اگر میں وزیر اعلیٰ ہوتا(2)-نجم ولی خان
اگر میں وزیراعلیٰ ہوتا تو کھمبیوں کی طرح جگہ جگہ اگنے والی ہاءوسنگ سوسائیٹیوں پر پابندی عائد کر دیتا ۔ یہ بات درست ہے کہ ہاءوسنگ سوساءٹیوں کا قیام بھی ایک کاروبار ہے اور یہ بھی درست ہے کہ اس← مزید پڑھیے
