نگارشات    ( صفحہ نمبر 275 )

معاشرے کی آپ سے توقعات۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل بائیک پر جا رہا تھا. مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی  تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ چھینٹے پڑ←  مزید پڑھیے

عقیدہ ناموس رسالت اور تحریک لبیک کاعمومی جذباتی رویّہ۔۔معاویہ یاسین نفیس

تحریک لبیک کے ناموس رسالت ﷺ   کا مؤقف ہر پاکستانی مسلمان کا مؤقف ہے۔ناموس رسالتﷺ  پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ حرمت رسول ﷺ ایک مسلمان کیلئے ہر چیز پر مقدم ہے۔ کوئی یہ تصور بھی نہیں کرسکتا کہ وہ مسلمان←  مزید پڑھیے

باپ؛ تپتے صحرا میں سایہ دار پیڑ ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا بھر میں ہر سال یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن( UNO) کے زیر اہتمام جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن 19 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ باپ کے عالمی←  مزید پڑھیے

ایمانداری کا زعم ،تکبّر ہے۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

حدیث مبارکہ ہے جس نے کسی مسلمان کے ساتھ بددیانتی کی یا دھوکا دیا وہ ہم سے نہیں۔ (جامع الاحادیث۔۔ سورہ آل عمران میں فرمایا گیا:اور کسی نبی سے یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ مال غنیمت میں خیانت کرے←  مزید پڑھیے

زیتون کا درخت اور سکیسر کی غاریں۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکیسر کوہِ نمک اور وادئ سون، دونوں کا سب سے بلند ترین مقام ہے۔ اس پہاڑ کی بلندی تقریباً 1522 میٹر ہے جس پر پاک فضائیہ کی ائیر بیس واقع ہے۔ ضلع خوشاب میں واقع یہ وسطی پنجاب کی وہ←  مزید پڑھیے

بدن (44) ۔ غدود/وہاراامباکر

ہارمون جسم کے شہر میں کیمیائی پیغام رساں ہیں۔ یہ جسم کے کسی ایک حصے میں پیدا ہوتے ہیں اور کہیں اور جا کر ایکشن کرتے ہیں۔ یہ انواع و اقسام کے ہیں۔ مختلف سائزکے، مختلف کیمسٹری رکھنے والے، مختلف←  مزید پڑھیے

میڈیکل سٹوڈنٹس میں بڑھتا ڈپریشن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

فیصل آباد کے ایک نجی میڈیکل کالج کی فرسٹ ائیر کی طالبہ نے خودکشی کی خوشی کی، جو کہ  اب زندگی موت کی کشمکش میں ہے۔اس کی وجہ یہ  بنی کہ طالبہ کی شاید کوئی stage /substage فیل تھی، پروفیسرز←  مزید پڑھیے

دفاعی سلامتی کو لاحق خطرات ؟ ۔۔قادر خان یوسف زئی

دفاعی سلامتی کا دار و مدار مضبوط معیشت سے بھی جڑا ہوا ہے اور مضبوط معاشی پالیسی کو برقرار رکھنے کے لئے آبادی میں توازن کا ہونا ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ پاکستان اس وقت معاشی دشواریوں کا سامنا کررہا←  مزید پڑھیے

حکومتی مسلط کردہ مہنگائی اور مشکل فیصلے۔۔نصیر اللہ خان ایڈوکیٹ

مبینہ طور پر عمران خان کی حکومت خراب تھی، مہنگائی بہت زیادہ تھی۔ اسلئے پی ڈی ایم نے مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے عمران خان کی حکومت کو عدم اعتماد کے ذریعے گرا دیا۔ لیکن مہنگائی عمران خان کے حکومت←  مزید پڑھیے

پکچر ابھی باقی ہے۔۔ انجنئیر ظفر وٹو

پانی کی صورت حال کے حوالے سے ہمارے سارے اشاریے اس وقت منفی دکھا رہے لیکن الحمدللّٰہ پھر بھی پانی کے حوالے سے پاکستان کے لئے “گیم از اوور” والی صورت حال ابھی پیدا نہیں ہوئی۔ ہم شہنشاہ لوگ اپنی←  مزید پڑھیے

بدن (43) ۔ انسولین/وہاراامباکر

ذیابیطس ایک بری بیماری ہے۔ لیکن کسی وقت میں یہ بہت زیادہ بری ہوتی تھی کیونکہ اس کے بارے میں کچھ کیا ہی نہیں جا سکتا تھا۔ اس کی تشخیص کے ایک سال کے اندر مریض کی تکلیف دہ موت←  مزید پڑھیے

سرکاری دستاویزات اور شادی کی عمر۔۔عامر کاکازئی

جولی ایل ایل بی ٹو کا عدالت کا ایک سین ہے کہ ایک شخص روتا دھوتا عدالت میں دہائی دیتا ہے کہ میں زندہ ہوں۔ مگر جج کہتا ہے کہ دیکھو یہ میرے پاس تمہاری سرکاری ڈیتھ رپورٹ ہے جس←  مزید پڑھیے

کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیے؟۔۔ابصار فاطمہ

ہم جب کسی کو پسند کرنے لگتے ہیں، اس کااحترام کرنے لگتے ہیں یا اس سے رومانوی طور پہ جڑتے ہیں تو کچھ اول ترجیحات ہوتی ہیں جس کی بنیاد پہ ہم اسے پسند کرتے ہیں وہ ترجیحات اصولی ہوسکتی←  مزید پڑھیے

انڈیا میں شدت پکڑتا اسلامو فوبیا۔۔حامد خبیری

حال ہی میں وزیراعظم نریندرا مودی کی سربراہی میں ہندوستان کی قوم پرست انتہاپسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے دو اعلی سطحی رہنماوں نے رسول اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی شان میں گستاخانہ بیانات دیے ہیں جن پر عالمی←  مزید پڑھیے

خاموش نعرے۔۔خنساء سعید

گرمیوں کے طویل اور تھکا دینے والے دن تھے، وہ آج  سویرے ہی گھر سے نکل پڑا کیونکہ آج اُس کو اپنے کام نپٹا کر دوستوں کی طرف سے دی گئی دعوت پر جانا تھا۔ اس وقت صبح کے آٹھ←  مزید پڑھیے

بدن (42) ۔ انتقالِ خون/وہاراامباکر

انتقالِ خون سے ہر سال بہت سی زندگیاں بچتی ہیں۔ خون کو سٹور کرنا مہنگا کام ہے۔ خون زندہ ٹشو ہے۔ ویسے ہی جیسا دل یا پھیپھڑا یا کوئی اور عضو۔ جیسے ہی اس کو جسم سے نکالا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

“ماتا پتا بھگوان سمان”, کیا واقعی؟ ۔۔بلال شوکت آزاد

جب والدین خدا بن جائیں تو اولادیں بھی شیطان بن جاتی ہیں۔اس لیے والدین انسان بن کر رہیں اور اولادوں کی پرورش بھی انسانوں کی طرح کریں مطلب اپنے فرائض میں کوتاہی نہ برتیں اور حقوق میں غلو کا مظاہرہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارسس /کجھ انج وی راہواں اوکھیاں سن ۔۔ اعظم معراج

کجھ انج وی راہواں اوکھیاں سن کجھ گل وچ غم دا طوق ویسی پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے ۔۔ کے چوتھے اضافہ شدہ کتابچے میں سے ایک اقتباس جس میں یہ سوال اٹھایا گیا←  مزید پڑھیے

بجٹ اور قومی اہداف۔۔قادر خان یوسفزئی

معیشت خطرات کا شکار، زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گرچکے ، افراط ِ زر اور مالیاتی خسارہ بے قابو ہوچکا ہے ، ملکی معیشت کو استحکام دینے کے لیے اقدامات پر معاشی ماہرین ملے جلے رجحان کا اظہار←  مزید پڑھیے

کتاب “اصول التفسیر” (ڈاکٹرابو امینہ بلال فلپس) کا مطالعاتی جائزہ۔۔مشرف اسد

    تعارف مصنف : ڈاکٹر ابو امینہ بلال فلپس 17 جولائی 1947 میں West indies میں پیدا ہوئے اور آپ کی پرورش Canadaمیں ہوئی۔1972 میں مشرف بہ اسلام ہوئے اور اپنے علمی سفر کا آغاز کیا ۔آپ نے جامعۃ←  مزید پڑھیے