مجھے ذاتی طور پر اس بات سے کوئی خوشی نہیں ہوئی کہ لوگ عمران اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں یا اس سے لاتعلقی کے اعلانات کر رہے ہیں- سوچنا چاہیے کہ یہ لوگ ایسا← مزید پڑھیے
وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی← مزید پڑھیے
جب سے دنیائے رنگ و بو میں آدم کا نزول ہوا ہے، دو فکری قبیلے شناخت ہوئے ہیں۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر کا ہم نوا ہے، دوسرا ہابیل کی فکری نوع سے تعلق رکھتا ہے۔ بلا تخصیص مذہب و← مزید پڑھیے
آجکل پارلیمان اور عدلیہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑی نظر آتی ہے۔ پہلے تو صرف کمنٹس، قراردادوں تک معاملہ محدود تھا مگر عدالت عظمیٰ کے باہر احتجاج کے بعد سے اسمبلی میں ججز کے خلاف تقاریر ایک معمول بن← مزید پڑھیے
ریئیلٹی کے بعد انسانی تاریخ میں عظیم ترین تصور شخصیت (Personality) کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، حقیقت کا تصور جہاں اس سوال کے نتیجے میں سامنے آیا کہ میں کہاں ہوں؟ وہاں شخصیت بلاشبہ ،میں کون ہوں؟ کی← مزید پڑھیے
گزشتہ برس جب یہ لکھا تھا تو یہ طعنے دیے گئے کہ آپ دوسروں کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ مقصد صرف یہ تھا کہ واقعات کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھا جائے۔ آج جب تحریک انصاف کے مرکزی← مزید پڑھیے
گزشتہ برس ملتان لٹریری فیسٹیول کے منتظمین نے ایک سیشن ملک میں زیر بحث “ٹرانس جینڈر بل” پر گفتگو کے لیے مخصوص کیا تھا۔ وطن سے دوری (غربت) بہت سے موضوعات پر جاری بحث سے ناواقف رکھتی ہے۔ اس سیشن← مزید پڑھیے
اسلام آباد کا علاقہ جس کو ملک میں ایک ماڈل کے طور پر ہونا چاہیے تھا وہ اپنی بنیادی نمائندگی سے بھی محروم ہوچکا ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اسلام آباد کی آبادی جو تقریباً دس لاکھ← مزید پڑھیے
پاکستان کے معروف کالم نگار، اینکر پرسن اور دانشور جناب جاوید چوہدری صاحب نے اپنے ایک حالیہ کالم میں پاکستان کے معاشی حالات اور انڈو پاک تعلقات پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ـ‘‘مقبوضہ کشمیر اگر دو حصّوں میں← مزید پڑھیے
دنیا ممکنات کی جگہ ہے اور یہاں کوئی بھی بات کرتے ہوئے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری سو فیصد یقین کے ساتھ کی گئی بات کچھ ہی عرصے بعد حالات تبدیل← مزید پڑھیے
چلیں اب اس بات پر لڑتے ہیں کہ کس کا نقصان زیادہ ہوا۔ سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ وقت قیمتی نہیں رہا۔ لوگ چراغوں کو ڈھونڈتے رہے اور دھواں بال کھولے دریچوں سے نکل گیا۔ سخن، سرود اور← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے شروع ہونے والے ان مذاکرات کا سلسلہ ٹوٹتا اور جڑتا رہتا ہے لیکن ابھی تک پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے بیک چینل مذاکرات میں صرف یہی طے ہو سکا ہے← مزید پڑھیے
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رَہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اِسی آمر کی بدولت← مزید پڑھیے
آڈیو لیکس بارے کمیشن کی تشکیل انتہائی خوش آئند ہے کیونکہ تحقیقات کے بغیر الزامات سے چھٹکارہ کسی صورت بھی ممکن نہیں ہو سکتا۔ یہ بنچ انکوائری کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت بنایا گیا ہے جو کمیشن کو وسیع اختیارات← مزید پڑھیے
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق درویش او رمست ملنگ آدمی ہیں، بہت سادہ اور بہت پرخلوص، منسکسرالمزاج اورانسان دوست، میں سابق چیف جسٹس کی ہر آبزرویشن اور ہر فیصلے سے اختلاف کے باوجود ان کی صرف ایک بات← مزید پڑھیے
جھوٹ ،دھوکہ اور فراڈ کا جو بازار 2018 میں نوسر باز کو مسلط کرنے کیلئے لگایا تھا اس سے زیادہ خوفناک غداروں کا بازار اس وقت لگا ہے ۔اُسوقت نشانہ نواز شریف تھا لیکن اسوقت نشانہ خود پاکستان ہے ۔ہم← مزید پڑھیے
بچپن میں جب گاؤں جانا ہوتا تھا تو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سر شام ہی رات ہوجاتی اس سے پہلے پہلے کھانا پکانے سے لے کر ہر ضروری کام نپٹا لیا جاتا شام سے لے کر صبح کی← مزید پڑھیے
میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر← مزید پڑھیے
سولہ دسمبر کو ہماری معصوم جانوں کا نقصان ہوا تھا جس نے ہمارے بدنوں کو جیتے جی چیخا میں پھینک دیا تھا مگر نو مئی نے پوری قوم کے بچوں کے مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی ہے جس نے← مزید پڑھیے
ہونٹوں سے بھی تقدیر لکھی جاتی ہے۔ مقدر کو پہلے زبان پر لایا جاتا ہے، پھر قلم سے تحریر کیا جاتا ہے اور آخر میں قدم سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ قسم سے قدم تک کے سفر کا نام زندگی← مزید پڑھیے