نگارشات    ( صفحہ نمبر 113 )

انرجی سرکل (توانائی کا ہالہ) اور سسٹر کلارہ حسین-محمد ثاقب

علِم ذہانت ہمیں یہ بتاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز توانائی ہے ہم اپنے ہاتھ کو حرکت دیتے ہیں, زبان سے کوئی لفظ ادا کرتے ہیں تو یہ عمل مثبت یا منفی انرجی کی صورت میں ہماری زمین پر←  مزید پڑھیے

تبصرہ “عمارة يعقوبيان” ناول و فلم/منصور ندیم

یہ ناول مصری مصنف “علاء الأسوانی” کی تصنیف ہے، علاء الأسوانی پیشے سے دانتوں کے ڈاکٹر اور سیاست سے وابستگی رکھنے والے مصنف تھے، ان کا یہ ناول 2002 عیسوی میں شائع ہوا تھا، اور اس میں بادشاہت کے خاتمے←  مزید پڑھیے

اضافیت اور زمان و مکان/ادریس آزاد

اضافیت میں ٹائم کو سپیس کی چوتھی ڈائمینشن مانا جاتاہے۔ مانا نہیں جاتا بلکہ نہایت ہی کامل ریاضی کے ذریعے ثابت کیا جاتاہے کہ ٹائم، سپیس کی چوتھی ڈائمینشن ہے۔ یہ وہ بات ہے جو اضافیت کے زیادہ تر طلبہ←  مزید پڑھیے

سیکولرازم، عیسائیت، اسلام اور الحاد/سید سلیم گردیزی

ہر اصطلاح کا ایک سیاق و سباق اور تہذیبی پس منظر ہوتا ہے اور اسے سیاق و سباق اور تہذیبی پس منظر میں رکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ جس طرح اجتہاد کا ایک سیاق و سباق اور تہذیبی←  مزید پڑھیے

کری ایٹر کہاں ہے ؟-تحسین اللہ خان

میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ ”لوگ” کیسے اس خدا سے انکار کرسکتے ہیں جس نے اس عظیم کائنات کو بنایا ہے اور پھر ایک پرفیکٹ طریقے سے چلا بھی رہا ہے ،کائنات میں تقریباً 24 اکٹیلین ستارے←  مزید پڑھیے

عشرہ ذی الحجہ میں بال وناخن نہ کاٹنا/سلیم جاوید

آجکل منبرومحراب سے بڑی شدومدسے ایک بات کہی جارہی ہے کہ جس مسلمان نے قربانی کرنا ہو اسکے لئے یکم ذی الحج سے دس ذی الحج تک بال اور ناخن کاٹنا ممنوع ہے- ہم توخیر “غیرقرآن” کواپنے دین کا ریفرنس←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(1)

نوٹ: میر غوث بخش بزنجو نیشنل عوامی پارٹی بلوچستان کے صدر، گورنر بلوچستان رہے۔ پاکستان کے ٹوٹ جانے کے بعد بلوچستان میں جو کچھ ہوا ، اس بارے انھوں نے اپنی سوانح عمری میں تفصیلی ذکر کیا – یہ ذکر←  مزید پڑھیے

” اے آئی کلون ” کسی بھی انسان کا ڈیجیٹل ورژن/ارشد خان آستک

موجودہ دور میں اے آئی کلون کے نام سے ایک انتہائی دلچسپ ٹیکنالوجی تقریباً پوری طرح متعارف کی جاچکی ہے۔ اس میں آپ اپنی یا کسی بھی شخص بشمول سیلیبرٹیز کا اواتار بناسکتے ہیں جو ویڈیو میں آپ یا اس←  مزید پڑھیے

جہنم کی ایئر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ-نیچے کو بہتا پانی(24)-حامد عتیق سرور

عنوان پنجابی کے ایک محاورے سے مشتق( پانی نیویں تھاں نوں وگدا اے ) ہے جس کا مطلب نزلہ بر عضو ضعیف ہے یعنی ہر آفت اور بلا کا رخ بالآخر کمزور اور غریب کی گلیوں کو جاتا ہے۔ امریکہ←  مزید پڑھیے

کرکٹ’گوروں کا کھیل/ندا اسحاق

گورے بابو جب انڈیا پر حکومت کرتے تھے، تب ان کے پاس فارغ وقت بہت ہوتا تھا۔ چونکہ نوکر چاکر زیادہ تھے تو وقت گزاری کے لیے گورے بابو نے ایک کھیل ایجاد کیا جسے ہم “کرکٹ” کہتے ہیں۔ ٹینٹ←  مزید پڑھیے

کم تعلیم یافتہ لوگ بات جلدی سمجھ جاتے ہیں/عامر حسینی

[تعلیم یافتہ لوگوں کو سمجھانا زیادہ مشکل ہوتا ہے اور کم تعلیم یافتہ باسانی سمجھ جاتے ہیں۔] جب ہم تاریخ پر بات کرتے ہوئے مطلق جملوں کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے تاریخ مسخ ہوتی ہے اور یہ طریقہ←  مزید پڑھیے

رؤیت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کا مطالبہ /زید محسن حفید سلطان

“ملکی خزانے پر بوجھ بننے والا ادارہ رؤیت ہلال کمیٹی جس کا کام صرف چاند دیکھنا ہے، جس میں ملازمین کی تعداد 3400، تنخواہیں اور سالانہ خرچہ 743 کروڑ ہیں ، اس کو فورا ًختم کرنا چاہیے۔ اگر آپ بھی←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کی مسجد : ایک تعارف/معصوم مراد آبادی

حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام مولانا محب اللہ ندوی رامپور سے لوک سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔وہ کسی مسجد کے پہلے امام ہیں جنھیں پارلیمنٹ کی رکنیت ملی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط7

لاہورمیں حفظ کے زمانے میں ہمیں صرف اتنا معلوم تھا کہ لاہور ایک گنجان آبادی والا شہر ہے جہاں ملنے والے کھانے پشاوری کھانوں سے زیادہ مشابہت رکھتے ہیں ۔۔ یہاں کی سڑکوں پر بھی پشاور کی طرح تانگے دوڑتے←  مزید پڑھیے

سائنس میں حصول علم کے طریقہ ہائے کار/عرفان شہزاد

 عام طور پر تجربہ و مشاہدہ پر مبنی معلومات اور حاصلات کو علم یا سائنسی علم کہ دیا جاتا ہے۔ یہ نا واقفیت پر مبنی تاثر ہے جو ہمارے عام تعلیم یافتگان میں بھی پایا جاتا ہے۔ سائنسی علم ایک←  مزید پڑھیے

مسلم عرب سماج مسیحی حنین ابن اسحاق کا قرض نہیں اتار سکتا /عامر حسینی

آٹھویں صدی کے مسلم عرب سماج میں اس زمانے کے جدید سماجی علوم کو عربی زبان میں منتقل کرنے کے لئے سریانی، یونانی، فارسی ، سنسکرت زبانوں پر دسترس رکھنے والے مسیحی عرب عالموں کا سب سے کلیدی کردار رہا←  مزید پڑھیے

آج کا میچ/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

بھائیو سچ تو یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت بھارت کی ٹیم سے ہر معاملے میں کم تر ہے۔ انتظامی معاملات ہوں، پلئیرز کی سلیکشن ہو، ہٹرز کی کوالٹی ہو، میچ کے دوران مضبوط اعصاب کی بات ہو یا←  مزید پڑھیے

کراچی کے سابق ڈان عرف دادا(2)-انوار احمد

افضال کے والد انوار محمد خان ڈی ایس پی تھے جو ایک طوائف اختری بیگم کے عشق میں گرفتار ہوئے اور اختری بیگم نے انہی کے پستول سے انہیں اپنے گھر ہی میں قتل کر دیا۔ اختری بیگم کیس بہت←  مزید پڑھیے

میلسی کا ڈیجیٹل ملنگ/محمد ثاقب(1)

یہ میلسی شہر میں واقع ایک گاؤں کا منظر ہے. 80 کی دہائی ہے اور حوالدار علی شیر کے گھر میں موجود لوگ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی تقریب کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں. صحن میں پانی←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط1)-تزئین فرید

“سب کے ممی ڈیڈی ان سے کہتے ہیں کہ شادی کرو۔ ایک ہمارے پیرنٹس ہیں جو کہتے ہیں پڑھو پڑھو پڑھو۔ ڈاکٹر بنو۔ “ یہ میری اسکول کی کلاس فیلو شہناز کا کہنا تھا جو نرسری سے سینٹ میریز کانوینٹ←  مزید پڑھیے