نگارشات    ( صفحہ نمبر 142 )

مستقبل قریب کا ممکنہ سیاسی منظر نامہ/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چناؤ سے پہلے جو لوگ کہتے تھے کہ ووٹ سے کیا ہوتا ہے ہونا تو وہی ہے جو ہر بار ہوتا آیا ہے اور جو “اگلے” چاہتے ہیں وہ زرا نیڑے نیڑے ہو جائیں۔ حالیہ چناؤ ہوا عوام نے بھرپور←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو /محمد وقاص رشید

انسانیت ارتقاء کی ایک مسافت طے کر کے یہاں تلک پہنچی۔ ہر عہد نے راہِ حیات پر نئے سنگِ میل تراشے۔ اگلا دور ان سے نئی راہیں کشید کرتا آگے نکل گیا۔ اس ارتقائی مسافت کی سب سے بڑی خوبی←  مزید پڑھیے

اور جب بہت سے بندر آدمی بننے سے چُوک گئے/ٹیپو بغلانی

ہر معاشرہ اپنے جوانوں کی  ان کی خاصیتوں کی بنیاد پر چھانٹی کر لیتا ہے۔چھانٹی کرنے کی بنیاد اچھائیاں برائیاں، خوبیاں خامیاں، صفتیں عیب ، کمزوریاں اور ان جوانوں کی بہادریاں ہیں۔چھانٹی شدہ گروپ زیادہ بھی بن سکتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

ساکشی صدف: خود کشی کرنے والی اردو کی ایک اور شاعرہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ساکشی صدف جوکہ اردو کی نوجوان اور مقبول شاعرہ تھی نے چند دن پہلے نامعلوم وجوہات کی بناپر خودکشی کرلی۔ آپ کی اردو شاعری انسانی رشتوں اور وجود کی پیچیدگیوں کے گہرے عکاسی کو سمیٹتی ہے۔ اپنی فکر انگیز اشعار←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اور سوئٹزرلینڈ میں سیاحت کے مواقع پر تقابلی جائزہ/شیر علی انجم

سوئٹرلینڈ کل رقبہ پندرہ ہزار نو چالیس مربع میل ہے اور حالیہ مردم شماری کے مطابق آبادی ساڑھے آٹھ ملین کے لگ بھگ بتایا جاتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ فی کس آمدنی کے لحاظ سے دنیا کے خوشحال ممالک میں شمار ہوتا←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بمقابلہ منصور علی خان/محمد وقاص رشید

شہباز شریف صاحب کا منصور علی خان صاحب کے ساتھ انٹرویو دیکھا۔ یقین کیجیے ابھی تک ایک سحر میں مبتلا ہوں ایک عجیب جزب کی کیفیت ہے۔ دل پسیجا ہوا ہے ، آنکھیں اشکبار اور روح۔۔۔بس پروین شاکر مرحومہ یاد←  مزید پڑھیے

بیرون ملک، پاکستان اور الیکشنز/راؤ کامران علی

گزشتہ دہائی میں عمران خان نام کا مسیحا ہماری قوم کو ملا اور ہم سب اس کو وزیراعظم بنانے میں لگ گئے، جس میں یہ ناچیز بھی پیش پیش تھ، عمران کی تعریفوں میں تحریریں لکھنے کے ساتھ ساتھ زرداری,←  مزید پڑھیے

الیکشن اور ہرڈ سائیکالوجی(Herd Psychology)/محمد سعید ارشد

تُرکی کے مشرقی صوبے وان(Van) کے دلکش اور پُرسکون پہاڑوں میں واقع جیواس(Gevas) قصبے میں جولائی 2005ء کو ایک عجیب واقع پیش آیا، جب ایک بھیڑ (Sheep) نے پہاڑ پر گھاس چَرتے ہوئے پہاڑ سے نیچے چھلانگ لگادی اور اس←  مزید پڑھیے

کتابوں سے عشق/عاصمہ حسن

کہتے ہیں کہ یہ کتابوں سے عشق کی آخری صدی ہے۔ کتابیں پڑھنے والے ختم ہوتے جا رہے ہیں اب ہماری نوجوان نسل کتابوں کی طرف راغب نہیں ہوتی کیونکہ ان کی دلچسپی کے سامان اور بہت زیادہ ہو گئے←  مزید پڑھیے

کیا عورت کے کوئی حقوق نہیں ہیں ؟/گل بخشالوی

اڈیالہ جیل میں قائم عدالت کے سینیئر سِول جج قدرت اللہ کی جانب سے دیے گئے مبینہ ’عدت میں نکاح کے فیصلے سے متعلق بی بی سی کی قانونی ماہرین سے رابطے کے بعد رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

مولانا مودودی کی شخصیت نگاری/نعیم اختر ربانی

شخصیت نگاری اردو ادب کی اصناف میں سے ایک معزز صنف ہے۔ اس کے کئی اہم مقاصد ، وجوہات اور فوائد ہوتے ہیں جو اس صنف سے اور اس میں پروئے گئے ادب سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ شخصیت←  مزید پڑھیے

حمیدہ شاہین: صنفی مساوات کی علم بردار شاعرہ/پروفیسر فضل تنہا غرشین

26 جنوری، 1963 کو سرگودھا میں پیدا ہونے والی حمیدہ شاہین ایک ایسی شاعرہ ہے جس کی شاعری میں مرد حضرات آئینے کی طرح اپنے حرکات و سکنات اور اعمال و افکار کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ صنف نازک پر←  مزید پڑھیے

بدایۃ الحکمہ کے ابتدائی مغالطے / حمزہ ابراہیم

علامہ محمد حسین طباطبائی کی کتاب بدایۃ الحکمہ کو مُلا صدرا کے فلسفے کے تعارف کے طور پر پڑھایا جا رہا ہے۔ ذیل میں اس کے ابتدائی مغالطوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ 1۔ مفہومِ وجود کو بدیہی کہنا ابہام←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل سپیکر/محمد سعید ارشد

مچھلیاں ہمیشہ سے ہی انسان کی محبوب غذا رہی ہے۔ انسان تب بھی مچھلیوں کا شکار کرتا تھا جب وہ غاروں میں رہتا تھااور سارا دن جنگلوں میں شکار کرتا تھا اور مچھلیاں اب بھی انسانوں کی پسندیدہ غذا ہے←  مزید پڑھیے

 قصّہ پاکستان یاترا کا/نِگی طاہر عباسی

دسمبر 24 -2023 کو تقریباً سوا سال بعد پاکستان جانا ہوا۔ زندگی کا تقریباً سارا حصہ پاکستان میں گزار کے سن 2022 ستمبر میں مجھے بہت ہی نجی نوعیت کی مجبوری کے باعث پاکستان سے مستقل ہجرت کرنی پڑی, نہ←  مزید پڑھیے

ابن باحہ الاندلسی “عرب مفکر و ماہر فلکیات”/منصور ندیم

یہ واقعہ سنہء 1130 کا ہے، جب اندلس میں مسلمان علما  و اسکالروں  کے علم کا طوطی بولتا تھا۔ اس وقت کے معروف ماہر فلکیات ابنِ باجہ الاندلسی نے شہر کے معروف و معزز لوگوں کے ایک ہجوم کو پہاڑ←  مزید پڑھیے

انقلاب کی تلاش/یوحنا جان

انقلاب کا لفظ ہر سماعت اور چشم کی ضرورت و تمنّا ہے۔ ہر بدلتے دن کی ضرورت ، ہر بدلتی رُت کی آس ، تبدیل ہوتے چہرے کی حسرت اور کئی بدلتے ہوئے نظریات کی ساکھ ہے۔ سوچ ، افکار←  مزید پڑھیے

الیکشن سے پہلے/مظہر اقبال کھوکھر

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اب گنتی کے چند روز باقی رہ گئے ہیں، انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے، ملک بھر میں تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی جلسے کر رہی ہیں، مگر اس بار←  مزید پڑھیے

مسائل کا حل/رضوان ظفر گورمانی

اک بار سابق سینٹر میاں امجد قریشی کے پاس گپ شپ ہو رہی تھی۔ شہر کے اہل علم حضرات موجود تھے کہ میاں صاحب نے سوال پوچھا کہ سب فرداً فرداً بتائیں کہ اس ملک کے تمام مسائل کا حل←  مزید پڑھیے

چکوال کی سیاسی صورت حال/محمد علی عباس

چشمِ فلک نے ایسے مضحکہ خیز انتخابات اس سے قبل نہ دیکھے ہوں گے۔ کہیں ایک خاص جماعت کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے سے روکا جا رہا ہے تو دوسری طرف ایک بار پھر تین بار کے وزیراعظم کو←  مزید پڑھیے