حرمتِ مذہب یا پیشہ ورانہ مخاصمت
یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں جب خال خال گھرانوں میں اخبار پڑھا جاتا تھا، شہری آبادی میں رہنے والا عام انسان بھی اخبار خریدتے ہوئے ہچکچاتا تھا، روزانہ کی بنیاد پر اخبار یا تو اعلیٰ سرکاری افسران خریدتے تھے← مزید پڑھیے
