سخت سردی کے ایّام میں رات کے دس بج کر پندره منٹ ہورہے تھے۔ مغرب کی جانب سے چلنےوالی ہواؤں نے سردی میں مزید شدت پیدا کردی تھی۔ ہوائیں مکانوں اور دیواروں سے ٹکراتی ہوئی جنگل و بیابان کی طرف← مزید پڑھیے
ہمارے سماج میں وہ جو سب سے الگ ہے، اس کے لئے زندگی آسان نہیں رہتی۔ اور یہ رویہ جانوروں کے سماج میں بھی نظر آتا ہے۔ اس میں بھی “عجیب” کی گنجائش زیادہ نہیں۔ یہاں تک کہ وہ انواع← مزید پڑھیے
میں اویس کو برف باری دکھانے کے لیے گلیات لے گیا تھا لیکن اس برس وہاں برف باری کے باعث ایک خاص مقام سے آگے سڑک بند تھی۔ ہم وہیں سے پڑی ہوئی برف دیکھ کر واپس آگئے تھے۔ ٹریننگ← مزید پڑھیے
ابھی ابھی میں نے یوں اپنے گیروے کپڑے اتار پھینکے ہیں جیسے مور اپنے بھاری پَر جھاڑ کر اپنے بوجھ سے مکتی حاصل کر لیتا ہے تو شانتی سے جھارنے جھنکارنے لگتا ہے۔ اشٹا نگک مارگ پر چلتے چلتے اس← مزید پڑھیے
پشتونوں کی مجموعی نفسیات کے مطابق دنیا کے باقی تمام مرد کسی نا کسی کیٹیگری میں بے غیرت ہیں، کچھ زیادہ اور کچھ کم، لیکن ہیں سب بے غیرت۔ مردانہ غیرت سے ہم پشتونوں کی مراد یہ ہے کہ باقی← مزید پڑھیے
جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے← مزید پڑھیے
زبانیں، بولیاں، لہجے انسانی شناخت کا بڑا اہم حصہ ہیں۔ ہر زبان ان کے بولنے والوں کو دنیا کا ایک ورلڈ ویو دیتی ہے۔ ایک ماہرِ لسانیات کا کہنا ہے کہ “اگر کوئی گروہ اپنی زبان کھو دے تو وہ← مزید پڑھیے
کفارہ کی تعریف کفارہ لغت میں کفر سے ماخوذ ہے اور اس کا معنی ہے چھپانا، اس لئے کہ یہ گناہ کو ڈھانپتا اور چھپاتا ہےجیسے کفارۂ ظہار ۔ کفارۂ کس کو دیا جائے گا؟ کفارہ ہر اس شخص کو← مزید پڑھیے
افغان طالبان کے افغانستان میں اقتدار میں آ نے اور طویل عرصے سے پاک افغان نازک تعلقات کے باوجود پاکستان نے افغانستان میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کا مثبت جواب دیا اور باہمی تعلقات کو آسان بنانے کی امید ظاہر← مزید پڑھیے
افغانستان پر دوسری بار طالبان کی حکومت ہے۔ ان کی اس بار کی حکومت ان کی پہلی حکومت سے زیادہ وسیع ہے، کیونکہ وادی پنجشیر بھی اس بار ان کے قبضے میں ہے، جہاں پچھلی بار طالبان قبضہ نہیں کرسکے← مزید پڑھیے
اغبش نے بتایا کہ آج دوپہر کو جب ہم اس جگہ سے سائٹ کے لئے روانہ ہوئے تھے تو اس کے بعد انٹیلیجنس والے یہاں پہنچ گئے تھے اور انہوں نے “ہالہ ” سے سوال جواب شروع کر دئے تھے← مزید پڑھیے
ایک منظر ہے جس میں ایک برطانوی جاسوس جرمنی میں ریسٹورنٹ میں تین گلاس آرڈر کرتا ہے۔ تین کا اشارہ کرنے کے لئے وہ درمیان کی تین انگلیاں بلند کرتا ہے۔ اور پہچانا جاتا ہے۔ کیونکہ جرمن تین کا اشارہ← مزید پڑھیے
(دسمبر ۱۹۷۱ء کی جنگ کے بعد کیمپ میں محصورایک کم عمر شہری جنگی قیدی (ڈاکٹر انور شکیل)کی ببتا) مارچ ۱۹۷۱ء، موسم گل میں شعلوں کی تپش ہمارے ملک کے لیے مارچ کا مہینہ درختوں اور پھولوں پہ بہار کا موسم← مزید پڑھیے
مسیح اور توہین مذہب کی صلیب مسیح علیہ السلام کے تمام پیروکاروں کو مسیح علیہ السلام کا جنم دن مبارک ہو۔ مسیح علیہ السلام کیا تھے؟ کیوں تشریف لائے تھے اور ان کے ساتھ کیا ہوا؟ اس کا جاننا ہر← مزید پڑھیے
جھنڈے، ملی نغمے، قومی دن، ماضی کے ہیرو یا قومیت کے واضح نشان ایسے چند طریقے ہیں جو سوسائٹی بناتے ہیں۔ لیکن یہ نشان بہت سے ہیں اور بہت سے وہ ہیں جو شعوری طور پر تخلیق کردہ نہیں۔ کئی← مزید پڑھیے
بھارت میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متعلق دیے گئے بیان پر احتجاج کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ آپ بلاول بھٹو سے لاکھ سیاسی اختلاف رکھتے ہوں لیکن بحیثیت وزیر خارجہ اس← مزید پڑھیے
سادگی اور سچائی کی تصویر، حقیقی معنوں میں عاشق رسول شیخ الحدیث مولانا عبدالحئی الحسینی وہ درویش اور متبحر عالم تھے، جن پر سندھ دھرتی ہمیشہ فخر کرتی رہے گی. آپ کی ولادت باسعادت 15 اکتوبر 1932 میں گھوٹکی میں← مزید پڑھیے
اگر کسی معاشرے میں ہر طرف فساد ہی فساد رونما ہوجائے اور کوئی شئے اپنی اصلی حالت پر نہ رہے تو اس کا لازمی نتیجہ عالمگیر مایوسی ہوتا ہے۔ مایوسی کے معنی یہ ہیں کہ کسی کو سوجھتا نہیں کہ← مزید پڑھیے
اجنبیوں سے بھرے بازار میں ٹہلتا شخص ۔۔۔ یہ معمولی لگنے والا منظر غیرمعمولی ہے اور زمینی زندگی کے نقطہ نظر سے ایک بڑا عجوبہ ہے۔ ہم ایسے لوگوں کا سامنا کرتے ہیں جنہیں جانتے بھی نہیں۔ پہلے کبھی نہیں← مزید پڑھیے
ان دو ایک شاموں کے دوران وہاں سی ایم ایچ ایبٹ آ باد کے ریڈیا لو جسٹ سے بھی ملا قات ہوئی تھی۔نام مقتدر یا اقتدار شاہ تھا۔ صحیح وسیع الحبثہ پٹھا ن تھےاور فرقان کے کمرے کے ساتھ والے← مزید پڑھیے