ہندوستان: حقیقی قوم پرستی سے اشرافیائی قوم پرستی تک (2 )-سائرہ رباب
متحدہ قومیت اور دو قومی نظریہ متحدہ قومیت(composite nationalism) ایک نوآبادیاتی مزاحمتی نظریہ تھا، جو ہندوستان کی “کثرت میں وحدت” کی روایت سے جڑا تھا۔ اس میں مختلف مذاہب، زبانوں اور ثقافتوں کے لوگ ایک وطن اور اجتماعی مفاد کی← مزید پڑھیے
