10اپریل 2024 قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کورٹ نمبر 1 سپریم کورٹ اسلام آباد محترم چیف جسٹس صاحب اسلام و علیکم میں اس خط کے ذریعے آپکی توجہ اس ملک کے تقریباً ایک کروڑ غیر مسلم شہریوں کے← مزید پڑھیے
زندگی کے آخری ایام: آخری ایام میں اس نے حضرت مو ٰسی پر ایک تحقیقی کتا ب لکھی،جس کا نام مو ٰسی اور وحدت پرستی (Moses and Monotheism)ہے ۔یہ کتاب ۱۹۳۶ء میں لکھی جارہی تھی جو اس کی زندگی کا← مزید پڑھیے
آثارِ قدیمہ کے ماہرین بتاتے ہیں کہ حاصل شُدہ شواہد fossils کی روشنی میں تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار سال قبل کے زمانے سے 14 مختلف قسم کی species اور DNA lineage سے گُزرنے کے بعد آج سے لگ بھگ← مزید پڑھیے
ا۔احوال وآ ثار تحلیل نفسی کارو ِح رواں پروفیسر سگمنڈ فرائیڈ ۶ مئی ء۱۸۵۶ کو موراویا (Moravia) جو کہ موجودہ چیکو سلواکیہ ہے، کے ایک قصبے فرائبر گ (Freiberg)کے ایک متوسط یہودی گھرانے میں پیدا ہوا ۔ فرائیڈ کا باپ← مزید پڑھیے
بچپن گاوٴں میں گزرا جہاں پر اقلیتی لفظ بھی بڑی بے تابی سے کہنے اور سُننے کو ملا۔ جس وقت کھانے کے لیے برتن الگ ، پانی پینے کے لیے گلاس الگ حتیٰ کہ یہاں تک بھی دیکھنے کو ملا ← مزید پڑھیے
روزنامہ جنگ کے مطابق سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے قسم کھا کر کہا کہ میں نے امریکہ کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی حکومت نہیں گرائی ۔ شادی کی ایک← مزید پڑھیے
قریباً ہزار سال پہلے دسویں صدی کے آخر پر سامانی عہد میں سلطنت غزنویہ کا نامزد آزاد سلطان بُت شکن یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین المعروف سلطان محمود غزنوی خرقانی کی داستان صنف زوجان سے متعصف تھی۔ یمین← مزید پڑھیے
دنیا میں آج تک جتنے بھی نشے پائے جاتے ہیں اُن میں سے سب سے زیادہ مہلک اور خطر ناک نشہ طاقت کا نشہ ہے ۔اور یقین مانے یورپ اور امریکہ سر سے پاؤں تک اِس نشے کی لت میں← مزید پڑھیے
اس گاوں کے باشندے آپس کی دشمنیو ں میں الجھے رہتے تھے مگر طالبعلموں کے ساتھ ان کارویہ غیر معمولی حد تک اچھا تھا، گرمی کے موسم میں وظیفہ مانگتے ہوئے ہمیں ہر گھر سے ٹھنڈا پانی فراوانی سے ملتا← مزید پڑھیے
انسان کا اپنے اردگرد کی دنیا کے ساتھ تعلق کچھ یوں استوار ہے کہ انفرادی یا اجتماعی سطح پر کچھ بھی اچھا برا اس پہ مسلط کر دیا جائے تو وقت کے ساتھ یہ تسلط ایک معمول میں بدل جاتا← مزید پڑھیے
قدرت اللہ شہاب نے ایک مضمون لکھا تھا “اقبال کی فریاد” ۔یہ مضمون فکاہیہ طرز تحریر کا بہترین نمونہ ہے جس میں اقبال عالم بالا سے یہ فریاد کرتے نظر آتے ہیں کہ خدا کیلئے مجھے مرنے کے بعد تو← مزید پڑھیے
غلط رویوں کو، انسانی فطرت کے برخلاف رویوں کو گلوریفائی کرنا بند کریں۔جائز رویوں اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے کیے جانے والے سب کاموں پہ اعتراض کرنا بند کریں۔جوانی میں وقتی سطحی جذباتیت کو محبت کہہ کر دوسروں کو← مزید پڑھیے
سال 2024 ،اپریل کا مہینہ چل رہا ہے۔سوشل میڈیا کے توسط سے بلتستان کے حسِین مناظر دیکھ رہا ہوں۔اور جی بھر کے آہیں بھر رہا ہوں۔سوچ رہا ہوں ہم کہاں پیدا ہوئے تھے۔تقدیر نے کہاں لا کے چھوڑ دیا۔ ،خوبانی← مزید پڑھیے
خطہ جنوبی پنجاب کے مسائل کا حل کسی بھی دور حکومت کی ترجیحات کا حصہ نہیں رہا ہے، اس علاقے سے منتخب ہو کر جانے والے بڑے بڑے نامور سیاسی سورما، اعلیٰ ترین سیاسی عہدوں پر فائز رہنے کے باوجود،← مزید پڑھیے
پاکستان کے مسیحی سماجی ،اور سیاسی رجحانات رکھنے والے مذہبی اور خاص کر سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے.. کہ وہ پاکستان میں مسیحی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام کا شکار رہتے ہیں۔2017کی متنازع ترین افراد← مزید پڑھیے
انگلینڈ اور ویلز میں کونسل کے مقامی الیکشن دو مئی بروز جمعرات کو ہونا قرار پائے ہیں ۔ کُل مِلا کر 107 کونسل ایریاز میں 2600 سیٹوں پر الیکشن لڑے جا رہے ہیں۔ سیٹوں کا شمار پارٹیز کے حساب سے← مزید پڑھیے
The Old Testament اندازاً 1500 قبل مسیح عقائد کے اساسی صحائف کے سلسلے میں عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید دو بالکل مختلف کتا بیں ہیں۔ عیسائی کلیسیا کے مطابق عہد نامہ قدیم ہمیں جدید کی جانب لے جاتا← مزید پڑھیے
۳۔دکھ دکھ انسانی فطرت کا انتہائی اہم عنصر ہے۔ دکھ کا سامنا ہر عمر کے افراد کرتے ہیں۔ کچھ کھونے کا احساس ، صدمہ اور بے قدری انسان کو شدید رنجیدہ کردیتی ہے۔ شدید رنج کے باعث آنسوؤں کا سیلاب← مزید پڑھیے
کیا آپ چار ہندسوں کے دو اعداد کو ذہن میں ضرب سے سکتے ہیں؟ کیا آپ کو اپنے ہر ملنے والے کا فون نمبر یاد ہے؟ کیا کہا؟ نہیں، ناممکن؟؟ یہ کام تو ایک سستا ترین موبائل فون کا “دماغ”← مزید پڑھیے
25 نومبر 1988 کو ضلع کیچ کے سرحدی شہر مند میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس نے پوری دنیا میں بلوچستان کی چھپی ہوئی خوبصورتی ، کسمپرسی اور ثقافت کو افشاں کردیا۔ یہ نوجوان سرور بلوچ المعروف کمانچر بلوچ← مزید پڑھیے