نگارشات    ( صفحہ نمبر 155 )

یادیں دھندلی سی/شہزاد ملک

پنجاب کا شہر شاہ پور میرے بچپن کی انمٹ یادوں کا حصہ ہے چکوال کے قصبے ڈوہمن سے تبدیل ہوکر ابا جی کی پوسٹنگ شاہ پور میں ہوئی رہائش کے لئے ایک دو منزلہ گھر کا اوپر والا حصہ کرائے←  مزید پڑھیے

“خباز” اہل عرب کی خواتین کا قدیم پیشہ/منصور ندیم

عہد رسالت اور قبل از اسلام میں عرب میں خباز “تندور پر روٹیاں لگانے والی” کا کام باقاعدہ خواتین بطور پیشہ کرتی تھیں۔ عمومی طور پر چکی سے آٹا پیسنا، جو اتنا   محنت طلب کام ہوتا تھا کہ گیہوں یا←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں اندرونی نقل مکانی کی ایک نئی لہر/قادر خان یوسفزئی

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کی حالیہ ٹوٹ پھوٹ کے نتیجے میں غزہ کی پٹی ایک بار پھر تباہ کن تنازع کی زد میں ہے۔ فلسطینی شہریوں کی جانوں کو بچانے کے لیے عالمی برداری کے مسلسل←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا دورہ امریکہ/طیبہ ضیا چیمہ

بطور فور اسٹار جنرل ترقی پانے کے بعد عاصم منیر پاکستانی فوج کے 17 ویں سربراہ بن گئے۔ پاکستان میں فوج کے سیاسی کردار اور سول و عسکری اداروں کے درمیان جاری اختیارات کی کشمکش کی طویل تاریخ کے باعث←  مزید پڑھیے

پاپ میوزک انڈسٹری کا درخشندہ ستارہ’نازیہ حسن کو خراجِ تحسین/مرزا شہباز حسنین بیگ

موسیقی میں پاکستان کی دھرتی بانجھ نہیں رہی ۔موسیقی کے افق پر بہت سے درخشندہ ستارے جگمگائے ۔ جنہوں نے موسیقی کی مختلف جہتوں میں شہرت کی بلندیوں کو چھوا ۔ کلاسیکی موسیقی غزل گائیکی فلمی گائیکی ہو یا فن←  مزید پڑھیے

بیداریء مِلّت – قسط سوم / مؤلف: علامہ نائینی/مترجم: اعجاز نقوی

گزشتہ اقساط کا لنک اعجاز نقوی کی تحاریر   حکومت کی دوسری قسم وہ حکومت جس کا مقصد صرف اور صرف معاشرتی نظم و نسق کی انجام دہی اور نوعِ انسانی کے ان امور کو انجام دینا جن کا حصول←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (5) ۔ روس ۔ گرم پانی/وہاراامباکر

روس یورپ میں طاقت سمجھی جاتی ہے لیکن ایشیائی طاقت نہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ اگرچہ اس کا 75 فیصد علاقہ ایشیا میں ہے لیکن صرف 22 فیصد آبادی یہاں پر ہے۔ تیل، گیس اور معدنیات کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

کارل مارکس-مارکس ازم-مارکسیت/زاہد آرائیں /حصّہ دوم

پہلے حصّہ کا لنک مارکس ازم ۔۔کارل مارکس۔۔۔۔۔زاہد آرائیں /حصہ اول دوسری قسط مارکسزم کے بنیادی اجزائے ترکیبی مندرجہ ذیل ہیں؛ 1. جدلیاتی مادیت 2. تاریخی مادیت 3. مارکسی معیشیت  1. جدلیاتی مادیت   یورپین فلسفہ درحقیقت قدیم یونانی فلسفہ کا←  مزید پڑھیے

محمد نعیم خان کی “حمدیہ شاعری” کا تجزیاتی مطالعہ/رحمت عزیز خان چترالی

محمد نعیم خان کا تعلق اننت ناگ کشمیر سے ہے آپ کی “حمدیہ شاعری” شکرگزاری، دعا اور مناجات کے موضوعات پر مبنی ہے اور حمد رب جلیل میں انبیاء اور ان کی آزمائشوں کی کہانیوں خوبصورتی سے بیان کیا گیا←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ : جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور

امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی←  مزید پڑھیے

پارہ نمبر نو کا خلاصہ(1)-افراءعبدالفرید

پارہ نمبر 9 قرآن مجید میں کال (قال الملا )سے ماخوذ ہے اس پارے میں دو سورتیں ہیں سورہ الاعراف سورہ لانفال۔ سورہ الاعراف اعراف ،عرف کی جمع ہے،جس کے معنی بلندی اور اونچائی کے آتے ہیں،سورہ الاعراف اس اعتبار←  مزید پڑھیے

انسان کی بے بسی/تحسین اللہ خان

تحریر مکمل پڑھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ لامحالا آپ کی زبان سے اللہ اکبر کی صدا بلند ہوگی،، کیونکہ میں جس چیز کی طرف آپ لوگوں کو لے جانے والا ہوں ، وہ حیرانگی کا ایک سمندر ہے←  مزید پڑھیے

الٹیمیٹ فوکس(Ultimate focus)-ندا اسحاق

یہ آرٹیکل آپ کے کسی کام کا نہیں، آپ اسے پڑھ کر بوریت کا شکار ہونگے اگر آپ کا تعلق ان دو گروہوں سے ہے، پہلا گروہ جو میری طرح ورک- لائف بیلنس (درحقیقت ورک-لائف بیلنس نام کی چیز کا←  مزید پڑھیے

“الأستاذ” فلسطینی فلم/منصور ندیم

یہ حالیہ ریڈ سی فیسٹیول میں پیشکش کی جانے  والی ایک فلسطینی فلم ہے جسے فلسطینی ہدایتکار فرح النابلسی نے بنایا ہے، مگر فرح  النابلسی کے علاوہ بھی ایک برطانوی اور قطری پروڈیوسر اس فلم میں شامل ہیں، اس فلم←  مزید پڑھیے

دماغ کی حفاظت/ڈاکٹر راؤ کامران علی

پورے پاکستان میں ناکام معیشت اور بڑھتی غربت ایک ناسور کی طرح پھیل رہی ہے۔ لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ ایک عام انسان کا دو وقت کا کھانا آج بھی سو ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

زنا بالجبر یا زنا بالرضا/-رضوان ظفر گورمانی

تو سوال یہ ہے بھائی جان ترکیہ مراکش ایران دبئی کیا یہ مسلم ممالک نہیں؟اگر ہیں تو وہاں سیکس لیگلائز کیسے ہے؟ ارے آپ نے اک ہیرا منڈی ختم کی پورا لاہور ہیرا منڈی بن گیا کیسی منافقت ہے کہ←  مزید پڑھیے

اُداسی/ناصر خان ناصر

کبھی کبھار کی گہری اداسی ایک فطری جذبہ ہے۔ یہ زندگی کے آہنگ، رنگ ڈھنگ و ترنگ کا ایک وہ نرالا دلچسب رنگ ہے، جس سنگ ہیرے کی کنی کی طرح خوبصورت خوشی کی شعاعیں پھوٹتی ہیں۔ یہ وہ درد←  مزید پڑھیے

جوگی ، فقیر اور جمعہ فقیر/ناصر عباس نیّر

جمعہ فقیر یہاں(لاڑکانہ) کا دانا فقیر تھا۔فقیروں ، جوگیوں ، درویشوں کے اس قدیمی سلسلے کی کڑی تھا جو صدیوں سے سندھ دھرتی پر موجود چلے آتے ہیں۔ ویسے دنیا کا شاید ہی کوئی حصہ ہو، جہاں ایک طرف چھوٹے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (4) ۔ روس ۔ توسیع/وہاراامباکر

روس کی ابتدائی ریاست جس علاقے میں قائم ہوئی تھی، اپنے جغرافیہ کی وجہ سے اس کا دفاع کرنا بہت مشکل تھا۔ روس کے پہلے زار آئیون خوفناک (Ivan the terrible) تھے۔ انہوں نے “جارحیت کے ذریعے دفاع” کا طریقہ←  مزید پڑھیے

ربڑ ڈیم/ظفر اقبال وٹو

ربڑ ڈیم لاہور ایک میدانی علاقہ ہے لیکن دریائے راوی پر ربڑ ڈیم بنا کر نہ صرف شہر کی کروڑوں لٹر روزانہ کی پانی کی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں بلکہ شہر کی رونقوں کو پائیدار بنیادوں پر برقرار رکھا←  مزید پڑھیے