میلان کنڈیرا کا ’دیوار کے پیچھے، کافکائیت اور طاقت کی الہیات/ناصر عباس نیّر
۱۹۷۹ء میں جب پاکستان میں جنرل ضیا کے مارشل لا کا سورج نصف النہار پر تھا، اعجاز راہی کے مرتبہ افسانوی مجموعے ’’گواہی ‘‘ پر پابندی لگ چکی تھی،جس میں ادب کو اپنے زمانے کے سب سے بڑے گواہ کے← مزید پڑھیے
