نگارشات    ( صفحہ نمبر 188 )

پُھلاں دا سہرہ/انجینئر ظفر اقبال وٹو

واپڈا کالونی سے نکلتے ہی مغربی دیوار کے بعد رن وے شروع ہوجاتا جہاں ہم اکثر واک کے لئے نکل جاتے۔ جس دن کسی جہاز نے اترنا ہوتا توراستے میں غلام رسول چوکیدار مل جاتا جو اپنی سہراب کی سائیکل←  مزید پڑھیے

رنگ لینا اور ڈھل جانا جس کو نصیب ہُوا وہ خوش رہا/ثاقب الرحمٰن

میں پشاور میں پیدا ہوا وہیں تعلیم حاصل کی، پشتو اردو بولتے رہے۔ کراچی پہنچے تو اردو میں جوہری تبدیلی آ گئی۔”ارے دادا” سے لے کر “آجو باجو” اور “ہٹو ڑے” سے “قبلہ تشریف رکھیں” تک سارے رنگ مستعار لئے۔مقام←  مزید پڑھیے

داستانیں اور مذاہب/انور مختار

Myth, Epics & Religions             نظریہ ارتقاء کے نقطہ نظر سے مذہب کے ارتقائی تصور کے بیانیے کو درج ذیل نکات کے تحت بیان کیا جاسکتا ہے: 1. مذاہب آسمانی نہیں ہیں یہ انسانوں کے←  مزید پڑھیے

سمپ (Simp) / ہمایوں احتشام

انگریزی میں ایک لفظ Simp استعمال ہوتا ہے، جو دو الفاظ Simpleton اور P*i*m*p کے انضمام سے تشکیل پایا ہے۔ جس کو عربی میں دیوث کہتے ہیں اور پیچیدہ انگریزی میں Gynephilia اور اردو میں عموماً اس کی تعریف ایسے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (108) ۔ معاشرت/وہاراامباکر

ایک موم بتی اور ایک کتاب۔ توانائی اور انفارمیشن جن کو اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ ضرورت پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور صدیوں تک باقی رہ سکتے ہیں۔ یہ وہ دھاگے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا پاکستان کو انسانی حقوق پر سبق/سلمیٰ اعوان

لو اب کہنا تو یہی پڑے گا نا کہ چھاج تو بولے سو بولے پر بیبا اب تو چھلنی بھی بولنے لگی ہے جس میں ستر سو چھیدہیں۔ اللہ کی شان اسرائیل نے بھی پاکستان پر انسانی حقوق کی پامالی←  مزید پڑھیے

کچھ مرثیے کے باب میں/ناصر عباس نیّر

داستان گوئی اور مشاعرے ،’زبانی ثقافت ‘ کے اظہار و کارکردگی کے سب سے بڑے میدان تھے۔ مرثیے کی مجلس تیسرا بڑا میدان بنی۔داستان و مشاعرے کی محفلیں اور مرثیے کی مجالس میں کئی باتیں مشترک تھیں مگر ایک بات←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے حفاظتی تجاویز/فرزانہ افضل

ٹیکسی اور پرائیویٹ ہائر ڈرائیورز کے لیے کام کے دوران پیش آنے والے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسافروں کی طرف سے گالی گلوچ جھگڑا بدسلوکی کے واقعات اکثر ہوتے ہیں۔ جبکہ ڈرائیوروں پر تشدد، مار پیٹ ،چوری ڈکیتی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (107) ۔ تاریک آسمان کے پیغام/وہاراامباکر

تاریک رات میں آسمان کو دیکھیں تو ہمیں وہ لہریں نظر آتی ہیں جو ہماری نظامِ شمسی یا ہماری کہکشاں یا اس سے بھی پرے سے سفر کر کے آئی ہیں۔ ہزاروں سال سے روشنی کی لہریں کائنات سے ہمارے←  مزید پڑھیے

رویوں میں تبدیلی کی ضرورت /ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا تیزی سے تغیر و تبدل کے ڈھانچے میں ڈھل رہی ہے اور نتیجتاً  ہر اصلی شئے اپنا مقام کھو رہی ہے۔ہر سُو مصنوعی پن اپنا رنگ و اثر جما رہا ہے۔           عصر حاضر میں←  مزید پڑھیے

صرف دس برس بعد/منور حیات سرگانہ

یہ مستقبل کی صرف ایک خیالی تصویر ہے،لیکن اس میں سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے۔               یہ سال 2033 ہے۔ ایک طرف انڈیا کے زیرانتظام کشمیر ہے۔ انڈیا دنیا کی دوسری بڑی معیشت←  مزید پڑھیے

میری دوسری بڑی شکست/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے          لینا واپس چلی گئی تھی۔ تموجن نے ایک روز مجھ سے استفسار کیا تھا، ” آپ نے ماما نینا سے ناطہ توڑنے کے لیے نئے سال کے موقع کو ہی کیوں چنا تھا؟”۔←  مزید پڑھیے

یکبارگی دی جانے والی تین طلاق _قرآن و سنت کی روشنی میں/ طفیل ہاشمی

بالعموم مسلم سماج میں مسائل کو فقہی مذاہب کی روشنی میں زیر بحث لایا جاتا ہے اور نظری طور پر فریق مخالف کے درست ہونے کے امکان کو ماننے کے باوجود عملا ہر فریق صرف اپنے فقہی موقف کو ہی←  مزید پڑھیے

سماجی اضطراب/ندا اسحاق

سماجی اضطراب سے منسلک بہت سوالات پوچھے جاتے ہیں، لیکن اس سوال کا جواب دینے کے لیے میں کسی کامیاب سحر انگیز ایلفا مرد کی مثال ہر گز نہیں دوں گی جسے کبھی سماجی اضطراب کا سامنا تھا لیکن اب←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم کی عوامی سیاست میں بحالی ؟/قادر خان یوسفزئی

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم)، سندھ کے شہری علاقوں کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے جو پاکستان میں اردو بولنے والے مہاجر برادری کی نمائندگی کا دعویٰ کرتی ہے تاہم مختلف لسانی اکائیوں کی ایک بڑی تعداد بھی←  مزید پڑھیے

شادی ،اِک جہانِ حیرت/ناصر خان ناصر

ایک پاکستانی مہیلا نے تین دیش الانگ کر اپنے مذہب کو تبدیل کرنے، پچھلے نکاح کو خود فاسق و ساقط قرار دینے اور ہندو سناتن دھرم اختیار کرنے کے بعد اپنے نئے وواہا رچانے کا اعلان کیا کِیا، ایک عالم←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ/وہاراامباکر

زمین گھوم رہی ہے اور اپنے ساتھ ہر شے کو لے کر۔ یہ زمین کے محور کے گرد روز کا ایک چکر لگائے گی۔ جب ہوائیں اس گھومتی سطح کے ساتھ سفر کرتی ہیں تو یہ سیدھی لکیر میں جانے←  مزید پڑھیے

جنس اور جینئس/ ندا اسحاق

سال دو ہزار چودہ میں ناول نگارکیتھرین نکولس نے ایک تجربہ کیا، انہوں نے اپنے نئے ناول کی اسکرپٹ کی کاپیاں پچاس مختلف ایجنٹز کو دو مختلف ناموں سے بھیجیں، پہلے “جارج لیئر” (مرد) کے نام سے ارسال کیں تو←  مزید پڑھیے

بحیثیت قوم ہمارا قنوطی پن/عامر الیاس

ہم بحیثیت قوم قنوطی ہوچکے ہیں۔ پچھلے چند ماہ وطن عزیز میں شورِ ماتم بپا رہا کہ ہمیں آئی ایم ایف سے قرض نہیں ملے گا اور یوں ہم دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ اس آہ←  مزید پڑھیے

نینا نے لینا کے بال جکڑے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ “سے         جب میں اور نینا پاکستان سے لوٹ رہے تھے تو مجھے طیارے میں ہی ایک خیال آیا کہ نینا سے تعلق کو تین سال بیتنے کو آئے ہیں۔ اس ساتھ کو طول←  مزید پڑھیے