نگارشات    ( صفحہ نمبر 124 )

چاقو زنی کے جرائم میں کمی کے لیے مفید اقدامات/فرزانہ افضل

30 اپریل 2024 بروز منگل لندن میں ایک بھیانک واقعہ پیش آیا۔ صبح سات بجے نارتھ ایسٹ لندن کے رہائشی علاقے کی پُرسکون گلیاں چیخ و پکار اور شور و ہنگامے سے گونج اٹھیں۔ ایک 36 سالہ شخص نے تلوار←  مزید پڑھیے

میر تقی میرؔ ، خواجہ سرا یا ہم جنس پرست؟- عثمان انجم زوجان

قریباً تین سو سال پہلے تاریخ نے جس میر تقی میرؔ کو اکبر آباد، آگرہ، برصغیر پاک وہند میں خدائے سخن کے لقب سے ملقب فرمایا، وہ صنفِ زوجان سے متعف تھے ! خدائے سخن میر تقی میرؔ کی ذات←  مزید پڑھیے

تم نے کچھ نہیں دیکھا/تحسین اللہ خان

“بعض اوقات ہمارے کچھ دوست سوشل میڈیا پر مذاقاً  کہہ دیتے ہیں کہ جس نے یہ وڈیو یا نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا۔لیکن میں کہتا ہوں کہ جو رات کے وقت آسمان پر نظر آنے والے پانچ چھ←  مزید پڑھیے

امید کے بغیر زندگی موت کے مترادف ہے /توقیر بُھملہ

دوستوفسکی، روسی ادیب سے کون واقف نہیں ہے. اُس وقت کے روسی شہنشاہ کی مخالفت اور بغاوت کے الزام میں گرفتاری کے بعد، دوستوفسکی کو دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا اور ان سب کو جیل میں اس طرح←  مزید پڑھیے

فلسفہ سے متعلق تین بڑی غلط فہمیاں/میثم عباس علیزی

  1- فلسفہ ہر بندہ نہیں سمجھ سکتا ! سب سے بڑی غلط فھمی جو فلسفہ سے متعلق ہمارے معاشرے میں پائی جاتی ہے وہ یہ کہ فلسفہ ہر عام بندہ نہیں سمجھ سکتا ! حالانکہ فلسفہ دراصل آپ کی←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات -نیچرل سلیکشن اور نظریہ ارتقاء/طلحہ لطیف

ارتقائی نفسیات چارلس ڈارون کے کام سے متاثر ہے اور قدرتی انتخاب کے ان کے خیالات کو ذہن پر لاگو کرتی ہے۔ ڈارون کا نظریہ استدلال کرتا ہے کہ تمام جاندار انواع بشمول انسان، ایک تاریخی عمل کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

لوڈشیڈنگ اور بجلی چور/سید بدر سعید

گرمیوں کا آغاز ہو چکا اب آہستہ آہستہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ اس سال کا علم نہیں لیکن ماضی میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ بھی ہوتی رہی ہے۔ گزشتہ دنوں بجلی سپلائی کمپنی کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ایم این اے حلقہ 241 ،کراچی کے نام تحریکِ شناخت کے رضاکار اعظم معراج کا کھلا خط

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ایم این اے حلقہ 241 کراچی ڈاکٹر صاحب سلام میرا نام اعظم معراج ہے۔ ۔میں اپ کے حلقے کے لاکھوں ووٹروں میں سے ایک ہوں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا،کہ میں آپ کو ملنے والے 52456←  مزید پڑھیے

سندھی قومی تحریک اور سرائیکی وسیب /عامر حسینی

میں “ون یونٹ اور سندھ” (مصنف: پروفیسر اعجاز قریشی)کتاب پڑھ رہا تھا تو اس دوران مجھے شدت سے اس بات کا ادراک ہوا کہ سندھ کی دانش کے مظہر لوگوں نے اپنی زبان، ثقافت، وسائل ، قومیتی شناخت بچانے کے←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(7,آخری حصّہ)-عدیل ایزد

۲۔مراجعت یا رجعت (Regression) بعض اوقات ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی شخص کی لبیڈو ایک خاص سطح پر پہنچ کر،کسی خوف یا تشویش میں مبتلا ہو کر واپسی کا سفر شروع کر دیتی ہے۔یا یوں کہ یہ←  مزید پڑھیے

جادو برحق ہے مگر کرنے والا کافر/احمر نعمان

گزشتہ صدی برطانیہ میں یہ تحریک/مذہب اُبھرا، جسے Wicca کہتے ہیں، لسانیات یا ایٹیمالوجی میں یہ سکاٹش لفظ Wica سے نکلا ہے جس کے معنی ضرورت سے زیادہ عقلمند کے ہوتے ہیں،اس میں دوسرے c کا اضافہ کریں تو یہ←  مزید پڑھیے

مجنون کا دماغ سائنس کی نظر سے/عبدالسلام

عشق و محبت، دیوانگی اور فریفتگی انسانی فطرت کا وہ مظہر ہے جس پر اکثر ہمیں حیرانی ہوتی ہے کہ ہم انسانوں میں کیوں یہ جذبہ موجود ہے۔ مختلف تہذبیوں میں عشق و محبت کی داستانیں رہی ہیں، بھلے ان←  مزید پڑھیے

یہ ہاتھ صرف لکھتے نہیں/امیرجان حقانی

دونوں نوجوان مجھے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے لگے۔ ان کو شدید حیرت ہوئی کہ ایک قلم کار، لیکچرار اور مولوی اتنا کام بھی کرسکتا ہے۔ انہوں نے میرے پلاٹ میں پہلے بھی کام کیا تھا۔ جب انہوں نے میرے اپنے←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(6)-عدیل ایزد

زبان اور قلم کی لغزشیں خوابوں کی طرح عام بول چال میں ہونے والی بُھول چوک ،غلطیاں اور لغزشیں جنہیں ہم اتفاقی تصور کرتے ہیں ،کے پیچھے بھی لا شعور کی کار فرمائی ہوتی ہے۔سگمنڈ فرائیڈ زبان اور قلم کی←  مزید پڑھیے

سوری! لڑکی کی عمر زیادہ ہے/ چوہدری عامر عباس

اس دن مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کر کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

جان بہت شرمندہ ہیں/صائمہ ملک

انسانی تعلقات کی پیچیدہ پگڈنڈیوں پر، ایک عورت کی ماں بننے کی خواہش اور ایک مرد کی باپ بننے کو نامنظور کرنے کے قطعی فیصلے کے درمیان کچھ تنازعات اتنے دردناک ہوتے ہیں کہ ایک جذباتی خانہ جنگی کا باعث←  مزید پڑھیے

منصفوں کی سیاست /طاہر سواتی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے غریب کو سستی روٹی دینے کا حکم نامہ معطل کردیا ہے۔کیا انصاف کے ایوانوں میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کی یہ پہلی عمرانداری ہے ؟ریکوڈک پر افتخار چودھری نے دھمال ڈالا۔ معدنیات سے مالا مال←  مزید پڑھیے

ٹریفک کے بڑھتے حادثات اور عوام کا غیر ذمہ دارانہ رویہ/سید عمران علی شاہ

پاکستان کے مسائل میں دن بدن تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اس کی ڈھیروں وجوہات ہیں، سیاسی عدم استحکام، بدترین کرپشن، لڑکھڑاتی اور قرضوں میں جکڑی معیشت، ناقابلِ برداشت مہنگائی، روپے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ، درآمدات اور برآمدات←  مزید پڑھیے

اسرائیل نوازی بہت ہوگئی /علی ہلال

غزہ کی جنگ کے شعلے اسرائیل کی وحشیانہ فورسز کے مالی تعاون کرنے والے مغربی سرمایہ کاروں کے گھروں تک پہنچ گئے ۔ امریکہ سمیت مغربی دنیا میں یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کی سطح پر جاری احتجاجی سلسلے نے مغربی←  مزید پڑھیے

حیثیت کی تفریق سے بلند خوبیاں،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ/ اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا۔ تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کیا۔ ایف ایس←  مزید پڑھیے