نگارشات    ( صفحہ نمبر 228 )

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -4/انجینئر ظفر اقبال وٹو

کوئٹہ میں ابھی دونوں محکموں کے درمیان کوئی صلح صفائی نہیں ہوئی تھی اس لئے میں نے لورالائی اور گردونواح کے علاقے کا بھی تفصیلی دورہ کرنے کا پروگرام بنا لیا تاکہ اس علاقے کے زمینی حقائق کو بھی سمجھا←  مزید پڑھیے

پلٹ، تیرا دھیان کدھر ہے؟/عمران حیدر تھہیم

یہ دُنیا زمان و مکان کی قید میں ہے جہاں ہر مادی شئے اور ہر ذی رُوح اپنے اپنے دائرے میں سفرِ مُستقیم پر گامزن ہے۔ کسی نے 22 سال کی عمر میں گریجویشن کی لیکن اچھی ملازمت حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (4)-وہاراامباکر

جب ہم ایلین تہذیب کا تصور کرتے ہیں تو عام طور پر ہم خلا کی وسعتوں میں دوسرے سیاروں پر دیکھتے ہیں۔ لیکن ایک اور بہت وسیع ڈائمنشن بھی ہے۔ یہ وقت ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ پچھلے دسیوں←  مزید پڑھیے

انار کی افادیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

1۔نباتاتی نام : (Botanical name) انار کا نباتاتی نام ( punica grantum) ہے۔ 2۔ تاریخی پس منظر: (Historical Background) انار کا شمار خوش ذائقہ اور دلکش پھلوں میں کیا جاتا ہے۔اس کی ساخت گول اور سائز لیموں کے پھل سے←  مزید پڑھیے

ڈپریشن سے نجات کے آسان طریقے /ثاقب لقمان قریشی

انسان زمین پر لاکھوں سال  سے آباد ہے۔  انسانی آبادی طویل عرصے تک زمین پر پائے جانے والے عام جانداروں کی طرح آہستہ آہستہ بڑھتی رہی۔ زمین پر انسانی آبادی میں تیزی سے اضافہ اس وقت ہونا شروع ہوا جب←  مزید پڑھیے

افغان مہاجرین کا بڑھتا عالمی بحران /قادر خان یوسف زئی

سوویت یونین کی افغانستان میں شکست کے بعد 14اپریل1988کو جنیوا معاہدے کے نتیجے میں بننے والی حکومت بنی لیکن بدترین خانہ جنگیوں کی وجہ سے افغان طالبان نے اقتدار حاصل کرکے قدامت پسند سخت گیر حکومت قائم کی۔ نائن الیون←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (3)/وہاراامباکر

ملاڈینو کہتے ہیں، “میرا خیال ہے کہ زمین کے باہر زندگی موجود ہے۔ میں جانتا ہوں کہ میرے اس خیال کے حق میں کوئی بھی شواہد نہیں۔ میرے لئے یہ ایک faith کی پوزیشن ہے”۔ ملاڈینو اس سوال کا صاف←  مزید پڑھیے

ریاست بہاولپور کی عظمتِ رفتہ اور جاہ و جلال کا امین -دربار محل/ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

دربار محل بہاولپور کے دربار کمپلیکس میں واقع ہے۔ اس کمپلیکس میں نواب آف بہاولپور کے تین محلوں (دربار، نشاط او فرخ) سمیت ایک بارہ دری، مسجد اور وسیع و عریض سرسبز لان واقع ہیں۔ تاریخ ؛ اس محل کی←  مزید پڑھیے

نصیحت یا تعریف/مرزا مدثر نواز

ایک مسلم نوجوان سے ملاقات ہوئی‘ وہ کتابت کا کام کرتے ہیں‘ انہوں نے کہا کہ الرسالہ پابندی کے ساتھ پڑھتا ہوں‘ مجھ کو الرسالہ بہت پسند ہے مگر آپ کی ایک بات مجھے کھٹکتی ہے‘ آپ اکثر مسلمانوں کی←  مزید پڑھیے

قانون کی حکمرانی : خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا ، جو سنا افسانہ تھا(پہلا حصّہ)-محمد مشتاق

“قانون کی حکمرانی کسی بھی انسان کی حکمرانی سے بہتر ہے۔” ارسطو نے کہا تھا۔ (Rule of law is better than the rule of any individual.) ایسا ہی ہوگا لیکن قانون کی حکمرانی کہتے کسے ہیں اور قانون کی حکمرانی←  مزید پڑھیے

اگر یہ سچ ہے تو انجام بُرا/قادر خان یوسفزئی

چشم فلک نے ہبوط ِ آدم سے لے کر اس وقت تک سطح ِ ارض پر لاکھوں انقلابات دیکھے، عبرت انگیز، دیدہ کشا، حیرت زا، ابھرتی ہوئی قوموں کو دیکھا، الٹتی ہوئی سلطنتوں کو دیکھا، چمکتی ہوئی تہذیبوں کو دیکھا،←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں – 3/انجینئر ظفر اقبال وٹو

وہ نوجوان بڑے غصے میں تھے اوراونچی آواز میں بات کررہے تھے- میں ان نوجوانوں سے نسلی یا صوبائیت پر مبنی بحث سے بچنا چاہ رہا تھا لیکن ساتھ ہی ان کی بات بھی سننا چاہ رہا تھا –آج مجھے←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(5)-شکور پٹھان

چلیے صاحب زندگی کسی ٹھکانے تو لگی۔ کسی ڈھب پر تو آئی۔ یہاں پاکستان جیسی مادر پدر آزادی تو نہیں تھی۔ صبح آٹھ بجے کا مطلب تھا سچ مچ کے آٹھ بجے۔ اپنے یہاں تو ایسی “ چھوٹی موٹی” باتوں←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (2)/وہاراامباکر

کیا ذہین غیرارضی زندگی موجود ہے؟ اگر آپ نے اس کے حق میں دلائل سنے ہیں تو یہ مندرجہ ذیل کیٹگری سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے سیارے کتنے ستاروں پر زندگی ہو سکتی ہے؟ اس کے لئے ڈریک←  مزید پڑھیے

ریپ اور جنسی بد سلوکی کے متعلق رائج الوقت قانون کے مسائل/ڈاکٹر محمد مشتاق

ریپ کا تصور انگریزی قانون سے آیا ہے اور اس تصور میں کئی مسائل ہیں۔ میں برسوں سے ریپ کے اس تصور پر تنقید کرتا آیا ہوں اور اس رائے کا اظہار کرتا رہا ہوں کہ ریپ کے تصوّر سے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز و شب(11،آخری قسط)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

لیجیے صاحبان فوج میں گزرے وقت کی سرگزشت اگرچہ تمام نہیں ہوئی مگر جتنی عزیزی مظفر پال سے دستیاب ہو سکی اس کی آخری قسط 11 حاضر ہے۔ خاطر جمع رکھیے، ایک سید زادہ، امیرزادہ ( میرزا ) کے عیوب←  مزید پڑھیے

تقدیر میں انسان کا بڑھتا ہوا کردار/سعید ابراہیم

مذہبی معتقدات کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں عقلی دلائل کی بنیاد پر نہیں پرکھا جاسکتا ہاں البتہ تاویل کا معاملہ بالکل دوسری بات ہے کہ تاویل سے انتہائی نامعقول بات کو بھی منوایا جاسکتا ہے بشرطیکہ مدّ مقابل←  مزید پڑھیے

چور کا بیانیہ کب اور کیوں شروع ہُوا؟/طیبہ ضیاء چیمہ

سیاست اور اخلاقیات کاتو دیوالیہ نکل چکا ہے۔ گالم گلوچ بیہودگی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ اب لکھنے کو بالکل من نہیں کرتا مگر فطرت سے مجبور کبھی قلم اٹھا لیتے ہیں۔ سیاست تو اس قدر کیچڑ میں لتھڑی جا←  مزید پڑھیے

مشرف :احمدی ہو یا سُنی ،بریلوی،کیا فرق پڑتا ہے/لیاقت علی ایڈووکیٹ

امریکہ میں مقیم عزیز دوست شہزاد ناصرفخریہ خود کو پنجابی قوم پرست کہلواتے اور بتاتے ہیں۔صاحب ِ علم ہیں۔پاکستان کے سیاسی اورسماجی امور پر گہری نظر رکھتے اور اپنے خیالات اور تجزیئے باقاعدگی سے فیس بک پر میرے جیسے طالب←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (1)/وہاراامباکر

سائنس پر ہونے والی کسی بھی عوامی گفتگو میں چند موضوعات زیادہ توجہ حاصل کرتے ہیں اور کئی بار یہ گرماگرم بھی ہو جاتی ہے۔ اور ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بات زندگی، شعور اور کائنات کے فنڈامینٹل پہلوؤں←  مزید پڑھیے