سیاسی موقع پرستی کی کلاسیکل مثال/لیاقت علی ایڈووکیٹ
ن لیگ کےسینٹر اورپارلیمنٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین مشاہد حسین سید کو انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولٹیکل پارٹیزکا شریک چئیرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس کی میزبانی ترکی کی← مزید پڑھیے
