9مئی 2023 کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی← مزید پڑھیے
پچھلے دس سالوں سے پاکستان کی سیاست میں جو انتشار کی صورتحال جاری ہے اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ قومی سطح پر ہماری بردباری انتہائی خطرے سے دوچار ہے اوربرداشت ختم ہوچکی ہے۔ ایک دوسرے کو سننے اور← مزید پڑھیے
ملکوں کے درمیان تعلقات کو بڑھانے اور نئے افق تلاش کرنے کے لیے ملکوں کے سربراہان دوسرے ممالک کے دورے کرتے ہیں۔ یہ دورے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ذولفقار علی بھٹو کے دور← مزید پڑھیے
سراج الحق بہت سارے دکھی اور پریشان لوگوں کے لئے ایک دوست، ایک مسیحا ہیں جیسے سرکاری ملازمین۔پنجاب کے وہ سرکاری ملازمین جو کئی دنوں سے خود سے ہونے والی زیادتیوں پر سراپا احتجاج ہیں ان کے پاس صرف قومی← مزید پڑھیے
القادر یوینوسٹی کے اسلامک اسٹیڈیز کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر ظہور اللہ ازہری صاحب ایک صاحبِ علم شخصیت ہیں۔ تصوف، الٰہیات اور سیرت النبیؐ کے حوالے سے آپ کی خدمات گراں قدر ہیں۔ گزشتہ نومبر میں القادر یونورسٹی میں← مزید پڑھیے
یہ جہدِللبقا ہی ہے جو ایک بچے کو پیدائش کے پہلے دن رونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بچہ نہ روئے تو ڈاکٹر اسے نارمل بچہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور یہ بھی جہدِللبقا ہے کہ ایک← مزید پڑھیے
اس بات میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ وہی ملک ترقی کرتے ہیں جہاں انصاف یقینی ہو۔ انصاف ہی جمہوریت، قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کی پاسداری اور سیاسی استحکام کو یقینی بناتا ہے۔ اور جب یہ تمام شرائط پوری← مزید پڑھیے
یہ میں نہیں، نواز لیگ کے ہوم گراونڈ پنجاب کے دارلخلافے لاہور کے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کرنے والے سینکڑوں سرکاری ملازمین کہہ رہے ہیں کہ اس صوبے میں نواز لیگ کے خلاف سازش ہو رہی ہے اورنواز شریف← مزید پڑھیے
کسی ادیب کے انتقال کے فوری بعد کچھ لکھنااعصاب سے زیادہ ، موت کو قبول کرنے کی ہماری صلاحیت کا امتحان ہے۔ موت سب سے بڑی اور ہر لمحہ برپا رہنےو الی حقیقت ہے ۔ ہم بڑی مگر ہر لمحہ← مزید پڑھیے
میں نے سرکاری ملازمین کی بہت تنظیموں کے ڈھیر سارے رہنماوں کو بہت ساری مثالیں دے کر بتایا کہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ دردِ دل رکھنے والے، فہم اور منطق سے کام لینے والے ایک اچھے انسان ہیں، یہ سب← مزید پڑھیے
عین عید قربان کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رانا صاحب نے کہا اگر ایک ہزار آدمی پھانسی چڑھا دیے جائیں مطلب ہے بکروں کی طرح قربان کر دئے جائیں تو اس غریب ملک کے حالات درست ہو جائیں گے۔اردو← مزید پڑھیے
عزیزم فضیل اشرف قیصرانی نے ایک انتہائی اہم نکتہ خاکسار کے کان میں ڈالا ہے، ” ڈاکٹر کاظمی صاحبہ کے بقول، ان کی اطلاعات کے مطابق ژوب میں تالا بندی کی متاثرہ خاتون ایک میجر ڈاکٹر صاحبہ سے علاج یا← مزید پڑھیے
دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی 2023 کو چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد پورا پاکستان سیاسی بحران← مزید پڑھیے
تیسری دنیا میں جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے متعلقہ ممالک کے ذہن سازی کرنے والے متحرک رائٹرز کو سوشل میڈیا کے موثر استعمال کی تربیت کیلئے امریکا نے دو ادارے بنائے ہیں، البرٹ آئن سٹائن انسٹیٹوٹ اور ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ۔← مزید پڑھیے
منطق کسی بھی استدلال کو پرکھنے کا علم ہے کہ کسی بھی معاملے میں اگر کوئی شخص کوئی دعویٰ کر رہا ہے یا اس کی دلیل دے رہا ہے تو وہ کتنی مضبوط اور مربوط ہے۔ منطق پڑھنے والوں کو← مزید پڑھیے
اگر موجودہ حکومت واقعی آئین و قانون اور سول بالادستی پر یقین رکھتی ہے تو پھر کچھ اقدام اس دعوے کے ثبوت میں بھی اٹھائے جانے چاہیے۔ جن لوگوں نے ظلم و جبر کے ماحول میں اپنے ذاتی مفادات کو← مزید پڑھیے
“سائنس اور مذہب میں بنیادی فرق یہ ہے کہ۔۔۔جب جہاں نئی شہادت میسر آئے گی، سائنسدان ایک لحظے کے توقف کے بغیر نظریے میں مناسب ترامیم کر ے گا۔۔۔اس کے مقابل مذہبی نظریات منجمد ہیں اور ان پر سوال کرنا← مزید پڑھیے
محکمہ موسمیات کے ریجنل ڈائریکٹر شاہد عباس بھلے آدمی ہیں، بتا رہے تھے کہ تین جولائی سے شروع ہونے والی مون سون کے ساتھ ساتھ مشرقی اور مغربی ہواوں کے دو نظام بھی ساتھ ہی مل گئے جس کی وجہ← مزید پڑھیے
میرا گزشتہ کالم سوشل میڈیا کے حوالے سے تھا- سوشل میڈیا کی عمومی طاقت اور پاکستان میں اس کے غیر ذمہ دارانہ استعمال پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے اور لکھا جانا چاہیے- کیوں کہ بہتری کی گنجائش تو← مزید پڑھیے
جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب← مزید پڑھیے