میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں/ارشد بٹ
میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، سابق جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور ۲۰۱۷ میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو← مزید پڑھیے
