پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔دوسری قسط
بھارتی حکومت کشمیر کو بھارت کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ کہتےہوئے نہیں تھکتی۔ بھارت جو اپنے آپ کو جمہوریت کا چیمپین کہتا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کو تیار نہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں پچھلے چار ماہ سے 1989سے شروع← مزید پڑھیے
