امجد ثاقب،فاروق عادل،حسین مجروح/نجم ولی خان
ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب سیلاب کہانی، میرے سامنے کھلی پڑی ہے۔ یہ پچھلے برس آنے والے سیلاب کے بارے ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ کرداراور گفتار دونوں کے غازی ہیں یعنی غریب لوگوں کو اپنے← مزید پڑھیے
