نگارشات    ( صفحہ نمبر 216 )

فریڈرک ہیگل/مبشر حسن

ہیگل کی پیدائش ہوئی 1770 عیسوی میں اور وفات ہوئی 1831 عیسوی میں ؛ جرمنی سے اس کا تعلق تھا۔جرمن معروضی عینیت پسند (Objective Idealist) فلسفی جارج وبلم فریڈرک ہیگل انیسویں صدی کے اہم ترین مفکرین میں شمار ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (51) ۔ ہوائی/وہارا امباکر

اٹھارہویں صدی میں جزائرِ ہوائی کے ہر بادشاہ، ملکہ، سردار اور سردارنی کے پاس surfboard ہوا کرتا تھا۔ اور اس میں مہارت فخر کا نشان تھی۔ مخصوص طرز کے بنے پتلے اور لمبے Olo بورڈ اشرافیہ کے لئے تھے۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

گزرا وقت کچھ کتابوں کے ساتھ/نعمان خان مروت

بہت سے مضامین ایسے ہیں کہ جن کا   مطالعہ لازمی  کرنا چاہیے۔ گو کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور انٹرنیٹ پر بھی خاصہ مواد(content) موجودہے، مگر   حیرت ہے کہ آج کے دور میں بھی   بےشمار کتب  پابندی←  مزید پڑھیے

سری توئے/انجینئر ظفر اقبال وٹو(1)

ہمارا قافلہ ژوب سے وانا جانے والی سڑک پر رواں دواں تھا جب سامنے سے آنے والی دو گاڑیوں نے ہمیں کراس کرتے ہی زور سے بریک لگائے اور پھر موڑ کے گاڑیاں ہمارے پیچھے لگا دیں۔ میرے ڈرائیور نے←  مزید پڑھیے

خصوصی بچیوں کے والدین کے نام/ثاقب لقمان قریشی

“ہر چیز سے دلچسپی ختم ہوتی جارہی ہے یہاں تک کہ  زندگی سے بھی فون ہاتھ میں پکڑے گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں کہ کیا کروں؟ ؟ جیسے زندگی کہیں گم ہوگئی ہے شاید تھک گئی ہوں زندگی سے مکمل کنارے←  مزید پڑھیے

اتفاق یا توفیق ؟-ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

گاڑی والے نے مجھے ایک سٹاپ پہلے ہی اتار دیا تھا ، میں بھی بے دھیانی میں اُتر گیا۔ پھر دیکھا تو منزل ابھی آگے تھی لیکن جانے کیا خیال آیا کہ دوبارہ گاڑی میں بیٹھنے کے بجائے دس پندرہ←  مزید پڑھیے

بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چند ماہ قبل لکشمی چوک کھانا کھانے گیا۔ لکشمی چوک کیساتھ بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ دنیا نیوز ملازمت کے دوران عموماً کھانا وہیں سے کھایا کرتے۔ لکشمی چوک سے پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف ایک راستہ آتا ہے اسی←  مزید پڑھیے

مذہب کا استدلالی مقدمہ/عرفان شہزاد

انسانی علم مشاہدہ و تجربہ اور ان سے حاصل ہونے والے حسی اخبار و معلومات پر مبنی عقلی استدلال پر مشتمل ہے۔ حس و مشاہدہ کی خبر غلط اور ناقص بھی ہو سکتی ہے۔ عقلی استدلال بھی نا درست ہو←  مزید پڑھیے

چنن پیر کا میلہ/ناصر خان ناصر

سرائیکی بیلٹ کے عوام میں سادگی، کم فہمی، جہالت اور کم علمی کی بدولت ضعیف العقیدگی حد سے زیادہ موجود ہے۔ طرح بہ طرح کی غلط روایات، فضول رسمیں، الٹے سیدھے شگن شگون، بے تکے رواج یہاں کے عوام میں←  مزید پڑھیے

امی جی/ابرار حیدر

میرا بچپن اور لڑکپن پنجاب کے ایک چھوٹے سے دیہات میں گزرا، میرے بچپن میں پڑھنے لکھنے کا رواج ابھی اتنا عام نہیں تھا، کوئی مناسب نمبروں سے میٹرک کر لیتا تو بہت پڑھا لکھا شمار ہوتا اور گاؤں کے←  مزید پڑھیے

غیر معمولی فیمنزم

فیمنزم کو ہیک کیا جا رہا ہے۔ اس کا کيا مطلب ہے؟ اگرچہ ڈیجیٹل رابطے میں اضافے نے فیمنزم (مثال کے طور پر، عالمی #MeToo تحریک) کو آگے بڑھانے میں مدد کی ہے، لیکن “مردوں کے حقوق کی تحریک” میں←  مزید پڑھیے

سیاست میں بے ہودگی کی ابتداء / گل بخشالوی

لاہور کے مقبوضہ کشمیر زمان پارک میں ، رانا ثناءاللہ اور محسن نقوی کی پولیس اور رینجر 24 گھنٹے کے ظالمانہ اپریشن میں اپنے مقا صدکے حصول میں ناکام ر ہی ، پاکستان اور عمران خان سے محبت کرنے والی←  مزید پڑھیے

تصورِ خدا اور تصوف /ڈاکٹر مختیار ملغانی

عمومی مباحثہ یوں ہے کہ تمام لوگ ایک ہی خدا کی سمت رواں ہیں، بس راستے مختلف ہیں، ایسا ہے تو اختلاف رائے کی شدت اور جنگ و جدل سمجھ سے بالاتر ہیں، اس تضاد کے نتیجے میں مذہب کو←  مزید پڑھیے

اشیتاق احمد نوری کے ابتدائی کارنامے: میدانِ عمل میں پہلا قدم(3)-خنجر عظیم آبادی

اشتیاق احمد نوری عرف شبِ دیجور کا عدم سے وجود میں آنے کا مختصر بیان پیچھے گزر چکا، یہ خانہء چاقو کا چراغ تھا، چراغ جس کا قلب تاریک اور چہرہ مصنوعی نور کا مشتبہ استعارہ بنا۔یہ خاندان چاقو کا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (49) ۔ زندگی کی پہچان/وہاراامباکر

زندگی ہمارے سیارے پر بہت عام ہے۔ اس لئے یہ حیرت کی بات ہے کہ اس کی کوئی کامن تعریف نہیں پائی جاتی۔ جب ہم زندہ چیز دیکھتے ہیں تو اسے پہچان لیتے ہیں۔ لیکن زندہ دنیا عام طور پر←  مزید پڑھیے

میری طلب اور آپ کا حلیہ/ شاکر ظہیر

شعبان کے مہینے میں مذہبی پروگرامات جوش اور عقیدت سے منقعد کیے جاتے ہیں ۔ اس میں کوشش کی جاتی ہے کہ پندرہ شعبان کی تاریخ رکھی جائے ،اس کے پیچھے پندرہ شعبان کے حوالے سے ایک تصور موجود ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری/اعزاز کیانی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد و لاہور پولیس نے  ایک مشترکہ آپریشن کا آغاز کر رکھا  ہے، پہلے دن یہ آپریشن قریباً 24 گھنٹے تک جاری رہا اور 24 گھنٹے گزر جانے←  مزید پڑھیے

امریکی اقتصاد کو نیا چیلنج/اتوسا دیناریان

سیلیکون ویلی بینک کے دیوالیہ ہونے سے امریکی معاشرے کو جو دھچکا پہنچا ہے اور اس کے آٹر شاکس بدستور میں جاری ہیں۔ بہت سے اقتصادی ماہرین امریکہ میں سرمایہ کاری کے مستقبل اور معاشی حالات سے پریشان ہیں اور←  مزید پڑھیے

تهراسیماکس/مبشر حسن

ان کی پیدائش ہوئی 459 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی  400 قبل مسیح (اندازاً) یونان کا یہ رہنے والا تھا اس کا اہم کام جس کی وجہ سے معروف ہوا ،وہ اس کے ” انصاف کے بارے میں نظریات”←  مزید پڑھیے

کیا مابعد الطبیعیات بے معنی ہے؟/ساجد علی

بیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں وی آنا یونیورسٹی میں مورٹس شلک ایک بہت پروفیسر تھا۔ وہ اصلاً ماہر طبیعیات تھا۔ اس کا ایک سیمینار ہوتا تھا جس میں بڑی تعداد میں سائنس دان، ریاضی دان، ماہرین اقتصادیات اور فلسفی←  مزید پڑھیے