عوامی مقبولیت کے دعوے اور قومی تقاضے/ڈاکٹر ابرار ماجد
عمراں خان کا دعویٰ ہے کہ عوامی مقبولیت کا گھوڑا انکے پاس ہے اور وہ انتخابی دوڑ کے لئے تیار مخالف گھڑ سواروں کو للکار رہے ہیں اگر دم ہے تو آؤ میدان میں۔ اس مقبولیت کے گھوڑے کو سدھارنے← مزید پڑھیے
