میاں صاحب پر اللہ کا کرم/حیدر جاوید سیّد
میاں نوازشریف کے سیاسی سفر کی شاہراہ پر 2017ء اور 2018ء میں”بوئی” گئی بارودی سرنگیں”بونے” والے ہی اب یہ سرنگیں ہٹوارے ہیں جب یہ سرنگیں”بوئی” جارہی تھی تو ایک طبقہ اسے قانون کی حاکمیت کے ساتھ کرپشن کے خلاف جہاد← مزید پڑھیے
