کھیل کود اور دیگر مشاغل سے لطف اندوز ہونا انسان کی فطرت میں شامل ہے اور اگر یہ مشاغل نہ ہوں تو شاید لوگ گھٹن کا شکار ہو کر ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہو جائیں، مگر کسی کا کھیل کود← مزید پڑھیے
یوں تو کینیڈا سیٹل ہونے والے ہر مہاجر کی اپنی الگ ہی داستان ہے لیکن وہ لوگ زیادہ مسائل کا شکار ہوتے ہیں جو دو کشتیوں کے سوار ہوتے ہیں۔ ان میں سے اکثر لوگ وہ ہوتے ہیں جنہوں نے← مزید پڑھیے
لِّیَغْفِرَ لَکَ ﷲُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَاَخَّرَ وَیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْکَ وَیَهدِیَکَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاo (القرآن-الفتح- 2:48) تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے(ترجمہ مولانا فتح← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ تاریخ کے اوراق بہت ظالم ہوتے ہیں۔ ان میں اسباق تو پنہاں ہوتے ہیں لیکن ان سے سبق لینے والے کم ہی ملتے ہیں۔ ایک لمحے کو بغداد چلتے ہیں۔ ہلاکو خان کا لشکر کسی آندھی کی← مزید پڑھیے
مولانا اشرٖف علی تھا نوی صاحب ،20 ویں صدی کے اوائل میں ہندوستان کی سب سے باثر دینی شخصیت تھے جن کے حلقہ ارادت میں نوابانِ ہند، ادباء و شعرا اور ذمہ دارانِ حکومت بھی شامل تھے۔ موصوف نے اپنی← مزید پڑھیے
ہجرت کرنا ایک نہایت ہی مشکل قدم ہے اور اس کے اپنے فوائد و نقصانات ہیں۔ تاہم ہجرت کے عذاب کو بھگتنا فرسٹ جنریشن مائیگرینٹس کے لئے کئی گنا زیادہ تکلیف دہ ہے۔ کینیڈا امیگریشن کروانے والے انجینئر، ڈاکٹر، پی← مزید پڑھیے
دوست احباب شاکی ہیں اور گاہے گاہے پڑھنے والے عزیزان (قارئین) پیغامات کے ذریعے دریافت کرتے رہتے ہیں کہ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے تسلسل کے ساتھ نہیں لکھ رہے خیریت تو ہے؟ سچ پوچھیے تو اپنی اس حالت پر میں← مزید پڑھیے
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا معاہدہ حکومتی وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لیے بروئے کار لایا جاتا ہے۔ اس پارٹنر شپ کے بے شمار ماڈل ہیں جو ترقی یافتہ ممالک سے ادبی تحریکوں کی صورت مختلف اداروں← مزید پڑھیے
صدقۃ الفطر زکاة الفطر ہر مسلمان پر یکساں طور پر واجب ہے، چاہے وہ مرد ہو یا عورت، بڑا ہو یا چھوٹا، عقل مند ہو یا نا سمجھ۔ اسی لیے یہ نظام رکھا گیا کہ مستطیع شخص اپنے اور اپنے← مزید پڑھیے
رامپور رضا لائبریری کے ڈائریکٹر کے طورپر حکمراں بی جے پی کے ایک کارکن کی نامزدگی نے علمی وثقافتی حلقوں میں تشویش کی لہردوڑا دی ہے۔ڈائریکٹر کا عہدہ گزشتہ چار سال سے خالی پڑا ہوا تھا اور حال ہی میں← مزید پڑھیے
فضائلِ صدقات صدقہ ایک ایسا عملِ خیر ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ یہ انسان کے گناہوں کو دھو دیتا ہے، اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کو ختم کر دیتا ہے، مؤمن کو دوزخ سے محفوظ بناتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے← مزید پڑھیے
صدر پاکستان آصف علی زرداری صدر ہاؤس اسلام آباد محترم صدر صاحب اسلام و علیکم صدر صاحب آپکو دوسری بار جمہوری طریقے سے صدرِ منتخب ہونا بہت مبارک ہو۔ یہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا یقینا ًایک تاریخی سنگ میل← مزید پڑھیے
کل رات پی HBL پی ایس ایل سیزن 9 کے معرکے کا فیصلہ کن میچ یعنی فائنل کھیلا گیا۔ بھئی جیسا فائنل ہونا چاہیے بالکل ویسا ہی تھا کہ جس کے دوران آخری گیند تک یہ فائنل نہ ہو کہ← مزید پڑھیے
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا کہ ملک میں سب سے خراب چیز کل صبح مجھے لا دو ۔ وزیر اپنے گھر آیا تو سوچ سوچ کر کافی پریشان ہو گیا کہ معلوم نہیں ، سب سے خراب چیز← مزید پڑھیے
برکتوں سے بھرا، رحمتوں اور مغفرتوں کا خزانہ اپنی گود میں لیے ماہ رمضان نمودار ہونے کو ہے۔ یہ مہینہ نہ صرف روحانیت میں اضافہ کا بلکہ فیضانات، حسنات، صدقات، ایک دوسرے کی مدد کرنے اور ضرورت مندوں کی حاجت← مزید پڑھیے
جو تنظیمیں قوم پرستی کے نظریے کی بنیاد پر سرگرم رہتی ہیں ، اکثر دوسرے ان کی نظر میں محب وطن نہیں ٹھہرتے اور وہ ایک کے بعد دوسرا ہدف ، جسے وہ ملک دشمن قرار دیتی ہیں ، تلاش← مزید پڑھیے
والدین کی قدر نہیں کی جاتی تا وقتکہ جب خود والدین نہ بن جائیں اور اپنی اولاد کے مسائل وامتحانات سے نہ گزریں، پھر انہیں ہر قدم پر اپنے والدین کے اس جملہ کی بازگشت سنائی دیتی ہے ” جب← مزید پڑھیے
آپ نے مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی پر بولی وڈ انڈسٹری کے تینوں خان ناچتے دیکھ لیے۔ شادی میں دنیا کے امیر ترین رہنے والے شخص بل گیٹس اور فیسبک بانی زکر برگ کے سادہ لباس پر← مزید پڑھیے
سرفراز بزمی کا تعلق بھارت کی ریاست راجستھان کے سوائی مادھوپور ضلع سے ہے علوم دینیہ میں فارغ التحصیل اور عصری علوم میں انگریزی ادب میں پوسٹ گریجویٹ سرفراز بزمی کے تین شعری مجموعے ہیں نوائے صحرا اور رود ریگزار← مزید پڑھیے