نگارشات    ( صفحہ نمبر 112 )

پاکستانی خاتون ڈاکٹر ڈیفنی سوارس کا منفرد اعزاز (ایازمورس)-ایاز مورس

میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستانی خواتین کو مناسب مواقع اور رہنمائی فراہم کی جائے تووہ دُنیا میں کسی بھی مقام کو حاصل کرنے کے لئے پُرعزم ہوتی ہیں۔ ایسی بے شمار مثالیں ہیں، لیکن آج کے اس مضمون میں←  مزید پڑھیے

قیمت /انعام رانا

نوجوانی کی خوبصورتی ہے کہ یہ بہادر ہوتی ہے، نتائج سے بے پروا، بس جیسے من مانی پہ اترا ہوا ایک بپھرا ہوا سانڈ یا اتھری سرپٹ بھاگتی گھوڑی۔ آپ اسے ہارمونز کا کرشمہ کہیے یا دنیا میں اپنا مقام←  مزید پڑھیے

نظامِ عدلیہ ، الہامی اور اختراعی نظاموں کا فرق/زید محسن حفید سلطان

پچھلے دنوں ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں جیل کے قیدیوں سے گفت و شنید بھی شامل تھی ، طرح طرح کے قیدی دکھائے گئے اور ان سے بات کی گئی۔ ایک قیدی جس کو سزائے موت سنائی جا←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(4،آخری حصّہ)

اختتام کی شروعات – برطرفی فروری14، 1973 کو، بھٹو نے مجھے ایوان صدر میں بلایا۔ یہ بطور گورنر بلوچستان ان کے ساتھ میری آخری ملاقات ہونی تھی۔ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی اور ایک غیر معمولی خوشگوار ماحول میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی سنیما اور ہندی فلم/عامر کاکازئی

پاکستانی سنیما میں جب تک ہندی فلم نہیں لگے گی، یہ ترقی نہیں کر سکتا، کم ازکم اگلے دس سے بیس سال پاکستانی سنیما کو ہندی فلم کی ضرورت ہے۔ کیونکہ پاکستانی سنیما بین کو ہندی فلم کو دیکھنا ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے

10 ڈاؤننگ سٹریٹ کس کا نصیب/فرزانہ افضل

رشی سناک نے غیر متوقع طور پر اس سال 22 مئی کو اعلان کر دیا کہ برطانیہ میں جنرل الیکشن چار جولائی 2024 کو ہوں گے۔ یہ اعلان سنتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں میں کھلبلی سی مچ گئی، اور ان←  مزید پڑھیے

لوگوں کی فطرت زمین کی مانند ہے/محمد ثاقب

لوگوں کے مختلف مزاج پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ان کے مزاج کا یہ اختلاف زمین کے مزاج کے مختلف ہونے کی طرح ہے۔ بعض لوگ نرم اور سہل خو ہوتے ہیں اور بعض سخت کھردرے۔ کچھ←  مزید پڑھیے

پانی پت کی اگلی لڑائی- میا خلیفہ پر/معاذ بن محمود

منصور بھائی نے سارہ جو شمعون المعروف میا خلیفہ پر ایک تحریر لکھی ( میا خلیفہ)۔ یہ ایک سنجیدہ تحریر تھی مگر حسبِ معمول ہمارے چند   محترم برادران و ہمشیرگان کو اس میں مخصوص کیڑے جبکہ دیگر برادران کو بھی←  مزید پڑھیے

اہلِ تشیع میں اخباریت، اجتہاد، مرجعیت اور حکومتِ فقیہ کے تصورات میں فرق/حمزہ ابراہیم

آج کل سوشل میڈیا پر اہل تشیع کے بیچ اجتہاد و تقلید پر بحث گرم ہے جس میں مرجعیت اور ولایت فقیہ مطلقہ جیسے عنوانات بھی گڈ مڈ ہو رہے ہیں۔ عام عزادار یا ملنگ شیعہ کو ان سب اصطلاحات←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط2)-تزئین فرید

ہم تلک چاڑی سے تھوڑا نیچے اتر کر اسٹیشن روڈ کی جو گلی چھوٹکی گٹی کی طرف جاتی تھی اس میں مسجد کے سامنے والی پتلی سی گلی کے ایک حویلی نما مکان میں رہتے تھے جو دادا کو جودھپور←  مزید پڑھیے

ہم شامل ہیں ظلم میں/بنتِ مہر

فلسطین رفح کا ایک بچہ چہرے پر ڈھیروں امید لیے کاغذ پر کچھ لکھ رہا تھا ۔ لکھنے کے بعد اس نے کاغذ کو تہہ کیا تو کسی نے پوچھا اس کا کیا کرو گے۔ اس بچےنے بڑے یقین سے←  مزید پڑھیے

گلزار زتشی دہلوی کی یاد میں/معصوم مرادآبادی

گلزار دہلوی کو رخصت ہوئے آج پورے چارسال بیت گئے۔انھوں نے آج ہی کے دن یعنی 12/جون 2020کو اسی دہلی میں آخری سانس لی تھی، جہاں وہ پیدا ہوئے، پلے بڑھے اور اردو تہذیب کی آبیاری کی۔آج میں گلزار دہلوی←  مزید پڑھیے

بارش کا پہلا قطرہ/ڈاکٹر محمد علی افضل

تاریخ میں دوسری بار دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔ ایسا اس سے قبل فقط کرونا وائرس کی وبا کے دوران ہوا تھا جب عالمی لاک ڈاؤن کے باعث تقریباً تمام نقل و حمل محدود ہوگئی←  مزید پڑھیے

میا خلیفہ/منصور ندیم

میا خلیفہ کا نام شائد کسی کے لیے بھی نیا نہیں ہوگا، یہ متحرک نیلی فلموں کی اداکارہ تھی، (یہاں تھی سے مراد ہے کہ میا خلیفہ پورن انڈسٹری کو خیر باد کہہ چکی ہیں) اس خاتون کا پورن انڈسٹری←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(3)

پیٹ فیڈر واقعہ بہت زیادہ مشتہر کیا گیا پیٹ فیڈر واقعہ بھی ان متعدد تماشوں میں سے ایک تھا، جو مرکزی حکومت نے اپنے  صوبے میں اپنے حواریوں کے ذریعے بلوچستان حکومت کو بدنام کرنے کے لئے بہت چالاکی سے←  مزید پڑھیے

انشاء اللہ ولد -فلم ریویو/عامر کاکازئی

اردن کے سنیما کی یہ پہلی فلم ہے، جو نا صرف کینز فلم فیسٹیول اور ٹورانٹو فلم فیسٹیول میں پسند کی گئی بلکہ اس سال کی اردن کی طرف سے اکیڈمی ایورڈز کے لیے بھی نامزد ہو چکی ہے۔ فلم←  مزید پڑھیے

آن لائن فراڈ/ابو جون رضا

ہمارے دوست جو ایک نجی ادارے میں ملازم ہیں، ان کی وائف نے کچھ سامان کراچی سے منگوایا جس کی پیمنٹ کریڈٹ کارڈ سے ان کے شوہر نے کردی تھی۔ ہمارے دوست کے پاس ایک دن ایک ایس ایم ایس←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(2)

این اے پی-جے یو آئی حکومتوں کا حلف اٹھانا بعد ازاں ہم نے اسلام آباد میں مسٹر بھٹو سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہم سے پوچھا کہ ہم نے گورنرز کے بارے میں کیا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے←  مزید پڑھیے

ایم ایف حسین: دوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں/معصوم مراد آبادی

شہرہ آفاق بھارتی پینٹر   ایم ایف  حسین نے 9 جون 2011کو لندن میں آخری سانس لی اور وہیں کی خاک کا پیوند بھی ہوئے۔ یہ ان کے اختیار میں نہیں تھا کہ کس ملک کی مٹی انہیں نصیب ہوگی لیکن←  مزید پڑھیے

سادگی اور اسلامی روایات سے دوری /جاوید ایاز خان

سادگی میں ہی زندگی کا سکون پوشیدہ ہے اسلام سادگی اور سادہ طرز زندگی کا مذہب ہے اور ہر شعبہ زندگی میں اسلامی ثقافت اور طرز کو اپنانے کا حکم دیتا ہے۔ جس کے لیے ہمارے پیارے نبی  ﷺ کی←  مزید پڑھیے