نگارشات    ( صفحہ نمبر 154 )

بے مقصد مباحثے اور برہمن و شودر کی تفریق (1)-مرزا مدثر نواز

نوٹ: تحریر کیے گئے الفاظ قلم کار کی تحقیق و دانست کے مطابق ذاتی رائے کا اظہار ہے جس سے قارئین کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ نیز تحریر کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا یا دل آزاری ہر←  مزید پڑھیے

بیداریِ مِلّت – قسط چہارم / مؤلف: علامہ نائینی/مترجم: اعجاز نقوی

جو کچھ ہم نے گزشتہ صفحات میں بیان کیا اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ حکومت و سلطنت کی پہلی قسم جس میں حکمران اپنی عوام کا مکمل مالک ہوتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے، اس کی←  مزید پڑھیے

خدا بھی آن لائن ہے بھیّا (قصّہ دوسرے موبائل کی آمدورفت کا)-محمد وقاص رشید

راولپنڈی والے موبائل کے بعد وہی ماڈل اب شہزادے نے ملتان سے ڈھونڈ نکالا۔ ملتان والا ایک بڑا یوٹیوبر تھا جس کے  سبسکرائبر لاکھوں میں تھے سو اس بنیاد پر کہا گیا فون لگا دیجیے اور فون لگا دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کمائی کے نام پر غیر میعاری مواد اور ملکی ساکھ/سیّد عمران علی شاہ

خالق ارض و سماء نے اپنی کائنات کو کروڑوں نعمتوں سے محض اسی لیے آراستہ فرمایا ہے کہ، اس کی مخلوق ان تمام عطاء کردہ نعمتوں سے مستفید ہو سکے اور اسے زندگی گزارنے میں آسانی ہو، یہ بھی ایک←  مزید پڑھیے

زونگ کا معذور افراد سے نرالا ڈھونگ/ثاقب لقمان قریشی

مجھے معذور افراد کے مسائل پر لکھتے ہوئے سات سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے۔ 2019ء سے باقاعدہ بلاگز اور کالمز لکھنے کا سلسلہ شروع کیا۔ تین سال قبل میں تھوڑا بہت چل لیتا تھا۔ لیکن اب مکمل ویل چیئر←  مزید پڑھیے

بائنری سے پرے: جنس اور صنف کی پیچیدگی کی تلاش

سائنس سے پرے بائنری: 14 مارچ ، 2023 کو 3 دن پہلے شائع شدہ جنس اور صنف کی پیچیدگی کی کھوج کی خبریں سائنس کی رفتار برقرار رکھنے کے لئے جنسی ، ڈاکٹروں اور معاشرے کی جدوجہد کی پیچیدگیوں کا←  مزید پڑھیے

زارا کو خسارہ/فرزانہ افضل

میکڈونلڈ، سٹار بکس، پیپسی ، کوکا کولا اور بقایا تمام اسرائیلی مصنوعات اور کمپنیوں کے بائیکاٹ کے نتائج پر زارا سٹور کے مالکان کو سبق حاصل کرنا چاہیے تھا۔ مگر جب جان بوجھ کر آگ میں ہاتھ ڈالا جائے تو←  مزید پڑھیے

آئی جی عثمان انور اور وسیب کی ایمل بلوچ/جاوید اقبال شاہ

رضوان ظفر گورمانی اک ایسا نام جو وسیب میں اپنی بے باک صحافت اور ملک بھر میں اپنے بے لاگ تجزیوں اور کالموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ان کے کالموں میں اتنا اثر بہرحال ہوتا ہے کہ وزیراعظم سے لے←  مزید پڑھیے

شیریں کا فرہاد’شاہد اختر/خالدہ نسیم

پچھلے دنوں شیرین کا پیغام آیا کہ وہ شاہد اختر صاحب کی سرپرائز سالگرہ منانا,اور دوستوں کو دعوت دینا چاہتی ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ یہ شاہد صاحب کی   80 ویں  سالگرہ ہے۔ میں کافی حیران ہوئی۔ کیونکہ شاہد←  مزید پڑھیے

طرب عبدالھادی “پہلی فلسطینی مزاحمت کار خاتون”/منصور ندیم

طرب عربی میں نغمے کو کہتے ہیں، فلسطین کی سرزمین میں ہمیشہ نغمے ہی پھوٹے ہیں اور نغمے ہی گائے گئے ہیں اور نغمے ہی پیدا ہوتے رہے، طرب عبدالھادی بھی اپنے نام کی طرح اک نغمہ ہی تھیں، طرب←  مزید پڑھیے

مقبرہ نواب میاں خان/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

میں ہمیشہ سے لاہور کو عمرو عیار کی اس زنبیل سے تشبیہہ دیتا آیا ہوں، جس میں وہ سب کچھ موجود ہوتا تھا جو اسے چاہیئے ہوتا۔ یہی حال اس شہر کا ہے جس میں ایک آوارہ گرد کے لیئے←  مزید پڑھیے

میرےنصیب کی مصنوعی بارشیں/ انجینئر ظفر وٹو

آج لاہور کے 10 مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا ۔ میں نے یہ تجربہ مال روڈ کے اطراف دیکھا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی مصنوعی بارش تھی جو کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے←  مزید پڑھیے

یمن میں یہودیوں کی موجودگی کی تاریخ/منصور ندیم

یمن کے یہودی (تیمانیم، یا تیمانی) یمنی نژاد یہودی ہیں، یہودیت قدیم یمن کے اہم مذاہب میں سے ایک تھا، تاریخ یہی بتاتی ہے کہ الحمیری سلطنت کے بادشاہوں نے یہودی مذہب کو قبول کیا اور اسے یمن میں پھیلایا۔←  مزید پڑھیے

وولف کی کہانی /سلیم زمان خان

چند سال قبل دیر رات کو اپنی اسٹڈی میں بیٹھا کچھ لکھ رہا تھا کہ سب سےچھوٹی بیٹی کے کمرے سے ہلکی سی  چیخ کی آواز سنائی دی ، سناٹے میں چیخ نے میرا دل پکڑلیا، میں بچوں کے کمرے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (6) ۔ روس ۔ پڑوسی/وہاراامباکر

جب سوویت یونین ٹوٹا تو اس سے پندرہ ممالک برآمد ہوئے۔ جغرافیہ نے اپنا انتقام لیا اور نقشے پر زیادہ منطقی تصویر ابھری۔ پہاڑ، جھیل، دریا، سمندر ان ممالک کو الگ کرتے تھے۔ الگ جغرافیہ، کلچر اور زبان رکھنے والی←  مزید پڑھیے

کارل مارکس-مارکس ازم /تاریخی مادیت/زاہد آرائیں /حصّہ سوم

دوسرے حصّے کا لنک کارل مارکس-مارکس ازم-مارکسیت/زاہد آرائیں /حصّہ دوم تیسری قسط تاریخی مادیّت  تاریخی ارتقا ء کو سمجھنے اور جاننے کے لیے مارکسی سائنس کے اطلاق کو تاریخی مادیت کا نام دیا گیا ہے۔اس کا بنیادی قضیہ مارکس نے←  مزید پڑھیے

زرداری کی گھنٹی شریف برادران کے گلے میں/قادر خان یوسفزئی

عام انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع درکار ہیں تو اس امر کی تصدیق کی جا رہی ہے کہ اس سے قبل مخصوص جماعتوں کو مبینہ مواقع دیئے گئے، عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ کون سی←  مزید پڑھیے

پہلا قدم پردیس کو/ندیم اکرم جسپال

آج کل بچوں کو میٹرک کے نتیجے کا انتظار ہوتا ہے،بلکہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں پچانوے فیصد سے کم نمبر نہ آ جائیں۔مجھے میٹرک میں خوف تھا کہیں ریاضی  میں فیل نہ ہوجائے۔ایسا نہیں کہ میں نالائق طالبعلم تھا،مگر←  مزید پڑھیے

حُسن تنوع /یوحنا جان

جب بھی اس لفظ کہ ساخت کا عکس میرے سامنے آتا ہے تو ایک دم وہ تصویر سامنے آتی ہے جس کا دور دور تک اس سے تعلق نہیں ملتا ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ تعلق نہ تو قائم←  مزید پڑھیے

پس ِ پردہ غیبی طاقتوں کے ظلم و جبر/گل بخشالوی

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ! سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دے کر ثابت کر د دیا ہے کہ پاکستان کا نظام ِ عدل پس پردہ غیبی طاقتوں کا غلام ہے یہ ثابت ہو←  مزید پڑھیے