وہ آئے اور آ کے بولے کتنی دیر رہ گئی ہے افطاری میں ؟ بتایا کہ ابھی تو ڈھائی گھنٹے باقی ہیں۔ کہنے لگے “اچھا ، میں تو سمجھا تھا بس گھنٹہ رہ گیا ہو گا۔” پھر بولے “یارر گرما← مزید پڑھیے
ہر ہفتے کوئی نہ کوئی ایسا شغلی ملاں ضرور کوئی چٹکلہ ایسا چھوڑتا ہے کہ جس سے ایک تو مسلمانوں کی لطافتِ طبع کا اہتمام ہوتا ہے دوسرا یہودو نصاری کو یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں باہر سے نام← مزید پڑھیے
آزادی کا فلسفہ ورثہ آدم جس کا صرف خطہ زمین پر اطلاق نہیں بلکہ ذہنی ، معاشرتی ، مذہبی اور انسانی رویوں کو بھی اعتماد میں لینے کا نام ہے۔ جو فرد کی آزادی سے شروع ہو کر ملک و← مزید پڑھیے
ایک مرغے کی دلخراش داستان اور ہمارے 1182 عوامی نمائندے ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔ مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ← مزید پڑھیے
ہماری زندگی میں کچھ دن،تاریخیں،لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ کتنا بھی وقت گزر جاۓ جب بھی وہ دن ،تاریخ آتی ہےاس سے جڑے واقعات چھم چھم کرتے ہمارے چاروں اور گھومنے لگتے ہیں۔ جیسے ، یکم اپریل اور اس کے← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں یو ٹیوب پر کچھ ویڈیوز نے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ،ان ویڈیوز کے سبسکرائبرز اور ويورز کی تعداد ملینز میں تھی، ان ویڈیوز میں دکھایا گیا تھا کہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں پرخدا کا عذاب← مزید پڑھیے
اک عرصے بعد لوکل ویگن میں بیٹھا ہوں ان سالوں میں ہم بدل گئے روڈ بدل گئے کرایے بدل گئے نہیں بدلا تو لوکل ٹرانسپورٹ کا اندرونی ماحول۔ کوئی زمانہ تھا جب ہم نوے کی دہائی میں بڑے ہو رہے← مزید پڑھیے
(اگر منٹو اور موپاساں ملتے تو کیا گفتگو کرتے ) آج صبح سے طوفانی بارش نے پیرس کی تمام شاہراہوں کو جل تھل ایک کیا ہوا ہے۔ ایفل ٹاور کی دوسری منزل کے ایک ریسٹورینٹ کے ایک پرسکون گوشے میں← مزید پڑھیے
پاکستان کی ایک اقلیت ایسی بدقسمت بھی ہے جن کے حق میں بات کرنا تو دور ،ان کے مخالف بیٹھ کے ٹی وی دھڑلے سے پروگرام کیے جاتے ہیں۔یہ اقلیت پچھتر سالوں سے پالیسی سازوں کے نشانے پہ ہے،مگر کُچھ← مزید پڑھیے
قباء کے راستے میں بہت خوبصورت مسجد جمعہ دکھائی پڑی ، وقت کی قلت کے سبب وہاں رکنا ملتوی کرتے ہوئے آگے بڑھے ، البتہ چلتے چلتے گاڑی سے اس کی تصویر بنائی ۔ یہ مسجد بھی مکمل سفید رنگ← مزید پڑھیے
“میری موت کی خبر میں بہت مبالغہ آرائی ہے” مارک ٹوئین 1897 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئین کا یہ ردِ عمل ان کی اپنی موت کی غلط خبر پر تھا لیکن یہ بات وقتاً فوقتاً امریکہ کے بارے میں لگنے والی خبروں کے← مزید پڑھیے
یہ دنیا ،صرف دنیا ہی نہیں بلکہ پوری کائنات ہی ایک Time Zone کے تحت کام کرتی ہے۔ سب کچھ اپنے حساب اور مقررہ وقت پرہو رہا ہے ، ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا آیا ہےاور مستقبل میں بھی← مزید پڑھیے
بہت سے دوست سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز آل سعود کی ایک نازیبا تصویر لگاکر ان کے بارے بڑے ہتک آمیز انداز میں لکھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ پاش پاش ہوئی تھی اور← مزید پڑھیے
حضرت موسیٰ کوہِ طور پر خدا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے،راستے میں مفلوک الحال شخص ملا جس کے مالی حالات انتہائی پریشان کُن تھے،وہ ایک وقت کی روٹی بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا تھا،موسیٰ ؑ کو← مزید پڑھیے
لکھ لیجیئے،تعویز باندھ کر گلے میں لٹکا لیجئے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مولوی اور فوجی ہے۔ آپ جب تک ان دونوں کو نتھ نہیں ڈالیں گے،پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔ ایک آپ کے وسائل پر قابض ہے تو← مزید پڑھیے
قیام پاکستان کے بعد بھارت میں رہ جانے والے اپنے نئے گھر کے بدلے میں ابا جی نے کلیم داخل کرایا تو شاہ پور صدر میں حکومت کی طرف سے ایک بڑا گھر ابا جی کو الاٹ کردیا گیا ،اگرچہ← مزید پڑھیے
خلیج کی ریاستوں سے توانائی کی درآمد کے لئے چین کو مغربی سمت جانا ہے۔ یہاں اسے ویتنام سے گزرنا پڑتا ہے اور یہ آجکل امریکہ سے پینگ بڑھا رہا ہے۔ پھر اسے فلپائن کے قریب جانا ہوتا ہے جو← مزید پڑھیے
سید ابوالحسن امام علی ابنِ ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم 13 رجب المرجب 30 عام الفیل (اعلانِ رسالتﷺ سے نو یا دس برس قبل) کو بیت اللہ میں ورود مسعود کی سعادت حاصل کرکے دنیا میں تشریف لائے۔ 21← مزید پڑھیے
کوئیر کمیونٹی کے وہ افراد جن کو ہیجڑا، زنانہ اور ٹرانس جینڈر کہا جاتا ہے وہ کوئی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں۔ یہ بھی ویسے ہی پیدا ہوتے ہیں جیسے ایک مرد اور عورت، پھر بھی ان کو یہ معاشرہ← مزید پڑھیے
کچھ نام اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ زبان پر آتے ہی حلاوت محسوس ہوتی ہے جیسا کہ علی رض ۔ بچپن میں ہمارے گاؤں میں بہت سے پیشہ ورگداگر آتے تھے جودروازے پر صدا لگاتے اور آٹے کی ایک پلیٹ← مزید پڑھیے