نتیش کمار کی گھٹیا حرکت، پورے بھارت میں احتجاج/حرا وحید
مذہبی انتہا پسندی اور تنازعات میں گھرا بھارت اس وقت ایک اور نئے تنازعے حجاب تنازعے میں پھنس چکا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار جو گزشتہ ماہ دسویں مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں پٹنا شہر میں آیوش← مزید پڑھیے
