نگارشات    ( صفحہ نمبر 176 )

چاند پر جائے بغیر چارہ نہیں /ضیغم قدیر

چاند کو آپ آسمان پر دیکھتے ہونگے، کئی بار تو اس کے ساتھ اپنے محبوب کا بھی موازنہ کرتے ہونگے لیکن زیادہ تر اوقات آپ چاند کو فقط آسمان پر موجود ایک آبجیکٹ سمجھ کر کچھ مزید نہیں سوچتے ہونگے←  مزید پڑھیے

غلط فہمیاں (3)-مرزا مدثر نواز

انسانی بستیوں میں انسانوں کو انسانوں کے ساتھ رہتے ہوئے ایکدوسرے سے شکایات ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ۔ غلط فہمیوں کو ذہنوں میں گھسنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جانی چاہیے لیکن اگر کبھی ایسی صورتحال درپیش←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل بھکاری/جمیل آصف

ایک صاحب فرینڈ لسٹ میں شامل ہوئے ۔معقول لگے لیکن پھر انکی ایک پوسٹ آئی کسی پہاڑی علاقے میں بچیوں کے بارے، انکا گھر گر گیا ہے والد بیمار ہے ان شاء اللہ جلد ویڈیو بنا کر لگاؤ گا ۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (31) ۔ گاڑی کی تربیت/وہاراامباکر

خودکار گاڑی کو کیسے بتایا جائے کہ چلنا کہاں پر ہے؟ آپ گاڑی کو بتا سکتے ہیں کہ “صرف اس جگہ پر چلو جہاں پر تارکول کی سڑک ہو”۔ لیکن یہ مٹی والی سڑکوں پر ناکام ہو جائے گا۔ یا←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ/ذوالفقار علی زلفی(2)

ایک اداکار محض اپنی اداکاری کی حد تک فلم بینوں کو محظوظ کرسکتا ہے مگر سپراسٹار کا دائرہ وسیع ہوتا ہے ـ فلم بین سپراسٹار کی نجی زندگی ، اس کے انٹرویوز، مختلف سیاسی، ثقافتی و سماجی معاملات پر اس←  مزید پڑھیے

جان جانی ہے ،جائے گی اک دن/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

میرے ایک ڈاکٹر دوست کہا کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ قدرت کا عظیم شاہکار ہے. میڈیکل سائنس آج بھی اس پر تحقیق کر رہی ہے اور بہت سی گرہیں کھلنا ابھی باقی ہیں. وہ کہتے ہیں کہ دماغ ہمارے جسم←  مزید پڑھیے

اپنا رستہ خود بنانے والے/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

چھوٹا سا میز تھا ، گھر میں استعمال ہونے والا عام سا میز۔ اس پہ کپڑا بچھا کر سڑک کے ایک کنارے پہ رکھا ہوا تھا۔ اس میز کے اوپر باربی کیو کے لیے استعمال ہونے والی چھوٹی سی لمبوتری←  مزید پڑھیے

ربّ سپہ سالار کی حفاطت فرمائے/طیبہ ضیا چیمہ

سوشل میڈیا کی افواہوں کے مطابق افغانستان پاکستان سے زیادہ مستحکم اور خوشحال ہوگیا ہے؟ پھر تاخیر کیسی؟ اسلحہ منشیات ڈالرز چینی کے سمگلروں اور کرائےکے دہشت گردوں کو فوری طور پر ان کے ملک واپس بھیجا جائے۔ حوالہ ہنڈی←  مزید پڑھیے

غلط عنوان/ یوحناجان

ادب کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ لگانا ہو تو یہ امر اُن لوگوں کے لیے ضروری ہے جو اس سے وابستہ اور مقصدِ تخلیق کائنات کا حصہ ہیں ۔ ورنہ بہت سے ایسے شاہکار بھی ہیں جو صرف دھرتی←  مزید پڑھیے

کیا حقوق مانگنے کے لئے جھوٹ کا سہارا ضروری ہے ؟ -اعظم معراج

دو دن پہلے پھر ایک بہت ہی سینئر مسیحی سیاست دان کو ٹی وی پر پاکستانی مسیحو کے لئے برابری نہیں بلکہ بقاء جیسے بنیادی حق کا تقاضا کرتے ہوئے 23 جون 1947کو مغربی پنجاب کو پاکستان میں شامل کرنے←  مزید پڑھیے

ساؤنڈ آف فریڈم- آزادی کی آواز/محمو داصغر چودھری

شین پاکستان سے برطانیہ پڑھنے آیا تو اسے انٹرنیٹ پر دوستی کرنے کا جنون سوار ہوگیا ۔وہ کمپیوٹر اور آئی ٹی کا ماہر تھا ۔ بہت جلد ہی اس کی دوستی ایک گوری سے ہوگئی ۔ زیبا و نازیباقسم کی←  مزید پڑھیے

ابن حزم اندلسی( 2)-انور مختار

“طوق الحمامہ” ابن حزم اندلسی کی تصنیف ہے جو گیارہویں صدی عیسوی کے دوسرے عشرے میں مکمل ہوئی۔ یہ کتاب محبت و عشق پر مبنی اسرار و رموز پر لکھی گئی ہے۔اِس کتاب کا اولاً انگریزی ترجمہ A. R. Nykl←  مزید پڑھیے

11 ستمبر’ یومِ وفات قائد اعظم /انور مختار

قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کے کچھ پہلو ایسے ہیں جو آج تک کسی بھی عام پاکستانی کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ اس کی وجہ غالباً یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں کچھ ایسے حقائق منظر عام←  مزید پڑھیے

ذہانت (29) ۔ گاڑیوں کی دوڑ/وہاراامباکر

تیرہ مارچ 2004 کی صبح صحرائے موہاوی کے درمیں ان لوگ ایک تماشا دیکھنے کے لئے جمع تھے۔ یہ گاڑیوں کی ریس تھی۔ اس میں منفرد بات یہ تھی کہ یہ ان میں کوئی ڈرائیور نہیں تھا۔ یہ خودکار گاڑیوں←  مزید پڑھیے

والدین سے احسان/ضیغم قدیر

ہم اکثر سنتے ہیں کہ والدین کے ساتھ عمر کے آخری حصے میں احسان کرنا چاہیے مگر ہم اس بات پر غور کرنا ہی بھول جاتے ہیں کہ آخر ان پر احسان کرنے کی ضرورت کیونکر پیش آ سکتی ہے؟←  مزید پڑھیے

تھالی میں رکھا پاکستان/طیبہ ضیاء چیمہ

جب بھی قیام پاکستان کے ناشکروں ناقدروں کو سنتے پڑھتے ہیں تو بزرگوں کا تلخ جملہ یاد آجاتا ہے ” ناشکروں کو پاکستان تھالی میں رکھا جو مل گیا نا۔ بے قدری تو کریں گے۔ چودہ اگست کے ڈیفنس لاہور←  مزید پڑھیے

تحریکِ شناخت کا دوہرے ووٹ کے تین نکاتی مطالبہ پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لئے یہ کیوں ضروری ہے ؟اور کیسے ممکن ہے۔؟ کے پانچویں زیر اشاعت ایڈیشن سے اقتباس

حکومت برطانیہ نے برصغیر میں انتخابی سیاست متعارف کروانے کے بعد انڈین کونسلز ایکٹ 1909جسے مورلی منٹو اصلاحات بھی کہا جاتاہے ۔۔ میں ہی اقلیتوں کے لئے مخصوص نشستوں کے علاؤہ جنرل نشستوں پر انتحابات لڑنے اور ووٹ ڈالنے کا←  مزید پڑھیے

عرب قصّہ گوئی کا فن اور ہمارے مذہبی خطباء و موٹیوشنل سپیکر/منصور ندیم

برصغیری سماج میں مسلمانوں کو دین کی اک الگ تشریح و تعبیر وضع کرکے دکھائی جاتی ہے، ہمارے ہاں منبر سے لے کر قصہ گو خطباء مقبول ہیں، جو ماضی کے مقبول بزرگوں کے نام پر مبالغہ آمیز کہانیاں سنا←  مزید پڑھیے

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں←  مزید پڑھیے

کرّہ ارض سے بیگانگی،سرمایہ داریت اور کارونجھر کی نیلامی/ناصر عباس نیّر

اب تک ہم بیگانگی کی تین قسموں سے واقف تھے۔ محنت کش، جب اپنی محنت کا صلہ نہیں پاتا تو محنت کےعمل ہی سے بیگانہ ہوجاتا ہے۔ یہ بیگانگی کا اشتراکی تصور تھا۔ جب کوئی شخص دنیا کو اپنے وجود←  مزید پڑھیے