یومِ آزادی پر ، کچھ ایسی باتیں ہوئی ہیں ، جو کسی بھی بھلے انسان کو تشویش میں مبتلا کر سکتی ہیں ۔ ایک تھرڈ ریٹ ٹی وی نیوز اینکر ، انجنا اوم کشیپ کا اس روز کا پروگرام ،← مزید پڑھیے
پاکستانی اخبارات اور سوشل میڈیا پر ہر سال کیمبرج کے نتائج کے بعد ایک شور برپا ہو جاتا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں یہ امتحانات ہوتے ہیں مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ جب بھی کسی نئے “ریکارڈ” کی← مزید پڑھیے
اس خطے کے لئے مارکسسٹ یا یورپین ماڈل ؟ جب ہم “تاریخ” سنتے ہیں تو ذہن میں بادشاہ، جنگیں اور بڑے انقلاب آتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ گاؤں کے عام لوگ ، کسان، مزدور، عورتیں، اور← مزید پڑھیے
جادو کی تعریف شاید یہ ہونی چاہئے کہ ہر وہ چیز جو انسان کیلئے نئی ہے وہ جادو ہے، آخر نظروں کو کوئی نئی چیز ہی خیرہ کر سکتی ہے تو جادو اور نیاپن ایک دوسرے کے ہم معنی ہوئے← مزید پڑھیے
ہفتۂ رفتہ کی بات ہے۔ علومِ ابلاغیات کے ایک اُستاد نے یہ دلچسپ صوتی سوال اِس عاجز کو مزید عاجز کرنے کے لیے ارسال کیا: ’’اکثر کہا جاتا ہے کہ میں نے اِسے پالا پوسا ہے، تو یہ ’پوسا‘ کیا← مزید پڑھیے
جب بونیر کی وادیوں میں سیلاب کا پانی اترا تو اس نے نہ صرف گھروں اور کھیتوں کو تباہ کیا، بلکہ انسانیت کے ضمیر کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ یہ منظر دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے قدرت← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان میں ہر سال سیلاب اور قدرتی آفات نے نہ صرف مقامی آبادی کو خطرے میں ڈال دیا ہے بلکہ اس خطے کی دلکش قدرتی خوبصورتی اور ماحولیاتی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سوال یہ ہے کہ← مزید پڑھیے
یوم آزادی پر سیاسی شخصیات میں جس طرح قومی اعزازات بانٹے گئے اس پر پورا ملک سراپا احتجاج ہے، ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں سے اٹھنے والی یہ آوازیں ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہیں، اس ملک کا← مزید پڑھیے
سیلاب زدہ بستیوں اور اس سے متاثرہ لوگوں کا کیا حال ہوتا ہے اور انتظامیہ کی پھُرتیاں کیا ہوتیں ہیں وہ میں اچھے سے جانتا ہوں۔ سیلاب کے دنوں میں کام کرتا رہا ہوں۔ سنہ 2010 میں پاکستان میں آج← مزید پڑھیے
کل بونیر، مینگورہ، سوات میں جو کچھ دیکھا اسے بیان کرنا آسان نہیں۔ یہ نہیں کہ دکھ اور مصیبت کے بیان کے الفاظ موجود نہیں ہیں، بلکہ یہ کہ یہ سب دکھ اور مصیبت کی معلوم صورتوں سے سوا تھا۔← مزید پڑھیے
جذباتی اشتعال سادہ سی بات کو اس انتہا پر لا کھڑا کرتا ہے جہاں منظر ویسا نہیں رہتا جیسا وہ ہوتا تھا۔ علما کا طبقہ شور مچا رہا ہے کہ “اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مساجد غیر محفوظ ہیں۔” میں علما← مزید پڑھیے
جان ہولٹ کی کتاب How Children Fail کے تناظر میں خوف اور ناکامی (Fear and Failure) ہولٹ کے مطابق ایک خوف زدہ بچہ اپنی اصل سیکھنے کی صلاحیت کھو بیٹھتا ہے۔ جب ایک طالب علم کے گرد ہر سمت← مزید پڑھیے
سوات اور بونیر میں سیلاب نے قیامت برپا کی دی ہے، گاؤں کے گاؤں صحفہ ہستی سے مٹ گئے ہیں ۔ خاندان کے خاندان ختم ہو گئے ہیں۔ اب وہ میاں چنوں اور فیصل آباد کا بزنس مین عالم دین← مزید پڑھیے
سائنس، فلسفہ اور مذہب تینوں انسان کی فطری ضرورت ہیں۔ یہ کہنا کہ یہ تینوں راستے ایک دوسرے کے متضاد ہیں، دراصل انسانی شعور کی وسعت کو نہ سمجھنے کی علامت ہے۔ مذہب نے فلسفہ کو جنم دیا، فلسفہ نے← مزید پڑھیے
ہمارے لیے یہ ایک المیہ ہے کہ ہم قرآن مجید کو تدبر اور تفکر کی کتاب سمجھنے کے بجائے صرف تلاوت کرنے کو نیکیوں کے حصول کا ذریعہ بنا بیٹھے ہیں۔ عام طور پر قرآن کو ایصالِ ثواب، کسی فوت← مزید پڑھیے
دنیا کے ہر انقلاب کو دشمن نے نہیں مارا، بلکہ ان چرواہوں نے مارا جن کے لیے بکریاں آزادی سے زیادہ قیمتی تھیں۔ہوا کے سینے پر تیرتی ہوئی دھول میں ایک غیر واضح سا سایہ ابھرتا ہے۔ کسی پرانی داستان← مزید پڑھیے
مشترکہ مصنف ہونا یا Combined Authorship کے بارے میں کوئی خاص نہیں لکھا گیا۔ کچھ دن پہلے میں دوستوں میں کمبائنڈ آتھرشپ پر گفتگو کر رہا تھا کہ ایسے تمام شاہکار جن کا کوئی مصنف یا موجد نہیں، تاریخ کی← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں مذہب بیزاری کی جو لہر حالیہ برسوں میں ابھری ہے وہ دراصل کسی طویل فکری ارتقاء یا گہرے علمی مکالمے کا نتیجہ نہیں بلکہ مایوسی، احساسِ محرومی اور ماضی کی ناکامیوں کے ردعمل کا اظہار ہے۔ یہ بیزاری← مزید پڑھیے
کانگریسی قائد راہل گاندھی نے ، جو لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے سربراہ بھی ہیں ، ’ ووٹ چوری ‘ کا ایٹم بم پھوڑ کر صرف الیکشن کمیشن اور بی جے پی کے خیمے میں ہی ہلچل نہیں مچائی← مزید پڑھیے
جب ہم آج کے بھارت یا برصغیر میں ذات پات (Caste System) کی بات کرتے ہیں تو ذہن میں ایک سخت، جامد اور پورے خطے میں یکساں نظام کا تصور آتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ نوآبادیاتی دور سے← مزید پڑھیے