مارکس اور اینگلز نے عورتوں کی آزادی کے لیے کیسے کام کیا؟(2)-عامر حسینی
19 ویں صدی کی انقلابی سوچ میں خواتین کے لئے بہتر تعلیم کا مطالبہ ایک مستقل موضوع تھا۔ مارکس کی بیٹیوں کو ان موضوعات کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی جو خواتین کے لیے نامناسب سمجھے جاتے تھے،← مزید پڑھیے
