نگارشات    ( صفحہ نمبر 202 )

قلب ماہئیت -1/شہزاد ملک

آگہی سے بڑا کوئی عذاب نہیں کسی غلطی کا جب تک ادراک نہیں ہوتا تو انسان کی زندگی آسان ہوتی ہے جب اس غلطی سے شعوری آگاہی ہوجاتی ہے تو پھر احساس جرم چین نہیں لینے دیتا یہی حال ریحانہ←  مزید پڑھیے

زمان و مکاں (قسط دوم)-عاطف ملک

سڑک کنارے لگے کھمبوں کی ناکافی روشنی میں صبح ساڑھے چار بجے مزدور کے ہمراہ ایک طالب علم لڑکی ہوتی۔ پھندنے والی گرم اونی ٹوپی، گرم جیکٹ، گلے پر لپٹے لمبے اونی مفلر، جینز اور نیچے لمبے جوتے پہنے اس←  مزید پڑھیے

یہ ایک فراڈ تھا/اظہر سید

یہ سیاسی جماعت تھی ہی نہیں بلکہ ایک بندوبست تھا ۔ اس طرح کا بندوبست جو مسلم لیگ ق ،پیپلز پارٹی پیٹریاٹ ،جنرل ضیا کی مسلم لیگ جونیجو یا پھر جنرل ایوب کی کنونشن لیگ ۔ یہ بندوبست تھا ایم←  مزید پڑھیے

بیوی کا چھاپہ اور قاتلانہ حملہ-3/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ “سے! جب یولیا دوسری بار آئی تھی تو سیدھی دفتر میں پہنچی تھی۔ اس وقت وہاں ذوالقار موجود نہیں تھا البتہ اس کے گاؤں سے کچھ عرصہ پہلے آیا ہوا اس کا کوئی عزیز یا دوست شاہد←  مزید پڑھیے

ہوم سیکرٹری کا سیاسی کیریئر خطرے میں/فرزانہ افضل

کہتے ہیں ایک بار آزمائے ہوئے کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے ، جب کوئی شخص آپ کو بُری طرح مایوس کرے اور آپ کی توقعات پر پورا نہ اُترے تو اس پر دوبارہ بھروسہ کرنا حماقت ہوتی ہے ۔یہ←  مزید پڑھیے

جوہان گوٹ لیب فشٹے/مبشر حسن

فشٹے کی پیدائش ہوئی 1762 عیسوی میں اور وفات 1814 عیسوی میں ،جرمنی سے اس کا تعلق تھا ‏The Science of Ethics”‏ اس کے اہم کاموں میں شمار ہوتا ہے۔ جرمن فلسفی اور معلم جو ہان گوٹ لیب فشٹے حقیقت←  مزید پڑھیے

مذہب اور باطنی علوم /انور مختار

روحانیت سے تعلق رکھنے والے لوگ صدیوں سے انسانی جسم میں موجود مختلف قوتوں کی نشاندہی کے ساتھ ان کا استعمال بھی بتاتے آئے ہیں لیکن ہم ان کو غیر حقیقی قرار دے کر رد کر دیتے ہیں۔ یہ بھی←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(11)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

بیوگی اور توہمات/ابو جون رضا

میرے  والد کا انتقال میرے بچپن میں ہوا تھا۔ میرے والد اور والدہ کی عمروں میں کم سے کم دس سال کا فرق تھا۔ والدہ  دوسری شادی کرسکتی تھیں مگر انہوں نے میری خاطر شادی نہیں کی اور ساری زندگی←  مزید پڑھیے

سفرِ بیوگی”واٹر”/فلم ریویو/احسن رسول ہاشمی

انڈین نژاد کینیڈین ہدایت کارہ دیپا مہتا کی یہ فلم ہندو بیواؤں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہے، کہ نو عمری میں بیوہ ہو جانے والی عورتیں کس طرح اپنی تمام عمر قدیم رسم و رواج اور پرم پرا←  مزید پڑھیے

کیا تبلیغی نصاب میں شرک بھراہُوا ہے؟ -سلیم جاوید

آدمی، کس خاندان میں پیدا ہو؟ کس عقیدہ پراسکی اٹھان ہوئی ہو؟ یہ اسکے اختیارمیں نہیں ہوتا،کبھی سوچتا ہوں کہ تبلیغی جماعت کے بانی اگر بریلوی خانوادہ میں پروان چڑھے ہوتے توآج دیوبندی ملّاؤں کے زیرِعتاب ہوتے- واقعہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

بائی سیکشوول مارینا اور تاتارن آلسو -2/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ذوالفقار ان ایرانیوں کی سرگرمیوں سے متاثر تھا اور مسلسل پیسے مارنے کی مشق کیے جاتا تھا۔ ویسے بھی وہ پنجاب کے اس علاقے سے تھا جہاں زمینداریاں چند ایکڑوں کی ہوتی ہیں اس لیے دشمنیاں کرنا، دھوکہ، فریب دینا،←  مزید پڑھیے

غصہ/ندا اسحاق

ہمیں بچپن میں کہا جاتا ہے کہ ہمارے ایک کندھے پر “فرشتہ” اور ایک پر “شیطان” بیٹھا ہوتا ہے، اور پھر ساری زندگی ایک ہی پاٹ پڑھایا جاتا ہے کہ شیطان سے دور رہو، یا پھر اسے دبانے کی تلقین←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر “ہم سب ” یور آنر ہم لکھاری ہیں، بھکاری نہیں ( دوسرا ، آخری حصّہ )-محمد وقاص رشید

     میں “ایڈیٹر ہم سب ” Your Highness ہم لکھاری ہیں بھکاری نہیں ” کے اس دوسرے اور آخری حصے میں ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ صاحب اور اپنے درمیان ہونے والی ای میلز کا ترجمہ لکھ رہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں←  مزید پڑھیے

زمان و مکان (1)-عاطف ملک

یہ تصویر انٹرنیٹ پر ان محترمہ نے پبلک پوسٹ کے طور پر لگائی، یہ حال میں ہوئی کسی آرٹ کی نمائش کی  تصویر ہے۔ کسی طرح اتفاقاً یہ تصویر مسافر کے سامنے آگئی۔ مسافر نے اِس مکان کو دیکھا تو←  مزید پڑھیے

قصے ہیں، افسانے ہیں-1/ڈاکٹر مجاہد مرزا

  مثلِ برگ آوارہ سے کچھ حصّے آج ایک بجے جنازہ اٹھنا تھا۔ بینک سے کاغذ لیتے ہی میں مقام مقررہ کے نزدیک میٹرو سے نکل کر خاصی دور تک پیدل چل کر وہاں پہنچا تھا جہاں جنازے لائے جانے←  مزید پڑھیے

پاکستان اور فنون لطیفہ /انور مختار

فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہے ادب، موسیقی، مصوری، سنگ تراشی، شاعری اور رقص فنونِ لطیفہ کی شاخیں ہیں۔فنون لطیفہ اور شخصی آزادی فطرت کی نوازشات ہیں اور انِ سے انکار نہ صرف فطرت سے←  مزید پڑھیے

مارٹن لوتھر (1546ء-1483ء)تحریر/مبشر حسن

مارٹن لوتھر ہی وہ شخص تھا جس نے رومن کیتھولک کلیسا کے خلاف کھلم کھلا سرکشی کر کے پروٹسٹنٹ اصلاحات کی بنیاد رکھی۔ وہ جرمنی کے قصبہ ایسلیبن میں 1483ء میں پیدا ہوا۔ اس نے اعلیٰ مدرساتی تعلیم حاصل کی←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر”ہم سب”یور ہائی نیس،ہم لکھاری ہیں ،بھکاری نہیں (حصّہ اوّل)-محمد وقاص رشید

“سماجی کارکن” کون ہوتا ہے ؟ اس سوال کے جواب میں قارئین کی اکثریت کے ذہن میں ایک لگا بندھا ساتاثر اُبھرا ہو گا۔ وہ افراد جن کا تعلق کسی این جی او یا سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیموں سے←  مزید پڑھیے

سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا /عرفان شہزاد

انسان کے جذبات و احساسات جب اپنی تسکین کے لیے حد درجہ بے تاب ہوتے ہیں تو وہ پتھر کو خدا مان کر سجدہ ریز ہو جاتا ہے، بچوں اور جانوروں سے جنسی تسکین حاصل کرتا اور کسی معمولی شخص←  مزید پڑھیے