اپنے امجد صاحب/آغر ؔندیم سحر
اردو دنیا کے ہر دل عزیز شاعر اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے’وہ جتنے عظیم تخلیق کار تھے’اس سے کہیں بڑے انسان بھی تھے’انتہائی تہذیب یافتہ اور شائستہ انسان’جن سے مل کر زندگی← مزید پڑھیے
