلےجنوب اور جنوب شمالی سے خبریں آنا شروع ہوئیں کہ وہاں کچھ گڑبڑ ہے۔ بتایا گیا کہ بیرونی قوتیں اپنے مفادات کی خاطر ہمارے چند قابلِ فروخت لوگوں کو خرید چکی ہیں اور اُن کے ذریعے سے ہماری پاک سرزمین← مزید پڑھیے
سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہورہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت← مزید پڑھیے
ایک مرتبہ قبیلہ بنی مخزوم کی ایک عورت فاطمہ بنت اسود نے چوری کی۔ یہ خاندان چونکہ قریش میں عزت اور وجاہت کا حامل تھا، اس لیے لوگ چاہتے تھے کہ وہ عورت سزا سے بچ جائے اور معاملہ کسی← مزید پڑھیے
کسی بھی انسان کو کامل اور تمام خوبیوں سے مرصع دیکھنا بہت سی وجوہات کی بنیاد پرایک ناممکن سی خواہش ہے۔ ان میں سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ خوبیاں اور کمالات بجائے خود موضوعی (سبجیکٹو) سے معاملات ہیں← مزید پڑھیے
دل تو میرا اداس ہے ناصر ! ! ! شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے لب خاموش آنکھیں ایک دوسرے سے سوال کر رہی ہیں کیا یہ خبر درست ہے ؟ سوال ہی سوال ہیں ۔۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ ایسا← مزید پڑھیے
ضرب عضب اور ردالفساد جیسی بڑی جارحانہ فوجی کارروائیوں کے بعد بھی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں۔ جی ہاں دہشت گردی روایتی جنگ کی بجائے چھاپہ مار جنگ کی طرح ہوتی ہے جس میں وار عموما← مزید پڑھیے
آپ وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوں تو طرح طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، بعض اوقات دلچسپ و عجیب لوگوں سے۔ چند دن قبل ایک دوست کے دفتر میں بیٹھا تھا، چائے اور گرما گرم پکوڑوں کا دور← مزید پڑھیے
کسی نے پوچھا ہے کہ منٹو کے افسانے پڑھنے چاہئیں یا نہیں ؟ اس سوال کا سیدھا سا جواب تو یہ ہے کہ اگر رشتے میں تاخیر کا سامنا ہے تو منٹو کے افسانے عبوری دور کے لئے بہت کام← مزید پڑھیے
سوچا تھا بھٹو پر نہیں لکھنا۔ والدہ پاکستان سے تشریف لائیں اور اعلان کیا کہ تیری شادی نہیں ہو سکتی۔ پوچھا کیوں؟ بولیں یہ تیرا فیس بک تیرا رشتہ نہیں ہونے دیتا۔ لڑکی والے تجھے گوگل کرتے ہیں اور “سولسٹر← مزید پڑھیے
پاکستان کی صف اول کی سیاسی پارٹیز میں شامل مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام 7/8/9/ اپریل کو پشاور کے نزدیک نوشہرہ اضاخیل میں عظیم الشان اور تاریخی اجتماع منعقد کرنے جا رہی ہے، تجزیہ نگاروں کے مطابق اس اجتماع← مزید پڑھیے
یہ یقیناً1974ء کی بات ہے جب تعلیم کے لئے ہمیں ’’اشتہاری‘ قرار دے دیا گیا۔یہ اس علاقے کا سب سے اچھا سر کاری سکول تھا۔دیواروں سے بے نیاز گیٹ پر بندھے ایک گدھے نے ہمارا با آواز بلند استقبال کیا← مزید پڑھیے
(بھٹو کی برسی پر چند سال پہلے لکھا گیا ایک کالم) لاعلمی واقعی بڑی نعمت ہے۔بھٹو کی برسی آتی ہے تو اپنے بچپن کے دن یاد آ جاتے ہیں۔کس شرح صدر کے ساتھ ہم کندھے اچکا کر کہہ دیا کرتے← مزید پڑھیے
خلافتِ راشدہ کے بعد ملوکیت و بادشاہت نے مذہب کو بنیاد بنا کر خاندانی حاکمیت کو نسل در نسل اپنے رعایا پر نافذ کیا. جہالت، کسمپرسی، انارکی، سوال پہ پابندی اور عام لوگوں کے حقوق کی پامالی کی گئی. جس← مزید پڑھیے
گذشتہ سال 15 مئی 2016 کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے استاد، جامعہ کراچی کے شعبہ فلاسفی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 22← مزید پڑھیے
مجھے یاد ہے اپنے بچپن کی بات کہ میں آسمان کو اللہ سمجھا کرتی تھی سوچتی تھی کہ اللہ اتنا بڑا ہے تبھی تو لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں میرے ذہن میں ہمیشہ اللہ کا خوف رہتا تھا کہ اللہ← مزید پڑھیے
اپریل کی ایک صبح کا ذکر ہے، سکولوں میں سالانہ امتحانات کے بعد کی تعطیلات چل رہی تھیں۔ بڑی خالہ مرحومہ کے بچے چھٹیاں گزارنے کے لیے ہمارے گھر آئے ہوئے تھے۔ نو بجے کے قریب ناشتے وغیرہ سے فارغ← مزید پڑھیے
ویسے تو جمعیتوں کی تاریخ کافی پرانی ہے، پاکستان بننے سے قبل ہی مختلف ایشوز پر جمعیتیں بننا شروع ہوگئیں تھیں۔ جمعیت علمائے ہند کا قیام بھی پاکستان بننے سے قبل ہوا۔ شروع شروع میں تمام مسالک کے علماء اس← مزید پڑھیے
دنیا کے امیر ترین ملک سوئیٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں بھارتی حکومت یعنی مودی سرکار کروڑوں ڈالر کے عوض پاکستان مخالف اشتہارات چسپاں کروا رہی ہے۔ جن کا متن ہے کہ عیسائیت کو پاکستان میں خطرہ ہے۔ بھارت کا اپنے← مزید پڑھیے
نوٹ: یہ مضمون پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی یاد میں لکھا گیاہے جنہیں چار اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی جو ایک عدالتی قتل تھا، اس مضمون کا موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی← مزید پڑھیے