روس میں بغاوت-عوامل و اثرات/ ڈاکٹر راشد عباس نقوی
حالیہ مہینوں میں ویگنر ملیشیا گروپ اور روسی حکومت کے درمیان اختلافات بالآخر اس خطرناک مرحلے پر پہنچ گئے کہ اس کرائے کے گروہ نے جمعہ کی رات اچانک روسیوں سے منہ موڑ کر ماسکو کے ساتھ تصادم کا راستہ← مزید پڑھیے
