میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟/پروفیسر رفعت مظہر
پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ زورآوروں کے رحم وکرم پررہی۔ یوں تو ذوالفقارعلی بھٹو سے لے کر میاں نوازشریف تک جمہوری حکمرانوں نے حقیقی جمہوریت کی خاطر پھانسی کے پھندے کو بھی چوما اور جلاوطنی کا دُکھ بھی جھیلالیکن قوم بہارآفریں← مزید پڑھیے
