نگارشات    ( صفحہ نمبر 239 )

10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن اور گلگت بلتستان/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

مہذب دنیا میں قومی ریاستیں ایک آئین کے تحت اپنے شہریوں کو کچھ اہم حقوق مہیا کرتی ہیں جنھیں بنیادی انسانی حقوق کہا جاتا ہے اور ہر ریاست ان حقوق کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے جو وہ برقرار رکھتی←  مزید پڑھیے

اردو میں تاریخ گوئی اور داستان گوئی کی روایت اور فن/دوم ،آخری حصّہ -احمد سہیل

اس کے علاوہ عجائب نگاری کی بہت زیادہ کوشش ہوتی ہے ۔ طلسم و سحر، نیرنگ و فسوں پر دفتر کے دفتر سیاہ کر دیے جاتے ہیں۔ بقول صغیر افراہیم داستان دراصل زندگی اور اس کی حقیقتوں سے فرار کا←  مزید پڑھیے

واخان کوریڈور ترقی کا درخشا ں راستہ، لیکن– قادر خان یوسف زئی

چین، ایران، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، اور ازبکستان سے جڑی سرحدوں کے باعث افغانستان کو ایشیا میں اپنی جغرافیائی حیثیت سے اہم مقام حاصل ہے۔ امریکہ و نیٹو کی واپسی کے بعد افغانستان کی سرزمین کئی حوالوں سے پڑوسی ممالک کے←  مزید پڑھیے

اردو میں تاریخ گوئی اور داستان گوئی کی روایت اور فن/ اوّل حصّہ -احمد سہیل

تاریخ گوئی اور داستان گوئی ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہوئے انھیں ایک دوسرے سے مہمیز بھی کیا جاسکتا ہے۔ اور دونوں کا خمیر یکساں  طور پر گندھا ہوا ہے۔ اس کا اثر ہندوستانی اور پاکستانی  ڈرامہ اور تھیڑیکل میدان←  مزید پڑھیے

ذہن کی آزادی (Mind Upload)/وہاراامباکر

ہم ایک لامحدود کائنات میں موجود ہیں جو طبعی قوانین میں بندھی ہوئی ہے۔ اور اور میں ہمارا شعور گوشت پوست کے بنے فانی جسم میں قید ہے۔ ٹیکنالوجی اور جدتوں کے اس تیزرفتار دور میں کیا ایسا ممکن ہو←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط8/انجینئر ظفر اقبال وٹو

ڈرائیور بتا رہا تھا “یہ ‘جبل مورنی ‘ہےاور اس کی ساخت ایسی ہے کہ لگتا ہے جیسے صحرا میں کوئی ممی لیٹی ہوئی ہو۔ اس کے بارے میں مقامی لوگوں میں طرح طرح کی کہانیاں سینہ بہ سینہ چلتی آرہی←  مزید پڑھیے

حیرت(1)۔۔اویس قرنی جوگی

کمزور پڑتی اپنی یاداشت سے ہمیں ہزار شکوے ہوں لیکن اتنا مان بہرحال ہے کہ وہ ہم سے جھوٹ نہیں بولتی۔ وہی یاداشت بار بار کہہ رہی ہے کہ ہم جھولے یا اُڑن کھٹولے پہ نہیں چار پایوں والی منجی←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کا تصورِ علم / حمزہ ابراہیم

ملُا  صدرا 1572ء میں شیراز کے ایک وڈیرے کے ہاں پیدا ہوئے۔ مالی طور پر تگڑے خاندان سے تعلق کی وجہ سے انہیں مختلف کتابیں جمع کرنے اور عربی، فقہ، قدیم فلسفہ اور تصوف وغیرہ سیکھنے میں آسانی ہوئی۔ جوانی←  مزید پڑھیے

مولا جٹ/محمود اصغر چوہدری(فلم ریویو)

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ہمارے علمی فنی تفریحی اور تحقیقی جمود کا بہترین شاہکار ہے یہ فلم ثابت کرتی ہے کہ ہم آج بھی جہالت میں اسی مقام پر کھڑے ہیں جہاں تینتیس سال پہلے کھڑے تھے فرق صرف←  مزید پڑھیے

جشن ریختہ : اے ایم یو بنی اردو سے قربت کا سبب -غالب کے کردار نے عشق کرادیا ۔ نصیر الدین شاہ

’ غالب ‘ نے اردو سے متعارف کرایا بلکہ عشق کرایا ، اردو داں بنایا ۔ زبان سے رشتہ تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جڑ گیا مگر’غالب‘ کے کردار نے اردو میں غرق کرا دیا۔ یہ کردار میں نے←  مزید پڑھیے

گناہ ٹیکس کی شرح/مہر ساجد شاد

ہمارے پنڈ میں لاوڈ اسپیکر آیا تو تبدیلی آ گئی، یوں تو لاوڈ اسپیکر مسجد میں نصب تھا۔ لیکن گاوں کے ہر کام ہر رابطے کے لئے گویا گاوں نے نیا کاما رکھ لیا تھا، قصائی نے ڈھول بجا کر←  مزید پڑھیے

دوسری شادی میں حائل مسائل اور ان کا حل/حافظ محمد زبیر

کل “بچے کی غلطی” سے “گاٹ میرییڈ” کا اسٹیٹس اپ لوڈ ہو گیا کہ جس سے دوسری شادی کے بارے ایک بار پھر بحث چھڑ گئی۔ ہمارے ہاں مذہبی طبقہ دوسری شادی کے لیے موٹیویٹ ضرور کرتا ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

کون ساسندھ،کون سی ثقافت؟/ محمد خان داؤد

کسی دوست نے طنز جیسا مشورہ دے کر کہا کہ آپ تو بالکل سندھ کو بھول چکے ہیں،سندھ پر لکھیں سندھ کی ثقافت پر لکھیں! اور میں نے بالکل بے خیالی سے پوچھا ،،کون سا سندھ؟،، اس وقت میرے ذہن←  مزید پڑھیے

آن لائن منجن بیچنے والے/آصف جمیل

ازل سے ابد تک طرز معاش میں تجارت ہمیشہ سے ہی باوقار، مہذب اور باعزت پیشہ رہا ہے ۔تاجر کو اس کی شخصیت، کردار ، مردم شناسی قوت فیصلہ اور طرز گفتگو سے تمام طبقات میں نمایاں حیثیت حاصل رہی←  مزید پڑھیے

مقدس گائے /زرک میر

ہندو ایک جانوریعنی گائے کو مقدس جان کر پوجتے ہیں جس میں نہ تو جانور کا قصور ہے اور نہ ہی ہندوؤں کے مذہبی تشکیل میں ابھی کے باشعور ہندوؤں کی کوئی غلطی بلکہ اسکا پس منظر بہت دلچسپ ہے←  مزید پڑھیے

بہترین تدبیر/مرزامدثر نواز

حضرت ابراہیم بن عیلہؒ کو خلیفہ (بادشاہ) ہشام بن عبد الملک اموی نے بلایا اور ان کو مصر کے محکمہ خراج کے افسر کا عہدہ پیش کیا۔ حضرت ابراہیم بن عیلہؒ نے عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا اور←  مزید پڑھیے

سمتھ کی فلیش لائٹ/وہارا امباکر

جیزہ کے عظیم ہرم کے درمیان میں “غرقة الملک” (بادشاہ کا کمرہ) ہے۔ اس کمرے میں صرف ایک ہی شے ہے۔ ایک مستطیل صندوق جو کہ اسوان کے سنگِ خارا سے بنا ہے اور ایک کونے سے ٹوٹا ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

آگے کیا ہوگا ؟/مظہر اقبال کھوکھر

آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آگے کیا ہوگا ؟ یوں تو پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے۔ اور گھومنے کا یہ عمل اس قدر تیز ہے کہ نہ←  مزید پڑھیے

مائیگرین وِد اورا/ادریس آزاد

آج کا سارا دِن مائیگرین و ِد اورا (Migraine with Aura) پر ریسرچ کرتے ہوئے گزرگیا۔ حالانکہ آج مجھے ایک پراجیکٹ دینا تھا، لیکن کیا کرتا آج صبح آنکھ کھلتے ہی، مائیگرین کا شدید اٹیک ہوگیا۔ مائیگرین کے مریض جانتے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء خیبر پختونخوا چھوڑنے پر کیوں مجبور ہیں؟-ثاقب لقمان قریشی

ملک کے چاروں صوبوں میں خواجہ سراء کمیونٹی کے حوالے  سے مختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ان رجحانات کے تاریخی اور علاقائی پس منظر ہیں۔ مثال کے طور پر جن صوبوں میں امن کی صورتحال ہے وہاں کی عوام کا←  مزید پڑھیے