نگارشات    ( صفحہ نمبر 219 )

بلوچستان، آگے بڑھو ان پیروں کو چوم لو /محمد خان داؤد

کیا یہ اس دل کی جیت ہے جو اس لیے دھڑکتا ہے کہ،،میرے دیس کے لوگ بہت اداس ہیں،،؟ کیا یہ ان ہاتھوں کی جیت ہے جو آگے بڑھتے ہیں،دامن کو جھولی بنا تے ہیں،لکھتے ہیں اور درد سے بھرے←  مزید پڑھیے

روایتی میڈیا انڈسٹری کو بحران کا سامنا /قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں اخباری صنعت کو اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ خاص طور پر اخبارات کے اپنے مسائل اس صنعت کے لیے منفرد ہیں اخبارات اشتہارات کی آمدنی پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں، جو ڈیجیٹل میڈیا کے عروج کی وجہ←  مزید پڑھیے

جارج بر کلے/مبشر حسن

جارج برکلے کی پیدائش ہوئی 12 مارچ1685 عیسوی میں اور وفات ہوئی 14 جنوری1753 عیسوی کو آئرلینڈ سے اس کا تعلق تھا اہم کام ’’انسانی علم کے اصول‘‘ آئرش فلسفی اور کلیسیائی آدمی جارج بر کلے کو عینیت (ldealism) کے←  مزید پڑھیے

منّور عزیز- ایک نستعلیق شاعر/پروفیسر عامر زرین

اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلیٰ  درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ/وہاراامباکر

آج ذیابیطس کے مریض اپنی بلڈ شوگر سادہ آلے سے معلوم کر سکتے ہیں۔ خون کا چھوٹا سا قطرہ ایک ٹیسٹ سٹرپ کو چھوا جاتا ہے۔ یہ جذب کرنے والا میٹیریل ہے جہاں پر capillary action حرکت میں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

غیر یقینی اور عدم اعتماد /ڈاکٹر مختیارملغانی

مقصد کی جدوجہد میں آپ کے راستے کی واحد رکاوٹ آپ خود ہیں،زیادہ واضح طور پر کہا جائے تو آپ کے اندر اعتماد اور یقین کی کمی ہی بدترین دشمن ہے، یہ دشمن آپ کے اندرونی ارادوں کو بے اثر←  مزید پڑھیے

جاناں جاناں (پروفیسر مسرّت مرزا) قسط1/کبیر خان

فنّی تربیتی کورس کے سلسلہ میں ایک بار کچھ عرصہ اٹلی میں رہنے کا موقع ملا۔ ویٹیکن ، روم اور وینس سمیت کئی مقامات دیکھے۔ تین سے زائد جگہوں پر مائیکل اینجلو کے شاہکار دیکھے۔ ایک مقام پر بڑے قاسمی←  مزید پڑھیے

مادری زبانوں کا میلہ/قمر رحیم

آپ نے اگر کشمیری سیب نہیں دیکھا تو راشد عباسی کو دیکھ لیں۔19,18,17فروری 2023ء کو پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آبامیں مادری زبانوں کے میلے کی میزبانی کرتے ہوئے وہ اس قدر خوش تھے، لگتا تھا مادری زبانوں کا میلہ←  مزید پڑھیے

بنیاد پرستانہ جمہوریت پسندی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کیا یہ ممکن ہے کہ جمہوریت بنیاد پرستی پر مبنی ہو ؟ کہنے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے اور دکھانے کو بھی جیسے ابتدائی پاکستان پیپلز پارٹی کا “اسلامی سوشلزم” یا نازیوں کا “نیشنل سوشلزم” یا پھر جیسے←  مزید پڑھیے

پردیسی پاکستانیوں کا مسئلہ/بشارت حمید

کچھ عرصہ پہلے ایک بہت ہی عزیز دوست جو خلیجی ملک میں جاب کرتے ہیں ان سے گپ شپ کے دوران بات قرض کے لین دین پر آئی تو انہوں نے اپنا تجربہ شئر کیا کہ بہت سے لوگوں نے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت/وہاراامباکر

شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی قد آور۔ زمین←  مزید پڑھیے

قیام پاکستان اور جاگیرداری نظام/عمران مسعود

تحریک پاکستان میں عام مسلمانوں کی خواہش ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا لیکن اس تحریک سے وابستہ چار طبقات کے اپنے مفادات تھے. انگریز ایک ایسی ریاست کا قیام چاہتا تھا جس کی فوج خطے میں بھارت کی طاقت←  مزید پڑھیے

گلشن میں بندوبست بہ رنگِ دگر ہے آج/شائستہ مبین

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسے قدرت نے دلفریب موسموں سے نوازا ہے ، موسم سرما کے جاڑے ، گرمی کی چلچلاتی دوپہریں، پت جھڑ کا طلسماتی فسوں اور بہار کی سترنگیاں۔ یہ تمام نعمتیں اس مملکت خداداد←  مزید پڑھیے

نانی جان، اُردو کوئی نہیں خریدتا/پروفیسر فضل تنہا غرشین

کاروبار اگر چلے تو واہ، نہیں تو آہ۔ کاروبار سے مراد اپنا مال، موقف، خیال، علم اور رائے دوسروں پر بیچنا ہے۔ منافع بخش خرید و فروخت کے لیے ضروری ہے کہ مال، موقف، خیال اور علم معیاری ہو اور←  مزید پڑھیے

کیا آپ زندگی سے بیزار ہیں؟-چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل پاکستان کے اندر ایک سروے ہوا جس کے نتائج بہت پریشان کن تھے۔ معروف پاکستانی میڈیا ہاؤس کے مطابق سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کی پینسٹھ فیصد (٪65) آبادی ڈپریشن یا کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

اظہارِ مذمت و دعوتِ مناظرہ/وقاص آفتاب

 پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل، ساؤتھ ایشیاء فارما کانگریس، انجمن ماہرینِ  امراض معدہ و جگر، نیشنل ہومیو سوسائٹی ، قومی طِب یونانی فاؤنڈیشن، انجمن سویٹس و بیکری کنفیشکنرز  مشترکہ طور پر  اعلان کرتے ہیں کہ عوام←  مزید پڑھیے

پختونستان 2050 میں(1)-آزاد پختون

یہ اکیسویں صدی کا وسط ہے۔دنیا کا نقشہ اب وہ نہیں رہا جو 2020 کی دہائی میں ہُوا کرتا تھا۔ان پچیس تیس سال میں یہ نقشہ کافی تبدیل ہُوا ہے اور ان تبدیلیوں میں سے ایک نام ہے پختونستان،جس کا←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT)-حافظ محمد زبیر

چیٹ جی پی ٹی کہ جس کی بنیاد اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے، کو استعمال کرنے کا موقع ملا۔ بہت مفید ٹول ہے لیکن یہ کہنا کہ یہ ویلیو نیوٹرل ہے تو درست نہیں ہے۔ اس کی بنیاد دو چیزیں ہے؛←  مزید پڑھیے

چُرائے ہوئے لوگ، چُرائے ہوئے خواب/پروفیسر عامر زریں

انسانی اسمگلنگ، ایک ہولناک سماجی برائی ہے۔ اس ناجائز اور ناپسندیدہ کاروبار کو جدید انسانی غلامی کا نام بھی دیا جاسکتا ہے۔ اس میں اسمگل کیے گئے شخص کی مرضی کے خلاف کسی قسم کی مزدوری یا تجارتی جنسی عمل←  مزید پڑھیے

عدالتی اصلاحات کی اہمیت اور ضرورت /قادر خان یوسف زئی

عدلیہ کسی بھی جمہوری معاشرے کا ایک اہم ستون ہے، اور اس کا کردار اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ انصاف سستا فوری اور غیر جانبدارانہ منصفانہ طور پر فراہم کیا جائے۔ ایسے حالات میں اس←  مزید پڑھیے