نگارشات    ( صفحہ نمبر 125 )

ٹریفک کے بڑھتے حادثات اور عوام کا غیر ذمہ دارانہ رویہ/سید عمران علی شاہ

پاکستان کے مسائل میں دن بدن تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اس کی ڈھیروں وجوہات ہیں، سیاسی عدم استحکام، بدترین کرپشن، لڑکھڑاتی اور قرضوں میں جکڑی معیشت، ناقابلِ برداشت مہنگائی، روپے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ، درآمدات اور برآمدات←  مزید پڑھیے

اسرائیل نوازی بہت ہوگئی /علی ہلال

غزہ کی جنگ کے شعلے اسرائیل کی وحشیانہ فورسز کے مالی تعاون کرنے والے مغربی سرمایہ کاروں کے گھروں تک پہنچ گئے ۔ امریکہ سمیت مغربی دنیا میں یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کی سطح پر جاری احتجاجی سلسلے نے مغربی←  مزید پڑھیے

حیثیت کی تفریق سے بلند خوبیاں،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ/ اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا۔ تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کیا۔ ایف ایس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر اسرار احمد/ معصوم مرادآبادی

قرآن کریم کے بے مثال مفسر و مدرس ڈاکٹر اسرار احمد   26 اپریل 1932 کو صوبہ ہریانہ کے ضلع حسار میں پیدا ہوئے تھے۔ قرآن کریم ڈاکٹر اسرار احمد کی زندگی اور افکار وعزائم کا سب سے بڑا محور تھا۔←  مزید پڑھیے

مودی کے متنازع بیانا ت کے بھارتی سیاست پر اثرات/ قادر خان یوسفزئی

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان میں ایک حالیہ تقریر کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے تفرقہ انگیز اور بدنیتی پر مبنی تبصرے کئے۔ ایک انتخابی ریلی کے دوران کی گئی تقریر میں کہا گیا کہ اگر←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(5)-عدیل ایزد

فرائیڈ کا نظریہ خواب: خواب اور اس کی تعبیر کا قضیہ بہت ہی پرانا ہے ۔فرائیڈ کے نظریات سے قبل خواب اور اس کی تعبیر کے سلسلے میں کئی روایات ملتی ہیں۔ مثلاًقرآن مجید میں حضرت یوسف ؑ کے متعلق←  مزید پڑھیے

نسبت کی غلطی/وہاراامباکر

کیا آپ ماضی میں کسی ایسی چیز پر یقین رکھتے تھے جس کا بعد میں پتا لگا کہ یہ نری لغویات کے سوا کچھ نہ تھی؟ اور کچھ نہیں تو اس بارے میں گمان رہا تھا کہ شاید ٹھیک ہو؟←  مزید پڑھیے

نسبت ہے دور کی/شہزاد ملک

اس کرۂ ارض کے کسی خطے پر پیدا ہونے والا کوئی انسان اس بات سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسے اپنی زندگی میں اپنی جائے پیدائش سے کہیں دور بھی جانا پڑے گا یا پھر اسی جگہ پر رہتے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں سے ہم جنس پرستی کے سوالات کیوں کیے جاتے ہیں؟-ثاقب لقمان قریشی

خواجہ سراء کمیونٹی ہمارے معاشرے کا سب سے زیادہ پسا ہوا طبقہ ہے۔ جنس کا  صحیح تعین نہ ہونے کی وجہ سے ساری زندگی خود کو عورت ظاہر کرنے میں گزار دیتے ہیں۔ لیکن پھر بھی خواتین انہیں عورت اور←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(4)-عدیل ایزد

فرائیڈ کا نظریہ خواب: خواب اور اس کی تعبیر کا قضیہ بہت ہی پرانا ہے ۔فرائیڈ کے نظریات سے قبل خواب اور اس کی تعبیر کے سلسلے میں کئی روایات ملتی ہیں۔ مثلاًقرآن مجید میں حضرت یوسف ؑ کے متعلق←  مزید پڑھیے

زمینی گھر سے آسمانی گھر تک/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

میں خیالات کی وادی میں گم تھا۔ اچانک میری آنکھوں کے سامنے ایک بستی کا منظر آ جاتا ہے۔ وہاں زمین گھاس کا لباس پہنے ہوئے تھی۔ وہاں معتدل درجہ حرارت ہے۔ ہر درخت اپنی فطرت اور لباس میں منفرد←  مزید پڑھیے

بھٹو اور بھٹو کے ساتھی/عامر حسینی

میں نے جب بھٹو کے سابق مشیر امور نوجوانان راجہ انور صاحب کی کتاب “دہشت گرد شہزادہ” پر چھوٹے چھوٹے سٹیٹس اَپ ڈیٹ کیے تو میں راجا انور کی ان باتوں پر اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کو اپنے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور ان پر فتویٰ کفر کی حقیقت/ساجد علی

برصغیر میں علما کی فتوی ٰ بازی کی روایت خاصی پرانی ہے۔ ایک زمانے میں اپنے وقت کے سب سے بڑے صوفی شیخ احمد سرہندی کے خلاف علمائے حجاز سے کفر کا فتویٰ حاصل کیا گیا تھا۔ یہاں کے مولوی←  مزید پڑھیے

والدین کی غلامانہ فرماں برداری/عرفان شہزاد

والدین اور بزرگوں کی غلامانہ فرماں برداری کا تصور جاگیردارانہ معاشرت کے تقاضوں سے پیدا ہوا اور ایک تہذیبی قدر بن گیا۔ جاگیر دار ایک منتظم ہوتا ہے، جسے اپنی جاگیر کی حفاظت کے ساتھ ایک بڑے خاندان کا انتظام←  مزید پڑھیے

مقننہ کے دو رکھوالوں میں سے ایک چیئرمین سینیٹ کو اعظم معراج کا خط

12اپریل2024کراچی یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اسلام آباد پاکستان محترم چیئرمین سینٹ صاحب اسلام و علیکم میرا نام اعظم معراج ہے ۔۔میں دنیا بھر کی اقلیتوں کو” پیغام انضمام بذریعہ شناخت برائے ترقی وبقاء” دیتی فکری تحریک ، تحریک شناخت←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں/وہاراامباکر

کئی تجزیہ نگار ایسا سمجھتے ہیں کہ چین اگلے پچاس سال میں چین امریکہ سے آگے بڑھ جائے گا اور اس سے بڑی سپرپاور ہو گا لیکن اتنی جلد ایسا ہونا مشکل ہو گا۔ معاشی لحاظ سے چین ترقی کر←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(3)-عدیل ایزد

شعور(Conscious) شعور کیا ہے؟جب ہم اپنے خیالات سے ایک خاص وقت میں با خبر ہوتے ہیں تو یہ شعور کے زمرے میں آتا ہےیا یوں کہیے شعور وہ ہےجو زمانہ حال میں ہمارے ذہین اور یاداشت کا حصہ ہے،ہم اسے ←  مزید پڑھیے

کھو گئے ہیں ہم کہاں /سعدیہ بشیر

عجیب سر زمین تھی اور حماقت کاشت کرنے پر مصر سوالات سے لبریز معاشرہ۔ جہاں ہر طرف سوال ہی سوال تھے۔ سوال گندم تھے اور سوال ہی چنا تھے۔ سوال ٹھونس ٹھونس کر نصاب میں بھرے جاتے تھے۔ بے سر←  مزید پڑھیے

ببو/صنوبر ناظر

وہ پچھلے پندرہ منٹ سے میری گود میں اپنا سر رکھے سکون سے لیٹا تھا۔ میں آہستہ آہستہ اسے سہلا رہی تھی۔ اسکی آنکھیں ابھی تک نم تھیں۔ آج پہلی بار میں اسکی آنکھوں سے بہتے آنسو دیکھ کر حیران←  مزید پڑھیے

دادی اور پوتی/عاطف ملک

کمرے کی دیواروں   پر ہلکی زرد سفیدی تھی، پیلاہٹ آمیز، ویسی جو  کتاب کےصفحات کی  ہوتی ہے، ایسی کتاب جو زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ جب میں اپنی کتاب چھپوارہا تھا  تو   پبلیشر  نےمجھے کہا کہ سفید کاغذ آنکھوں کو←  مزید پڑھیے